Zunira Riaz Urdu Novels
Novels by Zunira Riaz
2 Urdu Novels Available
Bharam by Zunaira Riaz Novel20973
محبت کے نام پر لڑکیوں کو بھگا کر لے جاتا ہے، اور وہ پھر منہ دکھانے کے قابل نہیں رہتے۔
"آپ کا صاحبزادہ کل رات سے غائب ہے، اور وہ اپنے ساتھ میری بیٹی کو بھی اڑا لے گیا ہے۔"
"ہماری بیٹی نے ہمارا منہ کالا کر کے اس مسلم لڑکے کے عشق میں ہمیں عزت اور ذلت کے دہانے پر چھوڑ دیا ہے۔"
"مرد کو کیا کہنا... پاگل، اصل غلطی تو ہماری بیٹی کی ہے۔"
Raqs E Zindagi By Zunira Riaz Novel20968
"ایک گنہگار ہوں!"
"گنہگار مسجد جائے، اللہ کے سامنے گڑگڑائے، معافی مانگے۔"
"میں تمہارا گنہگار ہوں، میں نے تمہیں اس گندگی نما جیل میں پھینک کر گیا تھا۔"
"یہ تمہاری نادانی تھی؟"
"لوگ میرے پیچھے بھاگتے ہیں، میرے پیر پڑتے ہیں، لیکن اس کوٹھے پر آنے والے ہر مرد کو میں نہیں، میرا جسم نہیں، میری روح نہیں، میرا رقص بھاتا ہے۔"
"تمہیں لگتا ہے زبردستی کی معافی سے تم بچ جاؤ گے؟"
"اب بھی تم اپنا مفاد چاہتے ہو زیاج، اپنا مفاد!"
"جاؤ، تمہیں معاف کیا میں نے۔"