After Marriage, Arranged Marriage, Eid Special novel, Family Story, Innocent Heroin, Second Marriage Based, Social issues Based

Yeh Eid Kitni Saeed Hai by Sehrish Bano Novel20961

"مجھ سے شادی کا اتنا ہی شوق تھا تو خود مجھ سے کہتی، سنی کو استعمال کرنے کی کیا ضرورت تھی۔" "سنی کو میں نے نہیں، آپ نے استعمال کیا مجھ سے شادی کرنے کے لیے۔" "مجھ میں ایسی کوئی کمی نہیں جو مجھے شادی کرنے کے لیے کسی کا سہارا لینا پڑے۔" "سنی اپنی ماما سے کہو اب انہیں مزید جاب کرنے کی ضرورت نہیں۔" "سنی اپنے پاپا سے کہو میں پہلے بھی یہ جاب کرتی تھی، اب بھی کروں گی۔" "پہلے کی بات اور تھی، اب وہ کوئی الہڑ دوشیزہ نہیں، شادی شدہ خاتون ہے۔" "سنی اپنی ماما سے کہو مجھے بحث پسند نہیں، اینڈ دیٹس اٹ۔" "وہ اسے حکم دینا چاہتا تھا، مگر وہ بھی اس کے حکم ماننے والوں میں سے نہیں تھی۔"
Continue reading
After Marriage, Complete Novel, Contemporary Fiction, Emotional Fiction, Emotional Love Story, Family Story, Romantic Urdu Novels

Emergency Love By Mehmal Noor Novel20954

یہ ناول ازدواجی رشتے میں محبت، اعتماد اور باہمی تعاون کی خوبصورت عکاسی کرتا ہے۔ کہانی میں جذبات، خاندانی تعلقات اور سماجی مسائل کو دلنشین انداز میں پیش کیا گیا ہے، جو کرداروں کی مضبوطی اور رشتوں کی اصل اہمیت کو اجاگر کرتے ہیں۔
Continue reading
After Marriage, Emotional Drama, Forced Marriage Based, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based

Ahsaas E Mohabbat By Aiman Razzaq Novel20938

"تمہاری ہمت کیسے ہوئی دوپٹے کے بغیر گھر سے باہر نکلنے کی؟" "آج کے بعد تم میری بیوی سے سو فٹ کی دوری پر رہو گے!" "بابا، مجھے نہیں رہنا ان کے ساتھ… مجھے طلاق چاہیے۔" "میں تمہارے اور تمہاری بیوی کے بیچ کبھی نہیں آیا، تو تم بھی مجھ سے اور میری بیوی سے دور رہو!"
Continue reading
After Marriage, Contemporary Fiction, Emotional Drama, Family Story, Inspirational Fiction, Islamic Based, Social issues Based, Social Romantic Novel

Safar E Yaqeen By Sehar Novel20921

یہ صرف ایک کہانی نہیں، بلکہ یقین، صبر اور اللہ پر بھروسے کے سفر کی دل کو چھو لینے والی داستان ہے۔ جب ہر رشتہ آزمائش بن جائے، تب صرف یقین ہی انسان کو ٹوٹنے سے بچاتا ہے۔ ہر موڑ پر ایک نیا راز، ہر قربانی کے پیچھے ایک نئی حقیقت، اور ہر آزمائش کے بعد امید کی ایک نئی کرن چھپی ہے۔ یہ سفر سکھاتا ہے کہ اللہ پر کامل یقین رکھنے والے کبھی حقیقت میں ہارتے نہیں۔
Continue reading
After Marriage, Age Difference, Complete Urdu Novel, Innocent Heroin, Social issues Based, Social Romantic Novel

Dil Diya Roshan Hua by Shumaila Dilebad Novel20902

"میری ماں جائی کی نشانی کے ساتھ ایسا ظلم... یہ دکھ کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔" "گل کے خواب اُس کی مرضی پوچھے بغیر ہی چھین لیے گئے۔" "کبھی کبھی قسمت انسان کو ایسے فیصلوں کے سامنے لا کھڑا کرتی ہے جہاں خاموشی بھی ایک آزمائش بن جاتی ہے۔" "ماں کی جدائی، خاندان کی بے حسی اور ایک مجبور رشتہ... گل کی زندگی کا سب سے کڑا امتحان تھا۔" "ہر اندھیری رات کے بعد روشنی ضرور آتی ہے، بس صبر کا دامن تھامے رکھنا پڑتا ہے۔"
Continue reading