Skip to navigation Skip to main content Skip to content
Darbar E Ishq Urdu novel cover
Rank#57
Views611.6K

READ URDU NOVELS AT NOVELISTAN.COM

Darbar E Ishq (Novel90120)

No ratings yet

Rate this novel

CompleteRomantic ComedyRomantic Urdu Novels

Novel code: Novel90120

Read OnlineDownload PDF

شوخ ابیرہ، سنجیدہ مہرام اور کراچی آیا واثق — عائشہ اقبال کا مکمل ناول دربارِ عشق۔

Read the Novel

Sneak

ایمل اور محرما دونوں بہنیں شاہزیب صاحب کی بیٹیاں ہیں۔ ویسے بھی شاہزیب خان کا تعلق گاؤں سے تھا۔ ان کا اکلوتا بھائی کاشان، جو کسی آزمائش کی طرح ان پہ مسلط کیا گیا تھا۔ کتنے خوش تھے وہ لوگ کہ ان کے بڑھاپے کا سہارا آ گیا، لیکن قدرت کو کچھ اور منظور تھا۔ قدرت کے کھیل بھی کیسے نرالے ہوتے ہیں۔

خدا آزمائش بھی انہیں پہ ڈالتا ہے جو اسے سہنے کی سکت رکھتے ہیں۔ دنیا جہاں کے علاج کروائے۔۔۔ علاج کروانے کے لیے وہ لوگ گاؤں سے مستقل یہاں شفٹ ہو گئے، کیونکہ وہاں علاج ناممکن تھا۔ اسی بہانے ان دونوں نے بھی تعلیم حاصل کر لی، ورنہ ان کے یہاں لڑکیوں کا پڑھانا ضروری نہیں سمجھا جاتا تھا۔

آج کاشان کی سالگرہ تھی۔ دونوں نے مل کر گھر میں کاشان کی پسند کا پائن ایپل کیک بیک کر لیا تھا۔ پانچ افراد پہ مشتمل چھوٹا سا کنبہ بظاہر خوشحال تھا۔

"ابیرہ یار، تم نے ابھی تک میرے نوٹس پہنچائے نہیں۔ میں کب سے ویٹ کر رہی ہوں۔"
"اف، میں بھول گئی تھی، سوری۔۔۔ سوری یار، میں ابھی ڈرائیور کے ساتھ بھجوا دیتی ہوں۔"
"تم کیسے بھول سکتی ہو؟ کل میری پریزنٹیشن ہے اور مجھے تیاری بھی کرنی ہے۔" محرما نے ہلکا پھلکا غصہ دکھایا۔

Download Novel PDF

Download PDF — Google Drive

Read Novel Online

Novel Ki Tafseel

Darbar E Ishq novel by Aisha Iqbal — complete Urdu novel. Is page par aap Darbar E Ishq online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.

Pages: 421  ·  Parhne Ka Waqt: Taqreeban 6 Ghante

Mood: Nok Jhok · Brother Sister · Karachi · Light Comedy · Love Story · Romantic

کراچی کی سرزمین پر اترا واثق، جہاں ایک ابیرہ سے پہلے ہی واسطہ پڑ چکا تھا — اور اب دوسری ابیرہ بھی سامنے تھی۔

Kirdar

ابیرہ: شوخ اور ناراض ہونے والی لڑکی، جس کی ہر بات اسی پر ختم ہوتی ہے۔

مہرام: ابیرہ کا سنجیدہ بھائی۔

واثق: کراچی آنے والا نوجوان، جس کی زندگی میں ابیرہ ہلچل مچا دیتی ہے۔

ثانیہ بیگ: کہانی کا اہم کردار۔

Kahani Ka Khulasa

ابیرہ بھائی سے ناراض ہے کہ وہ اسے چھوڑ کر غائب ہو گیا، اور مہرام کہتا ہے اسے ڈرائیونگ خود سیکھنی چاہیے۔ ادھر واثق کراچی پہنچتا ہے جہاں کی لڑکیاں اس کا دماغ پکا دیتی ہیں۔ شوخی، نوک جھونک اور عشق کے دربار کی یہ کہانی عائشہ اقبال نے لکھی ہے۔

Novel Ki Behtareen Line

“ناراض ہونے کے علاوہ کچھ اور کام آتا بھی نہیں ہے تمہیں۔”

Share this Novel

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Aksar Poochay Janay Walay Sawal

کیا یہ ہلکا پھلکا ناول ہے؟

جی ہاں، اس میں نوک جھونک اور مزاح ہے۔

کیا کہانی کراچی میں ہے؟

جی ہاں، کہانی کا اہم حصہ کراچی میں ہے۔

Novelistan App Main Parhein

Hazaron Urdu novels ek app main — offline parhein, naye novels ki khabar foran.

Play Store se App Download Karein

Join Our Community

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *