Mala Novel Episode 1

  • Romanticmala episode 1 urdu

    اردو ناول مالا از نمرہ احمد – قسط نمبر 1

    ہوٹل آچکا تھا۔ یہیں ملاقات طے کی گئی تھی۔ ایک لمحے کےلیے کیف جمال کا دل چاہا کہ وہ واپس پلٹ جائے لیکن کیا معلوم یہ کوئی اور ماہر فرید ہو؟ ایک دفعہ ملنے میں کیا حرج ہے؟ چند منٹ بعد وہ لفٹ میں سوار تھا جو اسے چوتھے فلور کی طرف لے کر جارہی تھی۔ (شاید مجھے بہتر حلیے…