Skip to navigation Skip to main content Skip to content
Bereham Mohabbat Urdu novel cover
Rank#35
Views751.1K

READ URDU NOVELS AT NOVELISTAN.COM

Bereham Mohabbat (Novel90111)

No ratings yet

Rate this novel

CompleteEmotional Love StoryLove Triangle

Novel code: Novel90111

Read OnlineDownload PDF

دل کے ایموجی کے پیچھے چھپی بے رحم محبت — امیمہ مکرم کا مکمل ناول بے رحم محبت۔

Read the Novel

Sneak

" آئی سیڈ آؤٹ۔۔ " ولید شاہ کی دھاڑ پر وہ سہم کر ایک قدم پیچھے ہوئی اور بیڈ پر بیٹھی لڑکی کو دیکھنے لگی جس سے آج ہی والی شاہ کی دوسری شادی ہوئی تھی۔۔ اولاد کے لیے۔۔۔ کیونکہ وہ تین سالوں میں علاج کے باوجود ماں نہیں بن سکی تھی " آپ بہت پچھتائیں گے ولید شاہ میں کبھی لوٹ کر نہیں آؤں گی نہیں آؤں گی۔۔۔۔" وہ اسی رات گھر سے نکل گئی تھی اور ایک انجان شہر گئی تھی جہاں کوئی اسے نہیں جانتا تھا پر چند ہفتے بعد ہی معلوم ہوا تھا کہ وہ ماں بننے والی تھی۔۔۔۔ اور پھر نو ماہ بعد اس نے دو جڑوا بیٹوں کو جنم دیا اور اکیلے انہیں پالنے لگی جب وہ دونوں معصوم بچے چار سال کی عمر میں ماں کا ایکسیڈنٹ ہونے پر روتے ہوئے مدد مانگتے ولید شاہ کی گاڑی کے سامنے آئے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

" مجھے معاف کر دو بیٹا میں ولید کی ضد کے آگے ہار گئی تھی۔۔۔۔" ان کے لہجے میں گہرا پچھتاوا تھا " آنٹی اس میں آپ کی کوئی غلطی نہیں آپ معافی مت مانگیں ساری غلطی میری قسمت کی ہے مجھے میرے ماں باپ کا پیار بھی نہیں ملا اور اب شوہر بھی چھین گیا۔۔۔۔ " " ایسا نہیں کہتے صبر کرو اللہ پر بھروسہ رکھو۔۔۔" وہ اسے سینے سے لگاتی بولی۔۔۔ یمن دوبارہ رونے لگی۔۔۔۔ " آنسو خشک ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے تھے۔۔۔ تعظیم بیگم اسے کافی دیر تسلی دیتی رہیں۔۔۔ اب اس کے آنسو تھمنے لگے تھے کچھ دیر بعد وہ بھی چلیں گئیں یمن کچھ پل وہیں بیٹھی رہی۔۔۔ پھر یکدم اٹھی اور باہر کی طرف بڑھی وہ ولید کے کمرے میں تھی اس کا کمرہ بہت خوبصورتی سے سجایا تھا ماریہ اسے وہاں دیکھتے حیران ہوئی " بہت پیاری لگ رہی ہے میرے شوہر کی دلہن۔۔۔" یمن اسے دیکھتے بولی ماریہ کو اس کی حالت دیکھتے افسوس ہوا " میری شادی پر بھی ایک کمرہ ایسے ہی سجایا تھا۔۔" وہ کمرے کو غور سے دیکھتی بولی۔۔۔ " خیال رکھنا میرے شوہر کا۔۔۔۔" وہ اب ماریہ کو دیکھتے بولی اتنے میں ولید وہاں آگیا " تم یہاں کیا کر رہی ہو؟؟؟ اپنے شوہر کی دلہن سے ملنے آئی تھی؟؟؟ " وہ اسے دیکھتے زخمی لہجے میں بولا۔۔۔ " آگر اللہ نے آپ کو ماریہ سے بھی اولاد نہ دی تو پھر کیا کریں گے آپ ولید شاہ؟؟؟ " " یہاں سے جاؤ۔۔۔ " " کیا تیسری شادی کریں گے؟؟؟ " " آئی سیڈ آؤٹ۔۔۔" وہ اب دھاڑا تھا۔۔۔ ان کی شادی کو تین سال سے زائد عرصہ ہو چکا تھا اور آج پہلی دفعہ ولید اس پر چلایا تھا " آپ بہت پچھتائیں گے ولید شاہ میرے ساتھ زیادتی کر کے۔۔۔۔" وہ بول کر کمرے سے نکل گئی وہ ولید شاہ کی آنکھوں میں اپنے لیے حقارت دیکھ چکی تھی اس لیے فورا اپنا ضروری سامان لیتے خالہ کے گھر چلی گئی۔۔۔۔۔

Download Novel PDF

Download PDF — Google Drive

Read Novel Online

Novel Ki Tafseel

Bereham Mohabbat novel by Umaima Mukarram — complete Urdu novel. Is page par aap Bereham Mohabbat online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.

Pages: 300  ·  Parhne Ka Waqt: Taqreeban 5 Ghante

Mood: Love Triangle · Bad Boy Hero · Betrayal · Emotional · Second Chance · Romantic

اس کے موبائل پر ماریہ کا نام دل کے ایموجی کے ساتھ چمکا — مگر اس بے رحم محبت کا اصل چہرہ کچھ اور ہی تھا۔

Kirdar

ہیرو: جو دو کشتیوں میں سوار ہے اور اپنے دل کو بھی نہیں سمجھ پاتا۔

ماریہ: جس کا نام اس کے فون میں دل کے ساتھ لکھا ہے۔

ہیروئن: جو اس بے رحم محبت کا شکار بنتی ہے۔

Kahani Ka Khulasa

رات گئے فون پر ماریہ کی کال، پیاری سی آواز اور جھوٹی تسلیاں — اس کی زندگی میں سب کچھ ایک کھیل لگتا ہے۔ مگر جب یہ کھیل کسی معصوم کے دل سے کھیلا جاتا ہے تو محبت بے رحم ہو جاتی ہے۔ امیمہ مکرم کا یہ ناول ضرور پڑھیں۔

Novel Ki Behtareen Line

“میں بھی ٹھیک ہوں، تم پریشان ہو؟”

Share this Novel

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Aksar Poochay Janay Walay Sawal

کیا یہ لو ٹرائینگل ہے؟

کہانی میں ایک تیسرا کردار اہم موڑ لاتا ہے۔

کیا ناول جذباتی ہے؟

جی ہاں، کہانی دھوکے اور محبت کے جذبات سے بھری ہے۔

Novelistan App Main Parhein

Hazaron Urdu novels ek app main — offline parhein, naye novels ki khabar foran.

Play Store se App Download Karein

Join Our Community

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *