Skip to navigation Skip to main content Skip to content
Aik Thi Zainab Urdu novel cover
Rank#46
Views534.5K

READ URDU NOVELS AT NOVELISTAN.COM

Aik Thi Zainab (Novel90084)

No ratings yet

Rate this novel

CompleteFamily Drama

Novel code: Novel90084

Read OnlineDownload PDF

زینب کے صبر، ممتا اور رشتوں کی آزمائش کی مختصر کہانی — شاہدہ علی کا مکمل ڈائجسٹ ناول۔

Read the Novel

Sneak

“تم نے اپنی اصلیت دکھادی۔اپنے بچے کے پیدا ہونے سے پہلے اسے مارنے کی کامیاب کوشش کی ہے تم نے۔تم لاکھ پیار جتاؤ لیکن تم ہو تو اس کی سوتیلی ماں اور آج تم نے سوتیلے پن کی اس جلن کو ظاہر کر ہی دیا۔اگر آج میرے بیٹے کو کچھ ہوگیا تو آج میں تمہیں بھی زندہ نہیں چھوڑوں گا سمجھیں۔”طاہر,ہاری کو اس کی گود سے جھپٹتے ہوئے غرایا۔وہ اس الزام پہ سن ہوکر رہ گئی اور ابا جی خاموش تماشائی بنے اسے دیکھتے رہے۔وہ ایکدم چونکی۔

“زینب تم یہ سب کیوں کررہی ہو ہادی تمہارے ساتھ جانا چاہتا ہے تو لے جاؤ اسے۔”اس نے اس کے رویے کے محرک سے قصداً چشم پوشی کی۔اس کی اس بات سے زینب کے چہرے پہ غصے کے تاثرات نمودار ہوئے۔

“آپ کو نہیں پتہ کہ میں یہ سب کیوں کررہی ہوں۔”اس نے طنز کیا۔

“تم ماں ہو اس کی۔”طاہر نے اس کی بات کو نظر انداز کرکے صلح جو انداز اپنایا۔اس کے گویا تلووں سے لگی سر پہ بجھی تھی۔

“ماں کے ساتھ سوتیلی بھی لگائیے۔سوتیلی ماں ہوں میں ہادی کی۔یہ صرف آپ کا بیٹا ہے۔میں پاگل تھی جو خود کو اس کی ماں سمجھتی رہی تھی۔میں نہیں جانتی تھی کہ آپ جیسے لوگ ماں کے رشتے کو بھی سگے اور سوتیلے رشتوں پہ جانچتے ہو۔مجھے تو کبھی احساس ہی نہیں ہوا کہ میں اس کی سوتیلی ماں ہوں لیکن آپ تو شاید اول روز سے یہ خدشہ دل میں بٹھائے بیٹھے تھے۔اس لیے اب میں نے فیصلہ کیا ہے کہ ہادی کو اب خود سے ذیادہ قریب نہیں ہونے دوں گی۔پر میں کیا کروں؟جب بھی وہ مجھے ماما کہ کر پکارتا ہے تو میں پھر اس کی ماں بن جاتی ہوں۔”

“لیکن اب میں یہ کوشش ضرور کرتی ہوں کہ جب آپ موجود ہو تو یہ ذیادہ سے ذیادہ وقت آپ کے سامنے رہے تاکہ اگر اب دوبارہ ایسی کوئی بات ہو تو اس کا الزام اس کی سوتیلی ماں پر نہ آئے۔”اس نے سوتیلی پہ ذور دے کر کہا۔

Download Novel PDF

Download PDF — Google Drive

Read Novel Online

Novel Ki Tafseel

Aik Thi Zainab novel by Shahida Ali — complete Urdu novel. Is page par aap Aik Thi Zainab online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.

Pages: 14  ·  Parhne Ka Waqt: Taqreeban 15 Minute

Mood: Digest Novel · Family Drama · Emotional · Mother Love · Married Life · Short Novel

ایک ماں، ایک معصوم بچہ اور ماضی کے زخم — زینب کی خاموش قربانیوں کی کہانی۔

Kirdar

زینب: صابر اور وفادار عورت، جو گھر اور بچے کے لیے سب سہتی ہے۔

طاہر: زینب کا شوہر۔

عمر کریم: جس کا تلخ ماضی کہانی کا رخ بدلتا ہے۔

Kahani Ka Khulasa

زینب اپنے ننھے بیٹے ہادی اور گھر کی ذمہ داریوں میں الجھی ایک سیدھی سادی عورت ہے۔ ماضی کی تلخیاں، رشتوں کی بے رخی اور حالات کی سختی اس کا امتحان لیتی ہیں۔ رابطہ ڈائجسٹ کا یہ مختصر ناول ایک عورت کے صبر اور ممتا کی کہانی ہے۔

Novel Ki Behtareen Line

“بیٹا، میں چاہتی ہوں تم میرے ساتھ چلو۔”

Share this Novel

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Aksar Poochay Janay Walay Sawal

ناول کی ہیروئن کون ہے؟

زینب، ایک صابر ماں اور بیوی۔

کیا یہ مختصر ناول ہے؟

جی ہاں، اسے ایک نشست میں پڑھا جا سکتا ہے۔

Novelistan App Main Parhein

Hazaron Urdu novels ek app main — offline parhein, naye novels ki khabar foran.

Play Store se App Download Karein

Join Our Community

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *