Skip to navigation Skip to main content Skip to content
Aashiqatam Urdu novel cover
Rank#36
Views612.3K

READ URDU NOVELS AT NOVELISTAN.COM

Aashiqatam (Novel90070)

No ratings yet

Rate this novel

CompleteAfter Nikah BasedFamily Drama

Novel code: Novel90070

Read OnlineDownload PDF

طلاق کا داغ، چھپا ہوا نکاح اور گھر کی سیاست — بسمہ عبدالرحمٰن کا طویل اور مکمل ناول عاشقتم۔

Read the Novel

Sneak

آسمان پر بادل اپنا راج جمائے زور و شور سے برس رہے تھے، جیسے وہ بھی اس کے غم میں شریک ہوں۔

تین ماہ دس دن بعد۔۔۔
آج اس کی عدت ختم ہو گئی تھی۔ عدت کے دوران نہ تو کوئی اس کے کمرے میں آیا اور نہ یہ باہر نکلی۔ ملازمہ کھانا کمرے میں دے جاتی تھی۔ اب اس کو کمرے سے نکلنا عذاب لگ رہا تھا۔ جانتی جو تھی کہ اسے دیکھ کر ہی سب اس کا مذاق بنائیں گے، اور چچی پھوپھو کو زہر اگلنے کا موقع مل جائے گا۔

ابھی وہ انہی سوچوں میں تھی کہ پھوپھو کمرے میں وارد ہوئیں۔
"ارے منحوس، اب کیا کمرے میں ہی ڈیرہ جمانے کا ارادہ ہے؟ اٹھو اور سب کے لیے ناشتہ بناؤ۔ تین ماہ تمہاری خدمت کیا کر لی، تم تو مہارانی ہی بن گئی۔ اپنی اوقات نہ بھولو۔"
وہ آنسو پیتی کچن میں چلی گئی۔ سب کا ناشتہ ان کو سرو کیا۔ سرو کرتے ہوئے وہ ان سب کی تمسخرانہ نظریں خود پر محسوس کر سکتی تھی۔
"ارے بینگن، تم بھی تو بیٹھو ہمارے ساتھ ناشتہ کرو۔" شہروز اسے اس کے رنگ کی وجہ سے بینگن کہتا تھا۔

Download Novel PDF

Download PDF — Google Drive

Read Novel Online

Novel Ki Tafseel

Aashiqatam novel by Basma Abdul Rehman — complete Urdu novel. Is page par aap Aashiqatam online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.

Pages: 703  ·  Parhne Ka Waqt: Taqreeban 11 Ghante

Mood: Divorced Heroine · Secret Nikah · Family Drama · Friendship · Protective Hero · Long Novel

شادی کے دو ہفتے بعد طلاق، گھر والوں کے طعنے اور منحوس کا لقب — کیا قسمت اسے ایک بار پھر مسکرانے کا موقع دے گی؟

Kirdar

آبلہ: ایک ہنس مکھ لڑکی، جس کا اچانک نکاح ہو جاتا ہے اور دوستیں اس کا راز جاننے کو بے چین ہیں۔

عاجل: جو ہر مشکل وقت میں آبلہ کی ڈھال بن کر کھڑا ہوتا ہے۔

فاریہ: آبلہ کی جان سے پیاری دوست۔

مصطفیٰ صاحب اور ساجد صاحب: گھر کے بڑے، جن کے سامنے آخرکار سچ کھل کر آتا ہے۔

Kahani Ka Khulasa

ایک بائیس سالہ لڑکی شادی کے صرف دو ہفتے بعد طلاق لے کر میکے لوٹتی ہے، جہاں چچیاں اور رشتہ دار اسے منحوس کہہ کر ہر قدم پر طعنے دیتے ہیں۔ دوسری طرف آبلہ کا اچانک ایک ہفتے پہلے نکاح ہو چکا ہے، اور اس کی دوستیں جاننا چاہتی ہیں کہ یہ معجزہ کیسے ہوا۔

رشتوں کی سیاست، جھوٹے الزام اور چھپے ہوئے سچ اس طویل ناول کی کہانی کو آگے بڑھاتے ہیں۔ جب ایک ریکارڈنگ سب کے سامنے سچ کھولتی ہے تو کئی چہروں سے نقاب اترتے ہیں۔ کیا عزت اور محبت دونوں بچ پائیں گی؟ جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں۔

Novel Ki Behtareen Line

“یہ جو زندگی کی کتاب ہے، کہیں چھین لیتی ہے ہر خوشی، کہیں مہرباں بے حساب ہے۔”

Share this Novel

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Aksar Poochay Janay Walay Sawal

کیا عاشقتم مکمل ناول ہے؟

جی ہاں، یہ 703 صفحات پر مشتمل مکمل ناول ہے۔

ناول کا ہیرو کون ہے؟

عاجل، جو ہر مشکل میں ہیروئن کا ساتھ دیتا ہے۔

کیا یہ ناول نکاح پر مبنی ہے؟

جی ہاں، کہانی میں اچانک ہونے والا نکاح اہم موڑ ہے۔

یہ ناول کس نے لکھا ہے؟

یہ ناول بسمہ عبدالرحمٰن نے لکھا ہے۔

Join Our Community

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *