Skip to navigation Skip to main content Skip to content
Chunni Urdu novel cover
Rank#109
Views337.2K

READ URDU NOVELS AT NOVELISTAN.COM

Chunni (Novel90119)

No ratings yet

Rate this novel

CompleteFamily HonourHaveli based novels

Novel code: Novel90119

Read OnlineDownload PDF

خان خاندان، حویلی اور ایک چنری کی عزت — توسل شاہ کا طویل مکمل ناول چنری۔

Read the Novel

Sneak

"شارق پلیز یہ سب کیا ہے، ایسا شادی سے پہلے ممکن نہیں پلیز"

شارق جو عروا کے ہونٹوں کو نشانہ بنا رہا تھا، غصہ سے عروا کو دیکھا عروا لڑکی تھی اور شارق کی طلب اور نظریں اچھے سے سمجھ رہی تھی

"عروا تم بھول رہی ہو تم بیوی ہو میری اور شرعی اور قانونی حق رکھتا ہوں میں تم پر........"

"لیکن شارق رخصتی....."

" بس عروا......." شارق نے غصے سے کہا۔۔

"میرے ساتھ ہی رخصتی کرنی ہے یا کسی اور کے ساتھ۔۔۔۔؟؟؟"

شارق نے نہایت سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے کہا..........

" شارق وہ تو آپ کے ساتھ ہی آپ کیسی باتیں کررہے ہیں......؟؟؟ "

" اگر تمھیں میرے ساتھ ہی رخصتی کرنی ہے....تو تمھیں مسلہ نہیں ہونا چاہے، جب مجھ کوئی مسلہ نہیں تو..... اور عروا اب میں کوئی آواز نہ سنو مجھے اپنے کام میں کسی کی مداخلت برداشت نہیں......."

وہ شارق کے سامنے گردن جھکا کر ہتھیار ڈال چکی تھی شارق عروا کو اپنی باہوں میں اٹھا کر بیڈ کی جانب بڑھ گیا عروا کو اپنی پناہوں میں لے کر عروا کو سچ مچ کا شرمانے پر مجبور کردیا اب عروا شارق کی شدتیں برداشت کرتے کرتے اب شارق کی باہوں میں ہی سو چکی تھی گھڑی نے جب دس بجے کر اکیس کا ہنسہ کراس کیا تو، شارق کا موبائل بج اٹھا شارق نے کال رسیو کی

کام ہوگیا خان جی......

اوکے گڈ........ تم فورا غائب ہو جاو، اور صبح ہوتے ہی تمھیں دوبئی کی ٹیکٹ ملی گئ وہ لو اور ملک چھوڑ کر چلے جاؤ تب تک ادھر ہی رکنا جب تک میں واپسی کا نہ کہوں......

بہتر خان جی.......

رات بارہ بجے کا وقت تھا عروا کو محسوس ہوا کے کوئی اس کے بالوں میں انگلیاں چلا رہا ہے، اس نے آنکھیں کھول کر دیکھا تو شارق اس کے بالوں میں انگلیاں چلا رہا تھا۔۔۔۔

"اٹھ گئ میری جانِ شارق........ " کے ایسے دیکھنے پر عروا شرما گئ۔۔۔۔

"اففف توبہ ہے لڑکی کوئی اتنا بھی شرماتا ہے اپنے شوہر سے۔۔۔۔۔؟؟؟ " اسکے سرخ گال دیکھ کر وہ بولا۔۔۔۔

"اچھا ہٹیں نا........."

وہ اسے خود سے دور کرتی دوپٹا بیڈ سے لیکر اٹھی۔۔۔۔

" کدھر جارہی ہو.......؟؟؟؟"

"شاور لینے......." وہ جھجکتی شرماتی پوری اسکے ڈڈل میں اتڑ رہی تھی۔۔۔۔

"نہیں ابھی نہیں کچھ ٹائم بعد لینا...... " شارق دوبارہ اسے اپنے گھیرے میں لے چکا تھا۔۔

" ایک بج چکا ہے شارق اب جانے دیں نا مجھے شاور لینا ہے"

عروا نے اس کی باہوں کے گھیرے کو ہٹاتے ہوا کہا تو شارق نے اسے چھوڑ دیا اور واشروم میں بھاگ گئی

جب عروا واشروم میں تھی تو شارق عروا کا موبائل دیکھتا رہا، احد اور باقی سب فرنڈز کی اور عروا کی پیکس تھی، لیکن ایک پیکس پر شارق کو بہت زور کا شاک لگا، کیوں کہ وہ پیکس چچا جان کی تھی، یعنی جازب شاہ کی.....

