Sneak
اس سے پہلے کہ تمھیں اس کمرے سے دھکے دے کر باہر نکالوں خود نکل جاؤ تو اچھا ھے تمھارے لیۓ شادی کی پہلی رات تھی اور مہمانوں سے گھر بھرا ھوا تھا اسے کچھ سمجھ نا آئ تو کچھ لمحوں بعد وہ نہایت بے چارگی سے بولی میں خود نہیں آئ آپکے کمرے میں امی نے یہاں لایا مجھے وہ حقارت بھرے لہجے میں ایک ایک لفظ چبا کر بولا میری ماں ھے وہ تمھاری نہیں عضد کے غصے سے سہمے ھوۓ لہجے میں بولی مجھے معلوم ھے وہ ماں ھے آپکی لیکن میں بھی غیر نہیں آپکی بیوی …… ابھی بیوی کا لفظ اسکے منہ میں ہی تھا کہ عضد نے اسے زوردار تھپڑ دے مارا اچانک چھ فٹ لمبے چوڑے عضد کاتپھڑ پڑتے ہی وہ چکرا کر رہ گٸ۔۔۔۔۔ نکلو میرے کمرے سے باہر۔۔۔۔۔ وہ چپ چاپ اپنی فراق سنبھالےکمرے سے باہر نکلی۔۔۔ نرگس نیچے سامان سمیٹ رہی تھی۔۔۔۔ اسے کمرے سے نکلتا دیکھ کر فورا اسکے پاس آٸ۔۔۔۔ عضد دروازہ لاک کرچکا کھولو دروازہ عضد ۔۔۔۔ ماں کی آواز سن کر عضد نے گیٹ کھولا۔۔۔۔۔ وہ رتابہ کا ہاتھ پکڑ کر اندر آٸ۔۔۔۔۔ یہ کیا بیہودگی ھے ۔۔۔۔ باہر کیوں نکالا اسے تم نے۔۔۔۔۔ آپ نے مجھے اسکے ساتھ نکاح کا کہا تھا میں نے کر لیا اب اس سے آگے کی مجھ سے کوٸ امید مت رکھیۓ گا۔۔۔۔۔ نکاح کیا ھے نا تو اب نباہ بھی کرنا ھوگا تمھیں ۔۔۔ بیوی ھے تمھاری۔۔۔ نہيں مان سکتا میں اسے بیوی۔۔۔۔۔ کیوں نہيں مانو گے تم اسے نرگس غصے سے بولی۔۔۔۔۔۔ آپ اچھی طرح جانتی ھیں مجھے جوٹھا..........
Download Novel PDF
Read Novel Online
Novel Ki Tafseel
Badbakht novel by Arshi Noor — complete Urdu novel. Is page par aap Badbakht online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.
Pages: 1609 · Parhne Ka Waqt: Taqreeban 25 Ghante
Mood: Village Life · City Boy · Accident · Family Drama · Long Saga · Very Long Novel
طوفانی بارش، پھسلن بھری پہاڑی اور کھائی میں گرتا ایک شہری بابو — گاؤں میں قسمت کا کھیل شروع ہو چکا تھا۔
Kirdar
عضد: شہر سے آیا نوجوان، جو گاؤں میں حادثے کا شکار ہو جاتا ہے۔
عابد: عضد کا ساتھی، جو اسے بچانے کی کوشش کرتا ہے۔
رتابہ: حساس لڑکی، جو خبر سن کر بے چین ہو جاتی ہے۔
ساجد چاچا: گاؤں کے بزرگ۔
Kahani Ka Khulasa
گاؤں میں آئی طوفانی بارش کے بیچ عضد پھسل کر پہاڑ کی کھائی میں جا گرتا ہے، اور پورے گاؤں میں کہرام مچ جاتا ہے۔ رتابہ کی بے چینی اور گھر والوں کی پریشانی ایک طویل کہانی کا حصہ ہے، جس میں قسمت، محبت اور بدبختی کے کئی رنگ ہیں۔ ارشی نور کا یہ 1600 صفحات کا ناول ضرور پڑھیں۔
Novel Ki Behtareen Line
“ساجد چاچا، شہری بابو کھائی میں گر گیا ہے، جلدی آؤ۔”
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
Aksar Poochay Janay Walay Sawal
کیا یہ گاؤں کی کہانی ہے؟
جی ہاں، کہانی کا بڑا حصہ گاؤں میں ہے۔
کیا یہ بہت طویل ناول ہے؟
جی ہاں، یہ 1609 صفحات کا ناول ہے۔
Novelistan App Main Parhein
Hazaron Urdu novels ek app main — offline parhein, naye novels ki khabar foran.








