Skip to navigation Skip to main content Skip to content
Ahram E Junoo Urdu novel cover
Rank#59
Views451.8K

READ URDU NOVELS AT NOVELISTAN.COM

Ahram E Junoo (Novel90079)

No ratings yet

Rate this novel

CompleteLong PDF NovelRevenge Based Novels

Novel code: Novel90079

Read OnlineDownload PDF

جنون، انتقام، عدالت کا کیس اور ایک گہری سازش — ٹی ایس رائٹس کا پندرہ سو صفحات کا مکمل ناول احرامِ جنوں۔

Read the Novel

Sneak

اس کے الفاظ عنایہ کو اپنے سینے میں خنجر کی طرح چبھتے محسوس ہوئے۔ وہ دنگ سی ساکت کھڑی، آنکھوں میں حیران تاثرات سجائے اسے دیکھ رہی تھی۔ اس نے آنکھیں جھپکتے خوف سے تھوک نگلا تھا، ماتھے پہ ننھے پسینوں کی بوندیں چمکنے لگی تھیں۔
ثمر خان اس کی حالت دیکھ، جھٹکے سے اسے چھوڑتا طنزیہ مسکرایا۔
"آپ کی خاموشی نے میرے شک پر حقیقت کی مہر لگا دی ہے عنایہ۔" اس نے افسوس سے اسے دیکھتے کہا۔
"میری بات سنو ثمر۔۔۔ تم جیسا سوچ رہے ہو ویسا کچھ نہیں ہے۔" اس نے جلدی سے خود کو کمپوز کرتے، اس کے کندھے پر ہاتھ رکھتے اسے اپنا یقین دلانا چاہا۔
"پلیز، اب مزید جھوٹ میرے سامنے مت بولنا۔ مزید آپ کے منہ سے جھوٹ سننے کی سکت نہیں اب مجھ میں۔ میں نے آپ کو ٹوٹ کر چاہا تھا۔ آپ کے اس دھوکے نے مجھے توڑ کر رکھ دیا ہے۔ میں نے اپنی فیملی سے چھپ کر آپ سے نکاح کیا، آپ کو اپنا نام دیا، اپنی عزت بنایا۔۔۔" وہ رکا اور اذیت سے اس کی طرف دیکھتے پھر گویا ہوا، اسے خود کے وجود سے چھن سے کچھ ٹوٹتا ہوا سنائی دیا۔

Download Novel PDF

Download PDF — Google Drive

Read Novel Online

Novel Ki Tafseel

Ahram E Junoo novel by TS Writes — complete Urdu novel. Is page par aap Ahram E Junoo online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.

Pages: 1506  ·  Parhne Ka Waqt: Taqreeban 23 Ghante

Mood: Junoon · Revenge · Court Case · Suspense · Married Life · Very Long Novel

ایک قتل کا الزام، ایک بچے کی کسٹڈی کا کیس اور ایک عورت کی گہری چال — کیا ساحر اپنے گھر اور محبت کو بچا پائے گا؟

Kirdar

ساحر: ایک طاقتور اور جنونی شخص، جو اپنی بیوی حرم کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہے۔

حرم: ساحر کی معصوم اور لاڈلی بیوی۔

عنایہ سکندر: خوبصورت اور چالاک عورت، جس کی سازشیں سب کو الجھا دیتی ہیں۔

حارث: تیز دماغ دوست، جو عدالت میں ہر چال کا توڑ ڈھونڈتا ہے۔

Kahani Ka Khulasa

ساحر اور حرم کی زندگی میں محبت بھی ہے اور نوک جھونک بھی، مگر ساحر کے دماغ میں ہمیشہ کسی بدلے کی پلاننگ چلتی رہتی ہے۔ ماضی کے دشمن اور ایک فارم ہاؤس میں رچی جانے والی سازشیں دھیرے دھیرے اس کے گھر تک پہنچ جاتی ہیں۔

جب عنایہ سکندر عدالت میں ایک بچے کی کسٹڈی کا کیس لے آتی ہے اور ساحر پر قتل کا الزام لگنے کا خطرہ پیدا ہوتا ہے، تو حارث جیسا دوست ہی اصل مقصد تک پہنچنے کی کوشش کرتا ہے۔ جنون، انتقام اور سسپنس سے بھری یہ پندرہ سو صفحات کی طویل کہانی ضرور پڑھیں۔

Novel Ki Behtareen Line

“ان کا مقصد ساحر بھائی کو سلاخوں کے پیچھے بھیجنا نہیں، ان کا اصل مقصد کچھ اور ہے۔”

Share this Novel

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Aksar Poochay Janay Walay Sawal

کیا احرامِ جنوں مکمل ناول ہے؟

جی ہاں، یہ 1506 صفحات پر مشتمل مکمل اور بہت طویل ناول ہے۔

ناول کا ہیرو کون ہے؟

ساحر، ایک جنونی اور طاقتور شخص۔

کیا اس ناول میں سسپنس ہے؟

جی ہاں، عدالت کا کیس اور سازشیں کہانی میں سسپنس رکھتی ہیں۔

یہ ناول کس نے لکھا ہے؟

یہ ناول ٹی ایس رائٹس نے لکھا ہے۔

Novelistan App Main Parhein

Hazaron Urdu novels ek app main — offline parhein, naye novels ki khabar foran.

Play Store se App Download Karein

Join Our Community

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *