Skip to navigation Skip to main content Skip to content
Dark Ishq Urdu novel cover
Rank#43
Views726.2K

READ URDU NOVELS AT NOVELISTAN.COM

Dark Ishq (Novel90123)

No ratings yet

Rate this novel

CompleteObsessive LovePossessive Hero

Novel code: Novel90123

Read OnlineDownload PDF

سفاک ایگل، ایک دھمکی اور ڈارک عشق — لائبہ خان کا طویل مکمل ناول ڈارک عشق۔

Read the Novel

Sneak

وہ سانس روکے دم سادھے اسے دیکھے گی

جس کی آنکھیں میں اس وقت وحشت ہی وحشت تھی

ان کی ٹھنڈک سے اسے اپنا جسم سکڑتا محسوس ہوا

تمہارے اتنے ٹکرے کر سکتا ہوں کے تمھارا باپ گن بھی نہ سکے !!---

گردن پر تیز دھار چاقو پھیرتا وہ جس اندر میں بولا وہ بغیر پلکیں جھپکائے اسی دیکھتی رہ گئی

الفاظ بے حد مدھم اواس میں ادا ہوے

مس جانان اپنی پہچان بتائیں!--

ہاتھ پر گرفت انتہای سخت کرتے وہ سفاک انداز میں بولا

کیا آپ سب سے میں نے آپکی پہچان پوچھی!؟؟!

اسکی انکھوں میں دیکھنے کی ہمت ختم ہوی تو وہ انکھیں میچ کر بولی

تمہاری اتنی جرات ہے کہ تم ہماری ہی قید میں ہم سے سوال کرو ؟---

پہلے والا شخص بولا تو وہ مسکرا دی

اس وقت میں اسکے مسکراہٹ انہیں عجیب لگی

جرات کی بات کر رہے رہے آپ واقعی ؟---

پیچھے کھرے شخص کی جانب دیکھتے ہوے وہ بولی تو وہ سب ایک دوسرے کو دیکھ کر رہ گے

وہ واقعی کوی عام لرکی نہ تھی

عجیب تھی یا کچھ اس میں عجیب تھا

تبھی اچانک اسے ایگل نے مین پر دھکلیتے اپنی گن پیچھے کھرے شخض کے ہاتھ سے لی

ایگل کے ہاتھ میں گن دیکھ وہ کوئی ریئکٹ کئے بغیر گہرا سانس بھر گئی

تبھی ایگل گھٹنوں کے بل اسکے قریب جھکا

یہ پہلا قتل تھا ایگل کا جس میں وہ اپنا اتنا وقت ضائع کر چکا تھ

گن ک اسکی پیشانی پر رکھتے وہ ٹریگر پر انگلی رکھتا اسے دیکھنے لگا

ٹریگر پر اسنے زور دیا اور افریشم انکھیں میچ کر بس تین الفاظ ادا کر پائی

اور وہ سب وہی تھم گئے

پیچھے کھرا شخص لپک کر آگے آیا

آگے مکمل آپ کرینگے ماموں نے کہا تھا !---

آنکھیں کھول کر نم انکھوں سے انہیں دیکھ کر وہ بولی تو وہ وہی اس کے نزدیک بیٹھ گیا

ایگل گن اس پر سے ہٹا گیا اسی گن سے پیشانی مسلتے اس نے اس پر ایک نگاہ بھی نہ ڈالی

ہم نہیں جانتے سائم اسے چھور آو !---

ان میں موجود وہ کب سے خاموش کھری لرکی بولی

میرے ماموں کہاں ہیں ؟؟!

اپنے پاس گھٹنوں کے بل بیٹھے شخص کی جانب دیکھتی وہ نم آواز میں پوچھ رہی تھی

لرکی ہم نہیں جانتے اپنی جان عزیز ہے تو جاؤ !---

وہ لرکی اب باقاعدہ غصہ سے اونچی اواز میں بولی

ان سب کی جانب امید بھری سے دیکھتی وہ کچھ کہنا چاہتی تھی

مگر گلے میں ابھرتی گلٹئ نے اسے کچھ بھی کہنے سے باز رکھا

ااچانک پاس بیٹے ایگل نے اسکی گردن دبوچی

مر چکے ہیں وہ اگر تم مرنا نہیں چاہتی تو دفع ہو جاؤ !!!

جھٹکہ سے اسکا گلہ چھورتا وہ اٹھ کر باہر نکل گیا

وہ اسے کھانستے ہوئے نظر سے اوجھل ہونے تک دیکھتی رہی

باری باری وہ سب باہر نکل گئے

بس وہاں وہ سائم نامی شخص رہ گیا

جس کی نظریں س کے سوا ہر جانب تھیں

گردن مسلتی وہبا مشکل اٹھ کھری ہوئی

Download Novel PDF

Download PDF — Google Drive

Read Novel Online

Novel Ki Tafseel

Dark Ishq novel by Laiba Khan — complete Urdu novel. Is page par aap Dark Ishq online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.

Pages: 638  ·  Parhne Ka Waqt: Taqreeban 10 Ghante

Mood: Dark Romance · Mafia Hero · Threat · Fear · Possessive Hero · Long Novel

ہونٹوں پر انگلی رکھ کر چپ رہنے کا اشارہ کرتا ایگل — "ورنہ میں تمہارے ماموں کو مار دوں گا۔"

Kirdar

ایگل: سفاک اور خطرناک شخص، جس کی آنکھیں ہی خوف میں ڈال دیتی ہیں۔

ہیروئن: بہادر لڑکی، جو ایگل کے سامنے بے بس ہو جاتی ہے۔

ماموں: ہیروئن کے ماموں، جن کی جان خطرے میں ہے۔

Kahani Ka Khulasa

وہ کچھ اور کہنا چاہتی تھی کہ ایگل نے قریب جھک کر اسے چپ رہنے کا اشارہ کیا۔ جتنی بھی بہادر ہو، اس لمحے اس کی آنکھوں سے شدید خوف محسوس ہوا۔ ایک سفاک انسان اور اس کے ڈارک عشق کی یہ کہانی لائبہ خان نے لکھی ہے۔

Novel Ki Behtareen Line

“میں ایسا کچھ نہیں کروں گی۔”

Share this Novel

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Aksar Poochay Janay Walay Sawal

کیا یہ ڈارک رومانس ہے؟

جی ہاں، ہیرو ایک خطرناک اور سفاک شخص ہے۔

ناول کا ہیرو کون ہے؟

ایگل۔

Novelistan App Main Parhein

Hazaron Urdu novels ek app main — offline parhein, naye novels ki khabar foran.

Play Store se App Download Karein

Join Our Community

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *