خطرناک آزمائش

  • Suspensekhatarnak azmaish jasoosi novel urdu

    خطرناک آزمائش – سسپنس اردو ناول

    ایک اناڑی مجرم کی کہانی آدھی رات کا وقت تھا تمام سڑکیں سنسان نظر آرہی تھیں۔ چاروں طرف گہرا سناٹا  چھایا ہوا تھا اور اس سناٹے میں اُس کے جوتوں کی ایڑیوں کی آوازبڑی بھدی اوربے سُری محسوس ہو رہی تھی۔ وہ فٹ پاتھ پر سستے کرائے کے مکانات  کی طویل قطار کے مٹے مٹے  نمبر پڑھتا ہوا آگے بڑھ…