Novels by Ayesha Majeed

3 Urdu Novels Available

Cheat Based, Divorce Based, Emotional Drama, Family Drama, Psychological, Rude Hero Based, Social issues Based, Social Romantic Novel

Dill E Mehram By Ayesha Majeed Novel20986

"دوسری شادی کرنی ہے تو کریں، پر مجھے طلاق دیں۔" "میں نے تمہاری غربت میں تمہارا ساتھ دیا تھا، تمہاری امیری میں اپنا حق نہیں مانگا تھا۔" "کیا عزت اور سچی محبت کا نعم البدل صرف روٹی کپڑا ہوتا ہے؟" "تم نے مجھ سے طلاق مانگی ہے نا سنیناں؟ تو آج تمہیں وہی ملے گا جو تم نے مانگا ہے۔" "کبھی کبھی عورت کو ٹوٹنے کے بعد ہی اپنی اصل طاقت کا اندازہ ہوتا ہے۔"
Continue reading