Mala Urdu Novel Episode 2

  • RomanticMala episode 2 urdu novel complete

    مالا اردو ناول از نمرہ احمد – قسط نمبر 2

    کہتے ہیں اولاد ہوتی ہے خنجر کی طرح وہ  نہ چاہتے ہوئے معصومیت اور سادگی سے کاٹ ڈالتی ہے۔ پھر بھی ہم اس کو تھامے رکھتے ہیں۔ بھلے خون  ٹپ ٹپ گرنے لگے ۔ اور کہتے ہیں ماں ہوتی ہے سورج کی طرح بھلے کتنا گرم ہو اور تم سے کتنا دور ہو تم اس کی روشنی میں بیٹھ سکتے…