Tum Jo Aye Zindagi Main Novel By Shagufta Kanwal season (1,2)
Funny Novel | Twins Base | cousine Marrige | Chulbuli Heroin | Police Officer Hero | Family Dram | multiple couple
ہاں امثال کیا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔
مجھے تو کچھ نہیں ہوا یہ آپکی منکوحہ ویٹ کر رہی تھی
اور غصہ بھی کر رہی ہے کہ اتنا انتظار کون کرواتا ہے ؟
امثال سانیہ کو اپنی طرف بڑھتا دیکھ کر اندر بھاگی تھی ہال سے نکلتے عادل سے جا ٹکرائی
ارے ارے دھیان سے کیا ہوگیا ہے ۔۔۔
اپنی بہن سے بچاؤ ۔ مجھ معصوم کے پیچھے پڑ گئی ہے
تم ۔۔۔تم کہاں سے معصوم ہو ۔تم جیسا ایک اور معصوم پیدا ہو گیا
نہ تو ہم دنیا والوں کا تو اللہ ہی مالک ہے .سانیہ نے دانت پیسے
بھائی ہٹیں آگے سے۔ یہ آج میرے ہاتھوں نہیں بچتی۔ سانیہ نے عادل کو بازوسے پکڑ کر ایک سائیڈ پر کیا
تم کیا دیکھ رہے ہو۔ تمہارے سامنے تمہاری بیوی کو اتنی باتیں سنا رہی ہے۔
اسکو منع کرو۔ امثال نےہونق بنے عادل کو پکڑ کر جھنجھوڑا تو وہ ہل کر رہ گیا
یہ تم دونوں نے مجھے سمجھ کیا رکھا ہے ہے؟ ایک ادھر سے دھکا دیتی ہے
تو دوسری ادھر سے جھنجھوڑتی ہے ۔عادل نے دونوں کو گھورا
بھائی اب تو یہی ہوگا ساری زندگی کےلیے چڑیل اپنے پلےباندھ لی ہے
تم خود کیا ہو کالی پیلی ڈائن ۔۔۔۔ امثال نے اسکے کالےاور پیلےرنگ کےکپڑوں پرچوٹ کی ۔۔۔۔۔۔
اور دریاب بھائی اپنی بیوی کو سنبھالیں خواہ مخواہ میرے شوہر کو تنگ کر رہی ہے۔
امثال نے عادل کے پیچھے سے نکلتے ہوئے دریاب کو بھی گھسیٹتے ہوئے سانیہ کو چڑایا
تم ۔۔۔تم اللہ کر کہ مر جاؤ۔ سانیہ نے اسکو پکڑنےمیں خود کو ناکام ہوتے دیکھا تو بدعاوں پر اتر آئی تھی
ہاں ہاں تم نے تو جیسے آب حیات پی رکھا ہے نہ۔ امثال نے اسے بگاڑا
Season 01 ↓
Season 02 ↓
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain,
to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
Post Views: 15,255