Skip to navigation Skip to main content Skip to content
Dast E Ishqam Urdu novel cover
Rank#24
Views809.6K

READ URDU NOVELS AT NOVELISTAN.COM

Dast E Ishqam (Novel90129)

No ratings yet

Rate this novel

CompleteForced Marriage BasedPossessive Hero

Novel code: Novel90129

Read OnlineDownload PDF

ضدی کنزل اور حکم دیتا ہیرو — رمشا حیات کی مختصر مکمل کہانی دستِ عشقم۔

Read the Novel

Sneak

"تم کس کے بچے کی ماں بننے والی ہو کنزل"

شائستہ نے آنکھوں میں بےیقینی لیے اپنی بیٹی کو بازوں سے جھنجھوڑتے ہوئے پوچھا۔

"میں وہ۔۔"کنزل کی زبان لڑکھڑا رہی تھی۔

جواب دو مجھے!!!

"مہیں زرا بھی شرم نہیں آئی۔ماں کی عزت روندتے ہوئے؟

کیا جواب دوں گی میں دنیا والوں کو تم نے تو اپنے مرے ہوئے باپ کی عزت کا بھی لحاظ نہیں کیا۔"

شائستہ نے چیختے ہوئے کہا۔

اس کی آواز اتنی اونچی تھی کہ دروازے کے پاس کھڑی کنزل کی ہم عمر سدرہ کو صاف سنائی دے رہی تھی۔یہ سنتے ہی اس کے چہرے پر مسکراہٹ آگئی۔

"یہ خبر تو گھر میں سب کو پتہ چلنی چاہیے۔َ"

سدرہ نے خود سے کہا اور پورے گھر میں یہ خبر پھیلا دی کہ کنزل بنا شادی کے ماں بننے والی ہے۔

:لڑکی کیا بکواس کر رہی ہو؟َ"دادی جان نے کنزل کو دیکھتے کرخت لہجے میں پوچھا۔

سب لوگ وہاں جمع ہو گئے تھے۔

"میں سچ کہہ رہی ہو دادی جان اگر آپ کو میری بات پر یقین نہیں ہے تو پھوپھو سے پوچھ لیں۔"

سدرہ نے جلدی سے کہا۔

دادی جان کے کہنے پر شائستہ اور کنزل کو بلایا گیا۔

شائستہ کو تو اپنے پیروں تلے زمین نکلتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی۔اس کا سر شرمندگی سے جھک گیا تھا۔جس بیٹی پر اسے اتنا مان تھا اُسی نے اس کا سر جھکا دیا تھا۔

کنزل کی نظر اُس لاپرواہ شخص کی طرف اُٹھی جو سب کچھ جانتے ہوئے بھی انجان بنا کھڑا تھا۔

"شائستہ سدرہ کیا کہہ رہی ہے؟ کیا یہ سچ ہے؟" دادی جان نے سنجیدگی سے پوچھا۔

اس سے پہلے شائستہ کوئی جواب دیتی کنزل خود آگے آئی تھی۔اب چھپانے کا کوئی فائدہ نہیں تھا۔

سدرہ نے جو کہا وہ سب سچ ہے اور میں نے کچھ غلط نہیں کیا۔

"میرا نکاح جس انسان کے ساتھ ہوا اُسی کے بچے کی میں ماں بننے والی ہوں۔اور آپ کیوں خاموش کھڑے ہیں؟ سب کو سچ کیوں نہیں بتاتے؟آپ ہی کے بچے کی تو میں ماں بننے والی ہوں۔"

کنزل نے بھاری لہجے میں اُس شخص کے پاس آتے بےبسی سے کہا۔

سب لوگ دم سادھے کنزل کو دیکھ رہے تھے۔یہ انکشاف ناقابلِ یقین تھا۔

ہال میں چھائی خاموشی میں مقابل کا وزنی ہاتھ اٹھا تھا اور کنزل کے چہرے پر نشان چھوڑ گیا۔

"کیسی لڑکی ہو تم اپنا گناہ میرے سر ڈال رہی ہو؟ میں اپنے گھر کی عزت کے ساتھ ایسا کرنے سے پہلے مرنا پسند کروں گا ۔۔"

مقابل نے دھاڑتے ہوئے کہا۔

کنزل نے اپنے چہرے پر ہاتھ رکھے بےیقینی سے اپنے سامنے کھڑے انسان کو دیکھا تھا۔جس نے بھرے مجمعے میں اسے رسوا کردیا تھا۔

Download Novel PDF

Download PDF — Google Drive

Read Novel Online

Novel Ki Tafseel

Dast E Ishqam novel by Rimsha Hayat — complete Urdu novel. Is page par aap Dast E Ishqam online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.

Pages: 13  ·  Parhne Ka Waqt: Taqreeban 15 Minute

Mood: Forced Nikah · Possessive Hero · Stubborn Heroine · Short Story · Intense · Romantic

"میں نے تمہاری رائے نہیں پوچھی، بلکہ تمہیں حکم دیا ہے" — اور کنزل نے چیخ کر انکار کر دیا۔

Kirdar

کنزل: ضدی اور خوددار لڑکی، جو کسی کا حکم ماننے کو تیار نہیں۔

ہیرو: سخت لہجے والا شخص، جو کنزل سے نکاح پر بضد ہے۔

Kahani Ka Khulasa

وہ کہتا ہے کہ محبت کرتا ہے اور کنزل کو اس سے نکاح کرنا ہی ہوگا۔ کنزل چیخ کر انکار کرتی ہے، مگر وہ رائے نہیں، حکم دے رہا ہے۔ رمشا حیات کی یہ مختصر کہانی دستِ عشقم ضرور پڑھیں۔

Novel Ki Behtareen Line

“محبت کرتا ہوں تم سے، تمہیں نکاح کرنا ہی ہوگا۔”

Share this Novel

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Aksar Poochay Janay Walay Sawal

کیا یہ مختصر ناول ہے؟

جی ہاں، یہ 13 صفحات کی مختصر کہانی ہے۔

کیا اس میں زبردستی نکاح ہے؟

کہانی ایک ضدی ہیرو کے نکاح کے اصرار پر ہے۔

Novelistan App Main Parhein

Hazaron Urdu novels ek app main — offline parhein, naye novels ki khabar foran.

Play Store se App Download Karein

Join Our Community

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *