Sneak
"شعیب صدیقی آپ کیسے اس لڑکی سے شادی کرسکتے ہیں آپ نے تو ہمیشہ مجھ سے محبت کا دعوی کیا ہے۔۔۔ اگر آپ نے ایسا قدم اٹھایا تو میں اپنی جان لےلوں گی" "بیوقوفی کی باتیں مت کرو شہناس وہ لڑکی نہیں سونے کی چڑیا ہے، یوں سمجھ لو کہ وہ لڑکی ہمارے ہاتھ آیا سنہری موقع ہے تم خود چاہتی ہو ناں ہمارے حالات بدل جائے تو یہ موقع ہاتھ سے جانے دینا بیوقوفی ہے۔۔۔ ایک مرتبہ شادی کے بعد احمد عالم کی ساری دولت میرے نام ہوجائے پھر کون احمد عالم اور کون ہیر عالم ہم دونوں ساری زندگی سکون سے بسر کریں گے میرا یقین کرو" فرغب بی کی آواز ماضی سے شہناس کو واپس حال میں کھینچ لائی اب فرغب بی شہناس کی بیٹی ہیر سے مخاطب تھی "آپ جاننا چاہتی تھی ناں کہ ہیر پیلس میں موجود وہ قبر کس کی ہے اس قبر میں احمد عالم کی بیٹی اور شیر عباس کی سگی بہن ہیر عالم دفن ہے آج ساری سچائی بتاتے ہوۓ صرف اِس لیے اس راز سے پردہ اٹھا رہی ہوں کیونکہ میں شیر عباس کو تنہا زندگی گزارتے ہوئے نہیں دیکھ سکتی ان کے پاس آپ کے سوا اب کوئی دوسرا رشتہ نہیں بچا، ہیر عالم کی ابنارمل اولاد بھی اِس دنیا سے جاچکی ہے جس کو بیسمینٹ میں قید کر کے رکھا گیا تھا شیر عباس اب بالکل تنہا ہیں اپنی زندگی کا کوئی بھی فیصلہ لینے سے پہلے تصویر کا دوسرا رخ بھی ضرور دیکھیے گا تب آپ کو شیر عباس کا اپنے ساتھ کیے جانے والا سلوک زیادہ تکلیف دہ نہیں لگے گا وہ تکلیف جو تکلیف شیر عباس اور اس کی بہن اٹھا چکی ہے" فرغب بی ہیر سے بولتی ہوئی خود بھی وہاں سے چلی گئیں وہ شاکڈ کے عالم میں کھڑی تھی اِس وقت ساری گراہیں کھلنے کے باوجود ہیر کا دماغ بری طرح الجھ کر رہ گیا تھا "امی یہ خاتون کیا بول کر چلی گئیں ہیں۔۔۔ خدارا بول دیں کہ انہوں نے جو بھی کچھ ابو کے بارے میں بولا ہے وہ سب کچھ جھوٹ ہے، ابو شیر عباس کی بہن یا کسی دوسری عورت کے ساتھ ایسا کیسے کرسکتے تھے" سب سے پہلے امامہ ہوش میں آتی شہناس سے سوال کرنے لگی جس کے جواب میں شہناس چپ کر کے اپنا چہرہ چھپاتی ہوئی آنسو بہانے لگی آرزو کے ایک دم چکرا کر گرنے سے ہاشم اس کی جانب تیزی سے بڑھا
Download Novel PDF
Read Novel Online
Novel Ki Tafseel
Dayar e Wehshat novel by Zeenia Sharjeel — complete Urdu novel. Is page par aap Dayar e Wehshat online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.
Pages: 471 · Parhne Ka Waqt: Taqreeban 7 Ghante
Mood: Second Marriage · Mother In Law · Family Politics · Strong Heroine · Emotional · Long Novel
"مجھ سے ہاشم کو کوئی اتنی آسانی سے نہیں چھین سکتا" — ماہ نور کی للکار اور بیٹے کی دوسری شادی کرانے پر تلی ساس۔
Kirdar
ماہ نور: ہاشم کی بیوی، جو اپنا گھر بچانے کے لیے ڈٹ جاتی ہے۔
ہاشم: گلنار کا اکلوتا بیٹا۔
گلنار: ہاشم کی ماں، جو اس کی دوسری شادی کرانا چاہتی ہیں۔
زبیدہ: رشتے کرانے والی، جو لڑکیوں کی تصویریں لے کر آتی ہے۔
Kahani Ka Khulasa
گلنار بیگم اپنے اکلوتے بیٹے ہاشم کی دوسری شادی کرانا چاہتی ہیں اور زبیدہ لڑکیوں کی تصویریں لے آتی ہے۔ مگر ماہ نور صاف کہہ دیتی ہے کہ ہاشم کو اس سے کوئی نہیں چھین سکتا۔ زینیہ شرجیل کا یہ ناول گھر اور رشتوں کی جنگ ہے۔
Novel Ki Behtareen Line
“مجھ سے ہاشم کو کوئی بھی اتنی آسانی سے نہیں چھین سکتا۔”
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
Aksar Poochay Janay Walay Sawal
کیا یہ دوسری شادی پر مبنی ہے؟
جی ہاں، ساس بیٹے کی دوسری شادی کرانا چاہتی ہے۔
ناول کی ہیروئن کون ہے؟
ماہ نور، ہاشم کی بیوی۔
Novelistan App Main Parhein
Hazaron Urdu novels ek app main — offline parhein, naye novels ki khabar foran.








