Skip to navigation Skip to main content Skip to content
Ajab sa Ishq hai Urdu novel cover
Rank#23
Views617.2K

READ URDU NOVELS AT NOVELISTAN.COM

Ajab sa Ishq hai

No ratings yet

Rate this novel

CompleteArranged MarriageRomantic Comedy

Novel code: Novel90060

Read OnlineDownload PDF

شادی کا شوق سیرت کو تصویر دیکھے بغیر ہاں کہنے پر آمادہ کر دیتا ہے، مگر دولہا سامنے آتے ہی اس کا فیصلہ بدل جاتا ہے۔ بے باک دلہن اور مغرور ایقان شاہ کی یہ ملاقات شادی کی تقریب کو ہنگامے میں بدل دیتی ہے۔

Read the Novel

Sneak

Ajab sa Ishq hai ایک اردو رومانوی اور مزاحیہ ناول ہے جس کے اس اقتباس میں سیرت اور ایقان شاہ کی شادی کا دلچسپ منظر سامنے آتا ہے۔ تصویر دیکھے بغیر شادی کے لیے ہاں کرنے والی سیرت، دولہے کو دیکھتے ہی انکار کر دیتی ہے اور تقریب میں ہنگامہ کھڑا ہو جاتا ہے۔

"شادی کے شوق میں میں نے لڑکے کی تصویر بنا دیکھے ہی ہاں کر دی، اگر وہ گنجا اور موٹا ہوا تو۔۔۔؟ موٹے اور گنجے سے تو میں پھر بھی گزارا کر لوں گی، لیکن وہ کنجوس ہوا تو میں اسکا سر پھاڑ دوں گی۔" دلہن بنی سیرت کمرے میں تیزی سے چکراتی ہوئی بڑبڑائے جا رہی تھی اور اس کی کزن منہ پر ہاتھ رکھے اسے حیرت سے دیکھ رہی تھی۔ "آپ کی بارات آ گئی ہے۔" علی کمرے میں جھانک کر بولا۔ "علی! سن جیو کی ایک پک تو لا دے۔" "آپی! ابھی تھوڑی دیر میں نکاح ہے، اس کے بعد ساری عمر منہ دیکھتی رہنا۔" "کمینے۔۔۔ الو کے پٹھے۔۔۔" وہ سینڈل نکال کر اسے مارنے ہوئے بولی۔ علی منہ چڑا کر ہنستا ہوا بھاگ گیا۔

اسکی کزنیں منہ کھولے حیرت سے اس منہ پھٹ دلہن کو دیکھ رہی تھی جسے اپنے دلہناپے کی ذرا پرواہ نہیں تھی۔ تھوڑی سی دیر میں ہی اسے نکاح کے لیے سٹیج پر لے جایا گیا۔ دلہے کی شکل دیکھ کر وہ زور سے چلائی "میں اس ظالم ٹھڑکی انسان سے ہرگز شادی نہیں کروں گی۔" "دیکھا۔۔۔ آغا جان! میں تو پہلے ہی کہہ رہا تھا مجھے اس لڑکی سے شادی نہیں کرنی۔" ایقان شاہ مغرور انداز سے کہتا ہوا سٹیج سے نیچے۔۔۔۔

Download Novel PDF

Download Link 1 — MediaFireDownload Link 2 — Google Drive

Read Novel Online

Description — Urdu

Ajab sa Ishq hai ایک اردو رومانوی اور مزاحیہ ناول ہے جس کے اس اقتباس میں سیرت اور ایقان شاہ کی شادی کا دلچسپ منظر سامنے آتا ہے۔ تصویر دیکھے بغیر شادی کے لیے ہاں کرنے والی سیرت، دولہے کو دیکھتے ہی انکار کر دیتی ہے اور تقریب میں ہنگامہ کھڑا ہو جاتا ہے۔

Ajab sa Ishq hai میں سیرت تصویر دیکھے بغیر شادی کے لیے رضامند ہو جاتی ہے۔ نکاح کے وقت ایقان شاہ کو دیکھ کر اس کا ردعمل محفل میں تنازع کھڑا کر دیتا ہے۔

Summary — Urdu

دلہن بنی سیرت اپنے ہونے والے شوہر کی شکل اور عادتوں کے بارے میں فکر کرتی ہے۔ سٹیج پر دولہے کو دیکھتے ہی وہ شادی سے انکار کرتی ہے، جبکہ ایقان شاہ بھی اس رشتے پر ناراضی ظاہر کرتا ہے۔

Related Keywords

Ajab sa Ishq hai Urdu Novel
Share this Novel

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Frequently asked questions

Who wrote this novel?

This novel is written by Novelistan.

Is this novel complete or ongoing?

The recorded status is complete novel.

Join Our Community

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *