Sneak
تم ۔۔تم یہاں کیا کر۔۔کر ر۔۔۔رہی ہو؟؟؟۔ او۔ اور یہ س۔سب؟؟؟ وہ حیرت کی زیاتی سے اس کے وجود سے نظریں چراتے ہوئے بولا۔۔۔ آپ نے ۔۔آپ نے مجھے کہیں کا نہیں چھوڑا حازم۔۔۔ میں نے آپ پر بھروسہ کیا ۔۔۔۔اور آپ نے۔۔۔۔۔۔ وہ ہچکیوں کی صورت میں اٹک اٹک کر بولی۔۔۔۔ آپ نے میری عزت داغدار کرنے میں پل نہیں لگائے۔۔۔ وہ آنسوں بہائے اس کے سامنے مظلوم ہونے کا ناٹک کرتی بولی۔۔۔ میں ایسا کیسے کر سکتا ہوں؟ اور مجھے کچھ یاد کیوں نہیں آ رہا۔۔۔۔۔۔۔وہ اپنے بالوں کو نوچتے ہوئے بولا۔۔۔ میں بے و قوف ہوں جس نے آپ جیسے شخص پر بھروسہ کیا۔۔۔۔کہتے ہی وہ باہر کی جانب قدم بڑھانے لگی ۔۔۔۔جسے حازم نے آگے بڑھ کر ناکام بنایا۔۔۔۔ پاگل ہو۔۔۔ایسے حلیے میں باہر جاو گی۔۔۔ وہ اس کی جانب اشارہ کرتے ہوئے بولا جو اس وقت اسی کی شرٹ میں چھپی ہوئی تھی۔۔۔ اب آپ ہی بتائیں۔۔۔کیا کروں میں؟؟ میری عزت داغدار ہو چکی ہے۔۔۔جو کہ اب تمام عمر رہے گی۔۔وہ دروازے کے بیٹھتی چلی گئی۔۔ تمہاری اس حالت کا ذمہ دار میں ہوں ۔۔۔اور اس کو ٹھیک بھی میں ہی کروں گا۔۔۔حازم کی بات سن کر اس کے چہرے پر فاتحانہ مسکراہٹ چھائی تھی۔۔۔۔
Download Novel PDF
Read Novel Online
Novel Ki Tafseel
Dasht e Harjai novel by Sarah Urooj — complete Urdu novel. Is page par aap Dasht e Harjai online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.
Pages: 100 · Parhne Ka Waqt: Taqreeban 2 Ghante
Mood: Revenge Marriage · Rude Hero · Dark Romance · Innocent Heroine · Emotional · Romantic
"مجھے بدلے کی بھینٹ مت چڑھائیں" — حازم کا غصہ، وحشت اور بدلہ، سب ایک معصوم کی نظر ہو گیا۔
Kirdar
سہارا: معصوم لڑکی، جو کسی اور کے کیے کی سزا بھگتتی ہے۔
حازم: بدلے کی آگ میں جلتا شوہر، جو اپنا سارا غصہ سہارا پر نکالتا ہے۔
Kahani Ka Khulasa
حازم کے دل میں بدلے کی آگ ہے، اور اس کا سارا غصہ اور وحشت سہارا جیسی معصوم لڑکی پر نکلتا ہے۔ وہ روتے ہوئے التجا کرتی ہے مگر وہ کچھ نہیں سنتا۔ کیا یہ ہرجائی کبھی اپنی غلطی سمجھ پائے گا؟ سارہ عروج کا یہ ناول ضرور پڑھیں۔
Novel Ki Behtareen Line
“مجھے یوں بدلے کی بھینٹ مت چڑھائیں۔”
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
Aksar Poochay Janay Walay Sawal
ناول کا ہیرو کون ہے؟
حازم، بدلے کی آگ میں جلتا شوہر۔
کیا یہ ریونج بیسڈ ناول ہے؟
جی ہاں، کہانی بدلے کی شادی پر ہے۔
Novelistan App Main Parhein
Hazaron Urdu novels ek app main — offline parhein, naye novels ki khabar foran.








