Sneak
اور کہاں چوٹ آئی ہے۔۔۔؟" اسکے لہجے میں عجب سی وخشت نمایاں ہوئی جس نے ایزل کو آنکھیں کھولنے پر مجبور کیا تھا۔۔۔ وہ محویت سے سرد نگاہوں سے ایزل کے ہونٹ پر آئے زخم کو چھوتا پوچھ رہا تھا۔۔ ایزل نے آنکھیں جھپکتے اسے دیکھا ۔ نو __!" اس سے پہلے کہ وہ جھکتے اسکے ہونٹوں کو قید کرتا ایزل نے تیزی سے اسکے بہکے لبوں پر ہاتھ رکھے غزالی بڑی بڑی آنکھوں پھیلائے کہا ۔ جس پر ناچاہتے ہوئے بھی شامیر کی مدہوش نگاہوں میں سرخی تیری۔۔۔ وو ددرد ہے ممم مجھے___" اسکی نگاہوں کی اگلتی وارننگ پر وہ ہلکی سی آواز میں منمنائئ تھی۔۔۔گاڑی سڑک پر تیز رفتار سے دوڑ رہی تھی۔ مگر رستہ صاف ہونے کے سبب جمپ وغیرہ نہیں تھے فل وقت ۔۔۔۔ ایزل کی بات سنتے اسکی تیوری اتری _ اعصاب ڈھیلے چھوڑ شامیر نے نرمی سے اسکے لبوں پر گہرا لمس چھوڑا ۔۔۔اور پھر اسکے ہونٹ کے قریب آئے زخم کو دو سے تین بار چوما۔۔۔ تو ایسے بولو جانم کیوں اپنی جان کا وبال بنا رہی تھی۔۔۔۔" اسکی کمر کے گرد لپٹے ہاتھ کو دبائے اسنے لمحوں میں اسے خود میں بھینجے کان میں جان لیوا سرگوشی کی تھی۔۔ ایزل اسکے جنون بھرے لمس کو ہونٹوں کے بعد اب اپنے کان کی لو پر پاتے جھرجھری لیتے رہ گئی ۔۔ اب بتاؤ،،،، کیا میں قاتل ہوں__؟"" تھوڑی سے تھامے اسکا حسین چہرہ روبرو لائے وہ آنکھیں چھوٹی کیے پرشوق نگاہوں سے اسے دیکھتے پوچھ رہا تھا ۔ جس کا نظروں کے سامنے ہونا ہی شامیر بیگ کی دھڑکنوں کو الگ لے پر دھڑکا دیتا تھا۔۔ جس کا حسین چہرہ اسکا کل اثاثہ بن چکا تھا۔۔ ایزل نے پلکیں عارضوں پر گرائے سر کو ہلکے سے نفی میں جنبش دی،، سرخ لب کو دانتوں تلے دبائے وہ لال قندھاری چہرہ جھکائے بیٹھی تھی ۔ شامیر کے ہونٹ مسکائے،، کیا میں درندہ ہوں___؟" گہری سانس بھرتے پوچھا گیا سوال ایزل کو مزید شرمندہ کر گیا ۔۔ اسنے مرتے کیا ناں کرتے کی مصداق کے تحت سر کو پھر سے نفی میں ہلا دیا۔۔۔
Download Novel PDF
Read Novel Online
Novel Ki Tafseel
Addict novel by Zainab Rajpoot — complete Urdu novel. Is page par aap Addict online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.
Pages: 1349 · Parhne Ka Waqt: Taqreeban 21 Ghante
Mood: Obsessive Love · Rich Hero · Possessive Hero · Poor Heroine · Crime & Action · Very Long Novel
دیوار پر لگی بڑی سکرین پر اس کی تصویریں اور آنکھوں میں ایک عجب سا نشہ — وہ امیر نواب زادہ اسے ہر قیمت پر حاصل کرنا چاہتا تھا۔
Kirdar
ایزل جاوید اختر: ایک مظلوم ماں کی بیٹی، جسے اپنے ہی رشتہ دار بیچنے کو تیار ہیں۔
شامیر: ایک امیر اور طاقتور نواب زادہ، جو ایزل کے عشق میں پاگل ہے۔
نرگس بیگم: ایزل کی بیوہ ماں، جو بھائیوں کے گھر غیروں کی طرح رہتی ہیں۔
پرویز: ایزل کا لالچی چچا۔
Kahani Ka Khulasa
شوہر کے جانے کے بعد نرگس بیگم اپنی بیٹی ایزل کے ساتھ بھائیوں کے گھر نوکرانیوں جیسی زندگی گزار رہی ہیں۔ دوسری طرف شہر کا ایک امیر نواب زادہ شامیر ایزل کی تصویروں کو گھنٹوں دیکھتا ہے، جیسے یہ لڑکی اس کا نشہ بن چکی ہو۔
جب ایزل کا اپنا چچا پرویز اسے بیچنے کی سازش کرتا ہے تو شامیر طوفان بن کر سامنے آتا ہے۔ جنون، طاقت اور ایک ان دیکھے عشق کی یہ طویل کہانی آپ کو آخر تک باندھے رکھے گی۔ کیا ایزل کے لیے شامیر کا عشق پناہ بنے گا یا نئی قید؟ جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں۔
Novel Ki Behtareen Line
“بھائی لاکھ اچھے ہوں، مگر شادی کے بعد وہ پرائے ہو جاتے ہیں۔”
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
Aksar Poochay Janay Walay Sawal
کیا ایڈکٹ مکمل ناول ہے؟
جی ہاں، یہ 1349 صفحات پر مشتمل مکمل اور طویل ناول ہے۔
ناول کا ہیرو کون ہے؟
شامیر، ایک امیر اور جنونی نواب زادہ۔
کیا یہ آبسیسو لو پر مبنی ناول ہے؟
جی ہاں، ہیرو کا جنونی عشق کہانی کی بنیاد ہے۔
یہ ناول کس نے لکھا ہے؟
یہ ناول زینب راجپوت نے لکھا ہے۔
Novelistan App Main Parhein
Hazaron Urdu novels ek app main — offline parhein, naye novels ki khabar foran.