کیا رشتہ ہے عروا کا چچا جان سے۔.....

جیسے پیکس میں عروا ان کے کندھے کے ساتھ کھڑی ہے، ایسے تو صاف ظاہر تھا کوئی بہت قرہبی ہیں اب شارق کے دماغ میں بہت سے سوال گردش کررہے تھے، جن کا جواب صرف عروا کے پاس تھا، لیکن عروا آنے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی ایسا لگتا تھا کہ جیسے عروا تین چار گھنٹے سے اندر ہے عروا باہر آئی اور اپنے نم بالوں کو خشک کرنے لگی۔۔۔۔

" عروا یہ کون ہیں تمھارے، ماموں ہیں کیا......؟؟

شارق نے خود کو نارمل رکھتے ہوے، عروا سے سوال کیا.....

"آپ بتایں کون ہیں یہ میرے.......؟؟

"یار بتاو نہ۔۔۔۔۔؟؟؟ شارق نے تھورے سخت لہجے میں کہا......

کیا ہوگیا ہے شارق آپ کو آج بات پہ بات مجھ پہ غصہ کررہیں ہیں بابا ہیں میرے......

عروا نے آرام سے بتایا اور بالوں میں برش کرنے لگی لیکن شارق کے پیرؤں کے نیچھے سے زمین ہی نکل گئ تھی۔۔۔۔۔۔

"اوو میں نے کیا کردیا...... "

"اللہ جی۔۔۔ چچا جان کے احسانوں کا یہ بدلہ دیا میں نے عروا کے ساتھ رخصتی سے پہلے ہی۔۔۔۔ افففففففففف میرے خدایا.......

شاہ خاندان سے انتقام کی آگ میں میں نے کیا کردیا.....؟؟؟

"شارق پچھتا رہا تھا، لیکن اب پچھتاوے کیا بنے۔

" جب چڑیاں چگ گئ کھیت"

Download Novel PDF

Download PDF — Google Drive

Read Novel Online

Novel Ki Tafseel

Chunni novel by Tawasal Shah — complete Urdu novel. Is page par aap Chunni online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.

Pages: 548  ·  Parhne Ka Waqt: Taqreeban 8 Ghante

Mood: Pathan Family · Haveli · Family Honour · Enemy · Powerful Family · Long Novel

خان خاندان کی بے پناہ دولت، حویلی جیسا گھر اور سیف طاہر کا خطرہ — ایک چنری جس کی عزت سب پر بھاری تھی۔

Kirdar

بتول خانم: خان خاندان کی بزرگ خاتون، جو گھر کا ہر فیصلہ کرتی ہیں۔

خیر حواہ: خاندان کا اہم فرد، جو بتول خانم کا خیال رکھتا ہے۔

سیف طاہر: دشمن، جس سے خان خاندان کو خطرہ ہے۔

Kahani Ka Khulasa

بتول خانم خیریت سے شہر پہنچ چکی ہیں، اور خان خاندان اب سیف طاہر کے خطرے سے محفوظ ہے۔ دس نسلوں کو کافی دولت، حویلی جیسا گھر اور روایتوں کا بوجھ — اس سب کے بیچ ایک چنری کی عزت داؤ پر ہے۔ توسل شاہ کا یہ طویل ناول ضرور پڑھیں۔

Novel Ki Behtareen Line

“خان خاندان کی اتنی دولت تھی کہ دس نسلیں بھی بیٹھ کر کھاتیں۔”

Share this Novel

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Aksar Poochay Janay Walay Sawal

کیا یہ پٹھان خاندان کی کہانی ہے؟

جی ہاں، کہانی خان خاندان کے گرد ہے۔

کیا یہ طویل ناول ہے؟

جی ہاں، یہ 548 صفحات کا ناول ہے۔

Novelistan App Main Parhein

Hazaron Urdu novels ek app main — offline parhein, naye novels ki khabar foran.

Play Store se App Download Karein

Join Our Community

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *