After Marriage, Age Difference, Family Conflict, Forced Marriage Based, Revenge Based Novels, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based, Social issues Based

Ja Tujhe Maaf Kiya By Hania Novel21016

یہ کہانی محبت، دھوکے اور جدائی کے بعد ہونے والی ایک ایسی ملاقات کے گرد گھومتی ہے جو ارمغان کی پوری زندگی بدل دیتی ہے۔ آرزو اور ارمغان نے خاندان کی مخالفت کے باوجود شادی کی، مگر ارمغان کی ماں نے سازش کرکے آرزو کو جعلی طلاق کے کاغذات دے دیے، جس کے بعد وہ دل شکستہ ہو کر شاہ مینشن چھوڑ گئی۔ ارمغان کو حقیقت سے بے خبر رکھ کر نتائشہ سے شادی کروا دی گئی، لیکن برسوں بعد ہسپتال میں اچانک آرزو کی آواز سن کر اس کے قدم وہیں رک گئے۔ آرزو کی پکار نے اس کے دل میں دفن تمام جذبات دوبارہ زندہ کر دیے اور وہ نتائشہ کو وہیں چھوڑ کر لیبر روم کی طرف بھاگ گیا۔ جب سالوں بعد دونوں ایک دوسرے کے سامنے آئے تو ان کے درمیان موجود خاموشی میں بے شمار سوالات چھپے ہوئے تھے، جبکہ ایک ننھے وجود کی آمد نے ان کی کہانی کو ایک نئے اور حیران کن موڑ پر لا کھڑا کیا۔
Continue reading
Caring Hero, Complete Novel, Contemporary Fiction, Emotional Drama, Family Story, Love Triangle, Possessive Hero, Romantic Urdu Novels

Taqaza E Ishq By Aiman Ansari Novel20999

"موت دہلیز پر کھڑی تھی اور محبت دستک دے گئی تھی۔" "عزوہ! خدا کے لیے ہوش میں رہو۔" "غلط وقت پر، غلط انسان سے محبت کا ادراک ہوا تھا۔" "جان سے زیادہ اس خیال نے اُس کی سانسوں پر دباؤ ڈالا تھا۔" "محبت امرت بن کر نہیں برسی تھی، اس کے بوندوں نے تو روح پر آگاہی دی تھی۔" "عزوہ، ہوش مت کھونا!"
Continue reading
Cousin Marriage Based, Emotional Love Story, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based, secret Agent Based

Akhri Ishq By Miss Lana Novel20998

"دیکھا بڑی ماما! کیسے گھور رہے ہیں یہ مجھے؟" "میں تمہیں غصے سے نہ گھوروں بلکہ پیار سے گھوروں تو مس ابرش سکندر، کیا آپ برداشت کر پائیں گی؟" "پیار؟ ہاں!" **"اگر ایک قدم اور آگے بڑھایا تو بڑی ماما کا بیٹا وہ کرے گا جس سے تم بنا اجازت کے جانے
Continue reading
Complete Novel, Hate to Love Story, Romantic Urdu Novels, secret Agent Based, Suspense Thriller

Khandani Raaz By Sanawritz Novel20997

“Your marriage has already taken place… when you were nineteen.” “What if Kyra refuses to accept me?” “I have loved her since childhood. Why doesn’t she love me?” “We made a huge mistake by getting you both married without telling her.” “If Kyra doesn’t agree, unfortunately, we will have to get you both divorced.” “Your grandfather wanted to see the two of you together before he passed away.
Continue reading
Arranged Marriage, Forced Marriage Based, Love & Destiny |, Possessive Hero, Protective Hero, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based, Social Engineering, Social issues Based

Inteqam E Mohabbat By Zarish Noor Novel20994

یہ کہانی محبت، رشتوں اور جذبات کی ایسی الجھی ہوئی داستان ہے جہاں زہرہ کے لیے حازم خان کا گھر ایک نئی آزمائش بن جاتا ہے۔ حازم کا اپنی بیوی کے لیے کھل کر حق جتانا، گھر والوں کی مخالفت اور دونوں کے درمیان بڑھتی ہوئی قربت کہانی کو مزید دلچسپ بناتی ہے۔ کیا زہرہ اس نئے رشتے کو دل سے قبول کر پائے گی یا خاندان کی سازشیں ان کے درمیان فاصلے پیدا کر دیں گی؟
Continue reading
Emotional Love Story, Family Story, Rude Hero Based, Social Engineering, Social issues Based, Social Romantic Novel

Tumhari Izzat By Areeba Riaz Novel20993

"میں بچ نکلنے میں ماہر ہوں، لیکن تمہاری یہ آنکھیں میری ساری منصوبہ بندی پر پانی پھیر دیتی ہیں۔" "آپ کی خوبصورت آنکھوں کے خواب حقیقت ٹھہریں۔۔۔ قرارِ من، متاعِ جان!" "مجھے اک مرض لاحق ہے، اور اس مرضِ قلب کی شفا یابی محض تم پر ہے۔" "تم میرے لیے اُس وینٹی لیٹر کی مانند ہو، جو ساتھ چھوڑ دے تو مجھ پر انا للّٰہ پڑھنا واجب ہو گا۔"
Continue reading
Forced Marriage Based, Love Story Based, Love Triangle, Romantic Fiction, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based, Suspense Thriller

Saza E Ishq By Shahzmeen Mehdi Novel20974

"محبت کبھی صرف حاصل کرنے کا نام نہیں، کبھی کبھی محبت میں خود کو قربان کرنا بھی پڑتا ہے۔" "عشق کی آگ میں جلنے والے ہی جانتے ہیں کہ سزائے عشق کیا ہوتی ہے۔" "کچھ محبتیں انسان کو توڑنے نہیں، کندن بنانے آتی ہیں۔" "وہ عشق ہی کیا جو انسان کو اس کی اپنی ذات سے نہ لڑا دے۔"
Continue reading
Revenge Based Novels

Intiqam E Wafa By Sahre Qadir Novel20970

انتقام کی آگ بہت بری چیز ہوتی ہے، یہ انسان سے اس کا سکون تک چھین لیتی ہے۔ مہمل خان کے سر پر صرف ایک ہی دھن سوار تھی، انتقام۔ وہ کئی سالوں سے اس آگ کو ایندھن دیتی آئی تھی، اور اب یہ آگ بھڑکتے شعلوں کا روپ دھار چکی تھی۔ عورت جب انتقام لینے پر آجائے تو وہ نرم دل نہیں رہتی، ظالم اور سفاک بن جاتی ہے۔ انتقام سب سے پہلے منتقم کی آنکھوں کو جلا کر راکھ کر دیتا ہے۔ مہمل خان کو صرف ایک چیز یاد تھی۔۔۔ صرف انتقام! شاید انتقام لینے کے بعد عورت انسان نہیں رہتی، پتھر بن جاتی ہے۔
Continue reading