Nimrah Ahmed

  • Novelist

    نمرہ احمد سوانح حیات

    فنِ تحریر نے قاری اور مصنف کے درمیان ایک روحانی رشتہ قائم کر دیا ہے۔ ہر مصنف اپنے اندازِ بیان کی بدولت مدح سراحوں میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔ لکھنے والے اورپڑھنے والے کے جذبات مشترکہ تسبیح کے دانوں کی طرح تصنیف کی لڑی میں پرو دیے جاتے ہیں۔ ان ہی میں ایک خاص مقام نئے دور کی نوجوان…