Detective Novels

  • Suno Tum Lot Ao sad urdu ghazal

    Top 5 Sad Urdu Ghazals for Broken Hearts

    Sad Urdu Ghazals غزل نمبر ۱  کیا حسن تعاقب ہے کہ جب تو نکل آئے تارے سے کرن پھول سے خوشبو نکل آئے کس طرح تری آنکھ کو تمثیل میں لاؤں اس سوچ میں بیٹھا تھا کہ آہو نکل آئے ہے پھولوں کا موسم کہ تری جنبشِ لب ہے افشاں ہے سرِ زلف کہ جگنو نکل آئے کچھ گردشِ دوراں…

  • Imran Series Maka Zonga

    Maka Zonga by Mazhar Kaleem – Imran Series

    سردی اپنے پورے شباب پر تھی۔ عموماً زندگی کی جوانیاں شام ہوتے ہی ختم ہوجاتی ہیں لیکن امراء طبقہ کی اصل زندگی شام سے ہی شروع ہوتی ہے۔ اس لیے شہر کے تمام بڑے بڑے ہو ٹلوں، رقص گاہوں، جوئے خانوں اور عیاشی کے خفیہ اڈوں میں شام ہوتے ہی چہل پہل شروع ہو جاتی ہے اور پھر صبح تک…

  • Ham Qadam Urdu Suspense Novel image

    ہم قدم – اردو سسپنس ناول

    اُس حسینہ خوش جمال کا  فسانہ جس نے ایک کامیاب واردات کی تھی اور وہ نہایت مطمئن تھی کہ اُس کا ہم راز اور اُ س کے جرم کا  کوئی گواہ نہیں۔ کشادہ گلی میں مڑ کر کیتھی نے کار واحد سنگل اسٹوری مکان کے سامنے روکی۔ وہ اُتری تو ریکس بھی اتر پڑا۔ دونوں ساتھ ساتھ مکان کی طرف…

  • dast e qatil novel urdu jasoosi

    دستِ قاتل – اردو ناول جاسوسی

    ایک ذہین پولیس افسر کی تفتیش کا دلچسپ ماجرا اُس قتل کا قصہ جس کی واحد گواہ ایک حسین عورت تھی۔ وہ اس گواہی کی وجہ سے اچانک ہی سب کی نظروں کا مرکز بن گئی تھی۔ راتوں رات اُسے وہ شہرت ملی تھی کوکسی سُپر اسٹار کو ملتی ہے لیکن  قاتل کا سُراغ پھر بھی نہیں مل رہاتھا۔ جیمس…

  • Mehboba bivi or daulat novel jasoosi

    محبوبہ دولت اور بیوی – جاسوسی اردو ناول

    ایک مصنف کی کہانی جس کو دولت کی ہوس نے اندھا کر دیا تھا۔ فرح نے کمرے کے دروازے پررُک کر اپنے شوہر  کو دیکھا جو ٹائپ رائٹر پر بیٹھا نئی جاسوسی کہانی لکھ رہا تھا۔ "حسن ! میں شاپنگ کےلیے شہر جارہی ہوں۔” فرح نے کہا۔ حسن نے سر اُٹھا کر اپنی بیوی کو دیکھا۔ "ارے، تم نے تو…

  • jasosi urdu novel ahm baat

    اہم بات ۔ اردو جاسوسی ناول

    بھوک انسان کو ہر کام پر آمادہ کر سکتی ہے۔ وہ پرائیویٹ سراغ رساں بھی بھوک سے بے حال تھا کہ ایک خاتون نے اچانک دخل در معقولات کرتے ہوئے اُس کے صبر و برداشت کو آزمانا شروع کر دیا تھا۔ ایک ہلکی پھلکی مسکراتی ہوئی شریر سی جرم زدہ کہانی قصہ کچھ یوں ہے جنا ب ۔۔۔۔ کہ اس…