Sneak
براؤن بال، براؤن ہی داڑھی میں دلکش سا نظر آنے والا معارج اپنی خوبصورتی سے بالکل ہی لاپرواہ تھا۔ دائیں گال پر پڑتا ڈمپل اس کی سحر انگیز شخصیت کو مزید چار چاند لگاتا۔۔۔ سلمیٰ بائی معارج کو دیکھ کر رشک کرنے کے ساتھ افسوس بھی کر رہی تھی، جو کوٹھے پر نہ جانے کس مقصد کے لیے آتا تھا۔۔۔ سلمیٰ کو پیسے سے مطلب تھا، جو اسے مل رہا تھا، اور کیا چاہیے تھا۔ لیکن ایک بات اسے بھی تنگ کر رہی تھی کہ معارج ملک کے یہاں آنے کا مقصد کیا ہے۔۔۔؟ وہاں بیٹھے مردوں میں جوان اور بڈھے بھی شامل تھے، جو پانی کی طرح مہرو پر پیسہ بہا رہے تھے۔ لیکن مہرو کا رقص کرنے کا انداز ایسا تھا کہ کسی بھی آدمی کو چھونے نہیں دے رہی تھی، اور نہ ہی کسی کے پاس جا رہی تھی۔ جبکہ باقی کی دو لڑکیاں، جو مہرو کے ساتھ ہی رقص کرنے میں مصروف تھیں، وہ دونوں وہاں بیٹھے امیر زادوں کے قریب جا رہی تھیں۔ اور یہی بات معارج کے لیے حیران کن تھی۔۔۔
Download Novel PDF
Read Novel Online
Novel Ki Tafseel
Badnam Mohabbat novel by Rimsha Hayat — complete Urdu novel. Is page par aap Badnam Mohabbat online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.
Pages: 1180 · Parhne Ka Waqt: Taqreeban 18 Ghante
Mood: Kotha Based · Mystery Hero · Rescue · Social Issue · Emotional · Long Novel
کوٹھے پر رقص کرتی مہرو، جو کسی کو خود کو چھونے نہیں دیتی، اور معارج ملک، جس کے وہاں آنے کا مقصد کوئی نہیں جانتا۔
Kirdar
مہرو: کوٹھے کی رقاصہ، جو اپنی عزت کی حفاظت کرتی ہے۔
معارج ملک: پر اسرار اور خوبرو نوجوان، جس کا اصل مقصد چھپا ہے۔
سلمیٰ بائی: کوٹھے کی مالکن۔
روحی اور صفیہ بیگم: کہانی کے اہم کردار۔
Kahani Ka Khulasa
سلمیٰ بائی کے کوٹھے پر مہرو کا رقص سب کو دیوانہ کر دیتا ہے، مگر وہ کسی کو اپنے قریب نہیں آنے دیتی۔ معارج ملک بار بار وہاں آتا ہے اور اس کا مقصد کسی کو سمجھ نہیں آتا۔ بدنامی کی دیوار کے پیچھے چھپی محبت اور سچائی کی یہ کہانی رمشا حیات نے لکھی ہے۔
Novel Ki Behtareen Line
“معارج ملک کے یہاں آنے کا مقصد کیا ہے؟”
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
Aksar Poochay Janay Walay Sawal
ناول کا ہیرو کون ہے؟
معارج ملک۔
کیا یہ کوٹھے پر مبنی کہانی ہے؟
جی ہاں، کہانی کا آغاز ایک کوٹھے سے ہوتا ہے۔
Novelistan App Main Parhein
Hazaron Urdu novels ek app main — offline parhein, naye novels ki khabar foran.








