Sneak
شجاع کی فرسٹ بیٹنگ تھی بیٹر کی طرح میدان۔میں اترا تھا اور بولر کے طور رانیہ سامنے آئی اس دن کی بےعزتی کے بعد سے رانیہ نے اسکا۔سامنا ہی نہیں کیا فل۔اگنور پہ رکھا۔۔ اس چیونٹی کو تو ایسے ہی مسل دوں گا۔۔ ہے کیا میرے سامنے شجاع نے رانیہ کو دیکھتے بڑے دھڑلے سے کہا۔۔ رانیہ نے کوڑ کر اسے دیکھا اور بال۔کروانے کے لیے ۔۔ تھوڑا پیچھے کھڑی ہوئی بال کو بالر والی۔مہارت سے پکڑے تیزی سے بھاگتے بال دے ماری ۔۔ شجاع نے بلا ہوا میں گھمایا مگر یہ کیا بال بلے کو ٹچ کرتی سیدھا وکٹیں اڑا گئی , بلا ابھی بھی شجاع کا۔ہوا میں تھا وہ شاک سے دیکھ رہا۔تھا وکٹیں زمین بوس ہوئی وی تھی۔۔ اور زاویار نے ایمپائر کی۔ڈیوٹی سر انجام دیتے انگلی کھڑی کی۔۔ رانیہ نے بڑے فخریہ انداز میں شجاع کو دیکھا جو منہ لٹکائے جا رہا تھا۔۔ شاید وہ جانتا نہیں تھا کہ وہ بھی کرکٹ کی۔شوقین ہے اور باؤلنگ اسکا شوق ہے۔۔ مخالف ٹیم کو بھی تالیاں مار کر داد دینی پڑی تھی ۔۔ کیونکہ شجاع بہت اچھا بیٹر ہے ۔۔ جو ایک چھوئی موئی کے آگے ڈھیر ہوگیا۔۔ زین نے رانیہ کو شاباشی دی ۔۔ وہ۔کیپٹین تھا اور اسکی پہلی کامیابی تھی۔۔ رانیہ کو اوور ختم ہوا ۔۔ اشعر بیٹنگ کررہا تھا ۔۔ بیس رنز کی شاندار اننگ کے ساتھ اب باری عبیرہ کی۔تھی ۔۔ اسے تو بالنگ آتی بھی نہیں تھی اشعر نے اس سے ہی۔تو اسکور بنانے تھے سوچتے اسنے بلا سنبھالا ۔۔ عبیرہ نے اسکی طرف بال پھینکی بال تھی جو بلے کے ساتھ ٹکرانے کے بجائے اسکے ٹانگوں پہ۔چڑھائے پیڈ کے ساتھ جا لگی۔۔ زین نے آؤٹ کا شور مچایا ۔۔ اور زاویار نے انگلی۔کھڑی کردی۔۔ عبیرہ خوشی سے اچھل پڑی تھی۔۔ ییس۔۔ نہیں۔۔ نہیں ۔۔ یہ۔بے ایمانی ہے ۔۔ ہم نہیں مانتے سب نے شور ڈال دیا ۔۔ مخالف ٹیم نے تو شور ڈال۔دیا۔۔ مگر زاویار اپنی جگہ سے ٹس سے مس نا ہوا اور نا ہی۔کوئی ری ایکشن دیا۔۔ طہٰ عبیرہ کو اپنی ٹیم میں کیوں نہی لیا شجاع غصہ سے دانت پیستے بولا۔۔ اسے کونسا کھیلنا آتا ہے میں نے سوچا ہروا دے گی۔۔ طہٰ بولا۔۔ ہاں ہرا تو ویسے بھی رہی ہے۔۔ " اشعر بولا سر کھجاتا بولا۔۔
Download Novel PDF
Read Novel Online
Novel Ki Tafseel
Dheery Dheery Meri Zindagi Main Ana novel by Ayesha Noor — complete Urdu novel. Is page par aap Dheery Dheery Meri Zindagi Main Ana online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.
Pages: 344 · Parhne Ka Waqt: Taqreeban 5 Ghante
Mood: Twins · Cousins · Light Comedy · Joint Family · Slow Romance · Romantic
ایک جیسی شکل والے طٰہٰ اور عطا — "گیس کر لو میں ہوں کون؟" اور رانیہ کی کنفیوژن۔
Kirdar
رانیہ: شوخ لڑکی، جو اپنی بہن کے ساتھ ایک جیسے کپڑے پہنتی ہے۔
طٰہٰ: جڑواں بھائیوں میں سے ایک، لمبے بالوں والا۔
عطا: طٰہٰ کا جڑواں، چھوٹے بالوں والا۔
Kahani Ka Khulasa
دونوں بہنیں ایک جیسے کپڑوں میں ہیں اور سامنے جڑواں بھائی طٰہٰ اور عطا، جنہیں پہچاننا مشکل ہے۔ ہنسی، شرارت اور کزنز کی رونق کے بیچ محبت آہستہ آہستہ دل میں اترتی ہے۔ عائشہ نور کا یہ ناول ضرور پڑھیں۔
Novel Ki Behtareen Line
“مجھ کو پہچان لو، میں ہوں کون؟ گیس کر لو۔”
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
Aksar Poochay Janay Walay Sawal
کیا اس میں جڑواں کردار ہیں؟
جی ہاں، طٰہٰ اور عطا جڑواں بھائی ہیں۔
کیا یہ ہلکا پھلکا ناول ہے؟
جی ہاں، اس میں کزنز کی نوک جھونک ہے۔
Novelistan App Main Parhein
Hazaron Urdu novels ek app main — offline parhein, naye novels ki khabar foran.








