Skip to navigation Skip to main content Skip to content
Anmol Mohabbat Urdu novel cover
Rank#99
Views328.1K

READ URDU NOVELS AT NOVELISTAN.COM

Anmol Mohabbat (Novel90097)

No ratings yet

Rate this novel

CompleteFamily DramaLong PDF Novel

Novel code: Novel90097

Read OnlineDownload PDF

بچھڑا بیٹا، روتی ماں اور انمول محبت — بیا احمد کا طویل مکمل ناول انمول محبت۔

Read the Novel

Sneak

تم، تمہاری ہمت کیسے ہوئی میرے بیٹے کو اپنا گندا دودھ پلانے کی"۔۔ تیر کی طرح جھپٹ کر بچّے کو ان کی گود سے جھپٹا تھا۔۔ وہ جو دودھ پی کی سکون سے ابھی سویا تھا کہ اس افتاد پر پھر سے چیخ چیخ کر رودیا تھا۔۔

"بھابھی، وہ رورہا تھا، میں۔۔"۔۔ وہ ایک دم اٹھی تھیں۔۔

"بکواس بند کرو، اور تم"۔۔ اب کے وہ آیا کی طرف مڑی تھیں۔۔

"سامان باندھو اپنا، حساب پورا کرو اور دفعہ ہوجاؤ یہاں سے"۔۔ وہ انگلی اٹھا کر بولی۔۔

"امجد، رضیہ!!"۔۔ وہ جاہلوں کی طرح چِلا رہی تھیں۔۔

"جج۔۔جی بی بی جی"۔۔ دونوں جو وہیں کھڑے تھے آگے پیچھے حاضر ہوئے تھے۔۔

"ڈاکٹر کو فون کرو، میں اپنے بیٹے کا فلی چیک اپ کرواؤں گی"۔۔ امجد کو کہہ کر وہ اُن کی طرف مُڑی تھی۔۔

" تمہاری بیٹی کا جھوٹا پی کر میرا بیٹا بیمار ہوجائے گا"۔۔ اس سارے عرصے میں وہ خاموش کھڑی رعنا کی دل چیرتی باتیں سنتی رہی تھیں۔۔ اُن کی آنکھوں سے نکلتے آنسو عُمر کو تڑپا گئے تھے وہ بھاگتا ہوا ان سے لپٹ کر رونے لگا تھا

"بس بھابھی بس، آپ اِس طرح سے میری بیوی کی بےعزتی نہیں کرسکتی"۔۔ عثمان احمد جو شور کی آواز سن کر کمرے میں آئے تھے ایک دم دھاڑے تھے۔۔

"تو لے جاؤ اپنی بیوی کو، اور آئندہ میرے گھر میں تم دونوں قدم نہیں رکھنا"۔۔ وہ چِلائی تھیں۔۔

"مما ڈونٹ ڈو دِس، آنی اِز کرائنگ مما، ڈونٹ ڈو دِس"

(ایسا نہیں کریں ماما، آنی رو رہی ہیں، ماما ایسا نہیں کریں)

وہ تڑپ کر روتے ہوئے ثمینہ سے لپٹا اپنی ماں کو روک رہا تھا۔۔

"تم ہٹو، دور رہو اس سے"۔۔ وہ اُس کو ثمینہ سے چھینتے ہوئے بولی تھیں۔۔

"نو مما، پلیز مما"

(نہیں ماما، پلیز مما)

وہ چھ سال کا بچّہ تڑپ تڑپ کر روتا اُن کے ہاتھوں سے مچلتا ثمینہ سے لپٹ رہا تھا۔۔ ثمینہ کا دل پھتنے لگا تھا۔۔

"اب کیا تمہیں بھی جانا ہے کیا۔۔؟؟۔۔ اٹھاؤ اِسے اور کمرے میں بند کردو"۔۔ وہ رضیہ کی طرف مُڑی تھیں، جو حیرت اور دُکھ سے زبردستی عمر کو اٹھا کر کمرے سے لے جانے لگی تھی۔۔

"آئی لو یو آنی"

وہ ننھا بچّہ جاتے جاتے اُن کا دل چیر گیا۔۔ آسیہ اُسے کمرے سے باہر لے گئی تھیں۔۔

"آنی۔۔ مما میری آنی"۔۔ پورے گھر میں اُس کی چیخیں گونج رہی تھیں

"اور تم دونوں"۔۔ اُس سے پہلے کہ وہ ان دونوں کو اور بےعزت کرتیں عثمان احمد ثمینہ کا ہاتھ پکڑتے نکلتے چلے گئے۔۔ اس دن کے بعد سے اس گھر کی گلی کی طرف جانا بھی دونوں میاں بیوی پر حرام ہوگیا تھا جیسے۔۔

Download Novel PDF

Download PDF — Google Drive

Read Novel Online

Novel Ki Tafseel

Anmol Mohabbat novel by Biya Ahmad — complete Urdu novel. Is page par aap Anmol Mohabbat online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.

Pages: 718  ·  Parhne Ka Waqt: Taqreeban 11 Ghante

Mood: Family Reunion · Lost Son · Emotional · Family Drama · Romance · Long Novel

برسوں بعد بچھڑا بیٹا ماں کے گلے لگا — مگر اس ملاپ کے پیچھے کتنے آنسو اور کتنی کہانیاں چھپی ہیں؟

Kirdar

عمر: جو برسوں بعد اپنوں سے ملتا ہے۔

ثمینہ: عمر کی بہن، جو بھائی سے لپٹ کر رو پڑتی ہے۔

احسن صاحب: گھر کے سربراہ۔

اماں: جنہیں اپنا بیٹا یاد تک نہ رہا تھا۔

Kahani Ka Khulasa

عمر برسوں بعد اپنی ماں کے سامنے کھڑا ہے، اور کہتا ہے کہ وہ انہیں کبھی نہیں بھولا۔ آنسوؤں، شکووں اور محبت سے بھرا یہ ملاپ ایک طویل خاندانی کہانی کا حصہ ہے، جس میں بچھڑے رشتے، انمول محبتیں اور قربانیاں ہیں۔ بیا احمد کا یہ طویل ناول ضرور پڑھیں۔

Novel Ki Behtareen Line

“میں آپ کو کبھی بھولا نہیں تھا۔”

Share this Novel

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Aksar Poochay Janay Walay Sawal

کیا یہ خاندانی ناول ہے؟

جی ہاں، کہانی بچھڑے رشتوں کے ملاپ پر ہے۔

کیا یہ طویل ناول ہے؟

جی ہاں، یہ 718 صفحات کا ناول ہے۔

Novelistan App Main Parhein

Hazaron Urdu novels ek app main — offline parhein, naye novels ki khabar foran.

Play Store se App Download Karein

Join Our Community

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *