Urdu Novels

  • Nimra ahmed novel iblis

    ابلیس اردو ناول از نمرہ احمد – قسط نمبر 4

    رات کو فلزہ کی کال آگئی۔ وہ بری طرح رو رہی  تھی۔ ”ارسل نے کچھ کہا ہے کیا؟“ میں پریشان ہو گئی۔ ”بھاڑ میں گیا ارسل۔۔۔۔۔ میری زندگی میں ارسل سے زیادہ مسائل ہیں۔“  وہ چلائی تو میں نے گہری سانس لی۔ ”پھر۔۔۔۔۔؟“ ”پروفیسر رضا۔۔۔ وہ میری کال نہیں اٹینڈکرر ہے۔“ ”تورو کیوں رہی ہو؟“ ” اگر تمہاری کال اٹینڈ…

  • Iblees novel in Urdu nimrah

    ابلیس اردو ناول از نمرہ احمد – قسط نمبر ۳

    گھر پہنچی تو اماں رو رہی تھیں۔ ماموں آج بہت سی باتیں سنا کر گئے تھے ۔ ان کی مطلوبہ رقم کا انتظام نہیں ہو سکا تھا۔ اور وہ اب مجھے اور اماں کو سامان سمیت مکان سے باہر پھینکنے کی دھمکی دے کر گئے تھے۔ ”خون سفید ہو گیا ہے کرامت بھائی کا۔“ اماں کو ماں جائے کی بے…

  • Iblees novel urdu nimra

    Urdu Novel Iblees by Nimra Ahmed – Episode 2

    ایک جھلک، ایک گمان۔۔۔۔ میں چونکی ۔ وہ بلا شبہ رضا حیات ہی تھے۔ اپنے مخصوص حلیے سے ہٹ کروہ جینز اور جیکٹ میں ملبوس سڑک کے کنارے کھڑے تھے۔ ان کے ساتھ ایک بوڑھا شخص بھی تھا جو آنکھوں پر سیاہ چشمہ لگائے سفید اسٹک پکڑے ، کچھ بولتا ہوا ساتھ ہی ہاتھ کے اشارے سے رضا کو کچھ…

  • Iblees novel urdu by nimrah

    Iblees Urdu Novel By Nimra Ahmed – Episode 1

    ابلیس ناول (Iblees Novel): یہ کہانی جو میں آپ کو سنانے جا رہی ہوں، یہ میری کہانی نہیں ہے  بلکہ میں تو صرف اس کہانی کی خاموش تماشائی ہوں۔ میرا یعنی حلیمہ داؤد کا نام تو اس داستان کے کسی پڑھنے والے کے لیے شاید یاد رکھنے کے لیے قابل نہ ہو مگر ان دوکرداروں کا ضرور ہوگا جنہیں میں…

  • Suno Tum Lot Ao sad urdu ghazal

    Top 5 Sad Urdu Ghazals for Broken Hearts

    Sad Urdu Ghazals غزل نمبر ۱  کیا حسن تعاقب ہے کہ جب تو نکل آئے تارے سے کرن پھول سے خوشبو نکل آئے کس طرح تری آنکھ کو تمثیل میں لاؤں اس سوچ میں بیٹھا تھا کہ آہو نکل آئے ہے پھولوں کا موسم کہ تری جنبشِ لب ہے افشاں ہے سرِ زلف کہ جگنو نکل آئے کچھ گردشِ دوراں…

  • Usri Yusra Novel

    Usri Yusra Novel by Husna Hussain

    Usri Yusra Novel in Urdu معروف ناول نگار”حسنہ حسین“  ایک قادر الکلام مصنفہ ہیں اپنے سادہ فنِ تحریر اور مخصوص لفاظی  کی وجہ سے مشہور ہیں۔ مصنفہ کی تحریروں میں ربط ، روانی، خوبصورت الفاظ کا چناؤ، وضاحتی اندازِ بیان، سنجیدگی، تسلسل اور اختصار بدرجہ اتم  موجود ہیں۔ ”حسنہ حسین“ کے ہماری نظر میں سب سے متاثر کن خوبی رومانس…

  • Imran Series Maka Zonga

    Maka Zonga by Mazhar Kaleem – Imran Series

    سردی اپنے پورے شباب پر تھی۔ عموماً زندگی کی جوانیاں شام ہوتے ہی ختم ہوجاتی ہیں لیکن امراء طبقہ کی اصل زندگی شام سے ہی شروع ہوتی ہے۔ اس لیے شہر کے تمام بڑے بڑے ہو ٹلوں، رقص گاہوں، جوئے خانوں اور عیاشی کے خفیہ اڈوں میں شام ہوتے ہی چہل پہل شروع ہو جاتی ہے اور پھر صبح تک…

  • Peer e Kamil Novel in Urdu

    Peer E Kamil (پیر کامل) Urdu Novel By Umera Ahmed

    Peer e Kamil پیر کامل کے لغوی معنی: پیر کے لغوی معنی "بزرگ یا طویل العمر شخصیت ” کےہیں اور کامل لفظ مکمل سے ماخوذ ہے جس سے مراد ایک چیز کا  اپنے اندر   بہت سی چیزوں کو سمیٹے ہونا ہے۔ اصطلاح میں پیر کامل سے مراد ایک ایسی شخصیت جو کہ ہر لحاظ سےمکمل ہو جسی کی ہر زندگی…

  • Dasht e Wehshat Novel Urdu

    Dasht e Wehshat (دشتِ وحشت) Urdu Novel by Mehwish Ali

    Dasht e Wehshat Urdu Novel (دشتِ وحشت) ناول  ”دشتِ وحشت “ معروف ناول نگار محترمہ مہوش علی کی ایک مایہ ناز تحریر ہے ۔ ناول کےذریعہ سے مدبرانہ سوچ کی عکاسی کرتے ہوئے مصنفہ نے قارئین کو رشتوں کی اہمیت کا احساس دلایا ہے اور اُن غلطیوں کے ادراک کی جانب قارئین کی توجہ مبذول کرائی ہے جو کہ باہمی…

  • khooni anjam urdu suspense novel

    Khooni Anjam Suspense Urdu Novel

    خونی انجام صبا اپنے محلے کی الہڑ مٹھیار تھی۔ وہ جدھر سے بھی گزرتی تو لڑکے اس کو حسرت سے دیکھتے۔ صبا بھی اپنے حسن پر بہت زیادہ ناز کرتی تھی۔ دولت کی کوئی کمی نہ تھی۔ جس کی وجہ سے وہ لوگوں کی قدر بھی بھول گئی تھی۔ وہ بہت زیادہ حسین تھی ، لمبی بل کھاتی ہوئی ناگن…