Skip to navigation Skip to main content Skip to content
Deewana Kar Gaya Roop Sunehra Urdu novel cover
Rank#26
Views806.0K

READ URDU NOVELS AT NOVELISTAN.COM

Deewana Kar Gaya Roop Sunehra (Novel90132)

No ratings yet

Rate this novel

CompleteMysteryRomantic Urdu Novels

Novel code: Novel90132

Read OnlineDownload PDF

پر اسرار اجنبی اور باحیا ماہ کی کہانی — حنا اسد کا مکمل ناول دیوانہ کر گیا روپ سنہرا۔

Read the Novel

Sneak

"میری بہن واپس کی جائے اس خون بہا کے بدلے۔۔۔۔!!!"

معاذ نے بہت سوچ سمجھ کر شرط رکھی اس کی بات پر تمام سرداروں کی آپسی بحث چھڑ گئی۔۔۔۔

"تمہیں پتہ ہے کہ ایک بار ونی ہوچکی ونی واپس نہیں کی جاتی اگلی بات بولو۔۔۔۔!!!"

سردار جلال الدین نے فیصلہ سنایا معاذ نے تلملا کر دانت پیستے ہوئے خونخوار نظروں سے سردار واجد کو دیکھا اس کے چہرے کا اطمینان معاذ کو جلتی ہوئی چنگاری کی طرح لگا۔۔۔۔

کسی انسان سے بدلہ لینا ہو تو اس سے اسکی اولاد چھین لو وہ جیتے جی مر جائے گا یہی تو انہوں نے کیا تھا ان سے فجر کو چھین کر اس نے سردار واجد پر سلگتی ہوئی نگاہ ڈالی۔۔۔۔

"ٹھیک ہے تو مجھے بدلے سردار واجد کی بیٹی چاہیے ونی کے طور پر۔۔۔۔!!!" معاذ نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔۔۔۔

"ایسا کبھی نہیں ہو سکتا۔۔۔۔!!!"

سردار شہرام اپنی بہن کا نام آنے پر غصے سے بھپر کر بولا اور اپنی جگہ سے اٹھ کھڑا ہوا اس واقعے کے بعد تو وہ پہلے سے بھی زیادہ غصیل اور خود سر ہو چکا تھا۔۔۔۔۔

"بیٹھ جاؤ شہرام یہ پہلی بار نہیں ہو رہا ایسے بہت سے فیصلے تھے پہلے بھی ہوچکے ہیں۔۔۔۔!!!"

اس کو سمجھاتے ہوئے سردار جلال الدین کا لہجہ قدرے نارمل تھا مگر اصل میں معاذ کی مانگ سن کر جلال الدین کے سینے پر بھی سانپ لوٹنے لگے تھے مگر وہ اپنی اندرونی حالت پر قابو پا چکے تھے ابھی فی الحال شہرام کو اور اس معاملے کو خوش اسلوبی سے سلجھانا تھا۔۔۔۔

"لیکن دادا سائیں میں بے غیرت نہیں جو اپنے ہاتھوں اپنی بہن اسے سونپ دوں۔۔۔۔!!! اس کا غصہ کسی طور کم نہیں ہو رہا تھا۔۔۔۔

"تو کیا تم گھما پھرا کر مجھے بیغیرت کہنا چاہ رہے ہو جو پنچائیت کے فیصلے کا مان رکھ کر اپنی بہن تم لوگوں کو سونپ چکا ہوں۔۔۔۔!!!" وہ زخمی شیر کی طرح دھاڑا۔۔۔۔۔

"مجھے ونی ہی چاہیے بس میرا یہی فیصلہ ہے۔۔۔۔!!!" معاذ نے اٹل انداز میں کہا۔۔۔

"دل تو کر رہا ہے تمہیں مار کر تمہارا سارا خاندان ختم کردوں نا تم رہو گے نا میری بہن کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھو گے۔۔۔۔!!!" وہ غصے سے پیچ و تاب کھاتے ہوئے چیخا۔۔۔۔

"میں بھی دیکھتا ہوں اپنی بہن کو اب تم کیسے بچاتے ہو۔۔۔۔؟؟؟

معاذ کے گوٹھ کے لوگوں نے اس کے اشتعال کو دیکھ اسے قابو کرنا چاہا مگر اِس وقت وہ کسی کی کوئی بات ماننے کو تیار نہیں تھا اس کے سر پر تو انتقام کا بھوت سوار تھا۔۔۔۔۔

نہ چاہتے ہوئے بھی تمہیں یہ بات ماننی پڑے گی شہرام خون بہا میں لڑکی دینے کا ہم سب کا ہم سرپنچ کا مشترکہ فیصلہ ہے۔۔۔۔!!!" سردار جلال الدین نے اسے غصّے میں دیکھ کر رسانیت سے کہا۔۔۔۔

"اس طرح پل پل مریں گے واجد اور شہرام جب بیٹی اور بہن کو ونی میں بھیجے گے۔۔۔۔!!!" معاذ استہزایہ انداذ سے ہنسا اور دل میں سوچا۔۔۔۔

Download Novel PDF

Download PDF — Google Drive

Read Novel Online

Novel Ki Tafseel

Deewana Kar Gaya Roop Sunehra novel by Hina Asad — complete Urdu novel. Is page par aap Deewana Kar Gaya Roop Sunehra online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.

Pages: 513  ·  Parhne Ka Waqt: Taqreeban 8 Ghante

Mood: Mystery Hero · Hidden Identity · Modest Heroine · Slow Romance · Suspense · Long Novel

"میری اصلیت جاننے میں تمہیں اتنی دلچسپی کیوں ہے؟" — ایک پر اسرار اجنبی اور ماہ کی روشن آنکھیں۔

Kirdar

ماہ: باحیا اور نڈر لڑکی، جو کسی کا حکم آسانی سے نہیں مانتی۔

ہیرو: پر اسرار شخص، جو اپنی اصلیت چھپائے ہوئے ہے۔

Kahani Ka Khulasa

وہ ماہ کو اپنا خیال رکھنے کی صلاح دیتا ہے، اور ماہ پوچھتی ہے کہ وہ ہوتا کون ہے۔ اس کی اصلیت ایک راز ہے اور ماہ کی دلچسپی اسے بے چین کرتی ہے۔ حنا اسد کا یہ ناول ایک سنہرے روپ کی دیوانگی کی کہانی ہے۔

Novel Ki Behtareen Line

“آپ بھی تو میرے لیے نامحرم ہیں۔”

Share this Novel

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Aksar Poochay Janay Walay Sawal

ناول کی ہیروئن کون ہے؟

ماہ، ایک باحیا لڑکی۔

کیا ہیرو پر اسرار ہے؟

جی ہاں، ہیرو اپنی اصلیت چھپائے ہوئے ہے۔

Novelistan App Main Parhein

Hazaron Urdu novels ek app main — offline parhein, naye novels ki khabar foran.

Play Store se App Download Karein

Join Our Community

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *