Skip to navigation Skip to main content Skip to content
Dharkanon Main Bas Gaye Ho Urdu novel cover
Rank#63
Views622.8K

READ URDU NOVELS AT NOVELISTAN.COM

Dharkanon Main Bas Gaye Ho (Novel90136)

No ratings yet

Rate this novel

CompleteAfter Nikah BasedRomantic Urdu Novels

Novel code: Novel90136

Read OnlineDownload PDF

شرمیلی حریم اور شرارتی دمیر — نکاح اور رخصتی کے بیچ کی پیاری کہانی، دھڑکنوں میں بس گئے ہو۔

Read the Novel

Sneak

میں دمیر لالہ کے ساتھ اکیلی مری نہیں جاؤں گی دادو۔" وہ خوف سے کانپتی اپنی دادو کو دیکھ رہی تھی جو اسکے سر پر بم پھوڑتی اب سکون سے بیٹھی تھیں جبکہ بی جان کے پاس کسی کام سے آئے دمیر نے قدم روکے تھے۔ "لالہ نہیں ہے تمہارا شوہر ہے وہ اب لڑکی۔" دادو کے کہنے پر وہ غصے ہو اٹھی تھی۔ "میں نہیں جاؤں گی جلاد، ڈائناسور کیساتھ وہ تو مجھے کچا چبا جائیں گیں۔" وہ کہتی پلٹی تو پیچھے دمیر کو کھڑا دیکھ حریم کی سٹی گم ہوئی تھی جبکہ دادو اُسے شیر کی کچھار میں اکیلا چھوڑ باہر چلی گئی۔ "کیوں نہیں جانا میرے ساتھ۔" دمیر کے قریب کر آ کر پوچھنے پر حریم کی سانسیں خشک ہوئی تھیں۔"و۔وہ ۔۔۔وہ بس میں ۔۔جیا لوگوں کے ساتھ آنا چاہتی ہوں۔"حریم کو سمجھ نہیں آئی کہ کیا بولے اس شخص کے سامنے ہمیشہ اس کی زبان لقوا مار جاتی تھی ۔"ہاں تو وہ لوگ بھی دو دن بعد آجائیں گے اب بغیر نخرے دکھائے جاؤ جلدی سے اپنا سامان پیک کرلو ہمیں نکلنا ہے ابھی ۔"دمیر نے اس کے من مہونے چہرے سے نظریں چراتے حکم دیا تھا ،حریم نے مرے ہوئے قدم دروازے کی جانب اٹھائے تھے مگر اس کا قدآور وجود کو بیچ میں حائل دیکھ لب کاٹے گئے ،دمیر کو اسکا یہ انداز بلکل نہیں بھا تا تھا وہ سب کے سامنے تو پٹر پٹر بولتی تھی اور اس کے سامنے آتے ہی زبان جیسے گنگ پڑ جاتی تھی ۔"سنو ۔۔میرے کمرے میں کچھ سامان رکھا ہے وہ اپنے بیگ میں ڈال لینا ۔"دمیر نے اس کے پاس تھوڑا جھکتے کہتے مسکراتے ہوئے باہر کی جانب قدم بڑھائے تھے جس پر حریم نے پریشانی سے اسے دیکھا ۔ "لیکن دادو میں ہی کیوں جاؤں ان کے ساتھ ؟تائی جان بھی تو جا سکتی ہیں اور بچے تھوڑی ہیں جو باہر سے کچھ لے کر نہیں کھا سکتے۔"اس نے پھر روہانسے ہوتے انہیں آخری مرتبہ منانے کی کوشش کی تھی ۔"تمہاری تائی کے پیر میں چوٹ لگ گئی ہے یہ بات تم جانتی تو اور جہاں تک رہی اکیلے جانے کی بات دو دن بعد ہم بھی آجائیں گے اور کھانے کی بات کی وجہ سے ہی ہم تمہیں بھیج رہے ہیں ،کل سے رمضان شروع ہوجائیں گے پھر سحر و افطاری کیسے کریگا دمیر ؟تم ہوگی تو اس کا خیال رکھ لوگی ویسے بھی عید کے بعد تم دونوں کی رخصتی ہو ہی جانی ہے غیر محرم کے ساتھ تھوڑی بھیج رہے ہیں تمہیں ۔۔۔چلو جاؤ شاباش دمیر تمہارا باہر انتظار کررہا ہوگا۔"دادو نے پیار سے پچکارتے اس کے ماتھے پر پیار کرتے اس پر دعائیں پھونکتے روانہ کیا تھا ،حریم نے سر سے بار بار پھسلتے دوپٹے کو تھامتے گاڑی کی جانب قدم بڑھائے تھے۔

Download Novel PDF

Download PDF — Google Drive

Read Novel Online

Novel Ki Tafseel

Dharkanon Main Bas Gaye Ho novel by CUM — complete Urdu novel. Is page par aap Dharkanon Main Bas Gaye Ho online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.

Pages: 259  ·  Parhne Ka Waqt: Taqreeban 4 Ghante

Mood: Nikah Done · Rukhsati Wait · Shy Heroine · Cute Romance · Light Read · Romantic

"وہ شوہر ہے تمہارا حریم، اور کتنا جھجکو گی؟" — ایک مہینے بعد رخصتی، اور دمیر کی شرارتی مسکراہٹ۔

Kirdar

حریم: شرمیلی لڑکی، جو نکاح کے بعد بھی شوہر سے جھجکتی ہے۔

دمیر: حریم کا شوہر، جو مسکراہٹ چھپا کر اسے تنگ کرتا ہے۔

Kahani Ka Khulasa

حریم اور دمیر کا نکاح ہو چکا ہے اور ایک مہینے بعد رخصتی ہے، مگر حریم اب بھی اس کے سامنے جھجکتی ہے۔ دمیر ڈرامائی انداز میں فرمائشیں کرتا ہے اور حریم لب کاٹ کر رہ جاتی ہے۔ یہ پیاری سی رومانوی کہانی ضرور پڑھیں۔

Novel Ki Behtareen Line

“وہ شوہر ہے تمہارا حریم، اور کتنا جھجکو گی؟”

Share this Novel

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Aksar Poochay Janay Walay Sawal

ناول کا ہیرو کون ہے؟

دمیر، حریم کا شوہر۔

کیا یہ نکاح کے بعد کی کہانی ہے؟

جی ہاں، نکاح اور رخصتی کے بیچ کی کہانی ہے۔

Novelistan App Main Parhein

Hazaron Urdu novels ek app main — offline parhein, naye novels ki khabar foran.

Play Store se App Download Karein

Join Our Community

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *