Sneak
یہ کیا کیا ہے؟ تمہیں پانی بھی پیش کرنا نہیں آتا وہ علی نے اس کی خوفزدہ حالت سے لطف اٹھاتے ہوئے لہجے کو غصیلے بنا کر کہا تو وہ تو رونے کو ہوگئی اور وہاں باہر جانے کو تیزی سے مڑی تو علی نے اس کا دوپٹے کا پلو پکڑ لیا اس کا دل اچھل کر حلق میں آگیا۔ اب بھاگ کہاں رہی ہو؟ یہ صاف کرو فوراً علی نے غصیلے لہجے میں کہا تو وہ ڈرتی ڈرتی اس کے سامنے بیٹھ گئی اور اپنے دوپٹے سے ہی اس کا چہرہ اور گردن صاف کرنے لگی ، ہاتھ مسلسل کانپ رہے تھے ، چہرہ خوف سے پیلا پڑ رہا تھا۔ خیال کرنا کہیں موقع غنیمت جان کر میرا گلا ہی نہ دبا دینا۔ علی نے بہت سنجیدہ اور کاٹ دار لہجے میں کہا وہ اسے ستا کر خوش ہو رہا تھا۔ میں نے کیا کیا ہے جو آپ مجھے اس طرح اذیت پہنچاتے ہیں؟ وہ تقریباً ہاں ! تم نے تو کچھ بھی نہیں کیا ۔ تم تو معصوم ہو، بے قصور ہو۔ وہ طنزیہ لہجے میں بولا نہیں میری وجہ سے ہی یہ سب کچھ ہوا ہے۔ وہ بھرائی آواز میں بولی۔“ کاش! میں نہ ہوتی یا آپ کے ساتھ اس طرح منسوب نہ کی جاتی ۔ آپ کو میرے ساتھ یہی سلوک کرنا تھا تو پپا کو پہلے ہی انکار کر دیا ہوتا، نہ کی ہوتی مجھے اپنانے کی غلطی ۔" غلطی کی ہے تو اب سزا بھی تو بھگت رہا ہوں نا ۔ اس نے گیلی شرٹ اتار کر کرسی پر پھینک دی اور طنز کا ایک اور تیر چلا کر دوبارہ لیٹ گیا۔ وہ حیرت ، غم و غصے سے سلگ کر رہ گئی۔ اس نے ایک نگاہ اس پر ڈالی وہ اپنے ہاتھوں سے اپنا سر دبا رہا تھا، ٹیلی فون کی گھنٹی بج رہی تھی ، وہ اٹھ کر لاؤنج میں آگئی۔ خان لالہ کا فون تھا۔ وہ علی کی خیریت دریافت کر رہا تھا۔۔۔
Download Novel PDF
Read Novel Online
Novel Ki Tafseel
Chalo Chahat Nibhain Hum novel by Subas Gul — complete Urdu novel. Is page par aap Chalo Chahat Nibhain Hum online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.
Pages: 101 · Parhne Ka Waqt: Taqreeban 2 Ghante
Mood: After Marriage · Bossy Hero · Religious Hero · Nok Jhok · Caring Husband · Romantic
"میں صبح تم سے بہت سخت کام لینا چاہتا ہوں — نماز ادا کرو۔" — حکم چلاتا علی اور ضدی بیوی کی چاہت۔
Kirdar
علی: رعب دار مگر نیک شوہر، جو بیوی کو نماز کے لیے جگاتا ہے۔
ہیروئن: معصوم اور ضدی لڑکی، جو علی کے رعب سے ڈرتی بھی ہے۔
Kahani Ka Khulasa
علی کا لہجہ سخت اور حکم چلانے والا ہے، مگر فجر کے بعد سوئی بیوی کا معصوم چہرہ دیکھ کر وہ خود حیران رہ جاتا ہے۔ نوک جھونک، رعب اور چھپی ہوئی محبت سے بھری یہ کہانی بتاتی ہے کہ چاہت کیسے نبھائی جاتی ہے۔ صباس گل کا یہ ناول ضرور پڑھیں۔
Novel Ki Behtareen Line
“میں تمہارا شوہر ہوں، اور تم یہاں میرا قانون چلے گا۔”
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
Aksar Poochay Janay Walay Sawal
ناول کا ہیرو کون ہے؟
علی، ایک رعب دار مگر نیک شوہر۔
کیا یہ شادی کے بعد کی کہانی ہے؟
جی ہاں، کہانی میاں بیوی کی نوک جھونک پر ہے۔
Novelistan App Main Parhein
Hazaron Urdu novels ek app main — offline parhein, naye novels ki khabar foran.








