Sneak
"جج صاحب، دیکھیں یہ اس بچی کو ابھی بھی اپنی نظروں سے ہراساں کر رہا ہے، اور وہ ڈری سہمی کھڑی ہے، اپنا بیان نہیں دے پا رہی۔" وکیل صاحب نے اس کو مسلسل ماہا کی طرف دیکھتا پا کر جج سے کہا۔ جنہوں نے ایک نظر کٹہرے میں کھڑے لڑکے کو دیکھا۔ وکیل کی بات سن کر بھی اس کی پوزیشن میں کوئی فرق نہیں آیا تھا۔ وہ یونہی آتش فشاں بنا اس کو دیکھ رہا تھا۔ البتہ اس کے منہ سے اٹکتے الفاظ سن کر اس کی آنکھوں کی سرخی بڑھ گئی تھی۔ وہ پندرہ سالہ لڑکی کس طرح خود کے ساتھ ہوئی زیادتی کی داستان سنا رہی تھی۔ اس کی ماں اس کے برابر میں کھڑی اس لڑکے کو گھور رہی تھیں۔ "میں نے ریپ نہیں کیا!" اپنے لیے ایسے الفاظ سن کر وہ چیخا تھا۔ اس کی آواز پورے کمرے میں گونجی تھی۔ کچھ پل کے لیے تو اس کی دھاڑ پر وکیل صاحب بھی خاموش ہو گئے۔ "ہر مجرم جرم کرنے کے بعد یہی کرتا ہے، بات کی نفی۔ تمہارے پاس کیا ثبوت ہے کہ تم نے اس بچی کے ساتھ زبردستی نہیں کی؟ حتیٰ کہ تمہارے وکیل کے پاس بھی تمہاری فیور میں الفاظ نہیں ہیں۔" وہ طنزیہ نگاہوں سے اسے دیکھتے بولے۔
Download Novel PDF
Read Novel Online
Novel Ki Tafseel
Dark World novel by Aliya Hussain — complete Urdu novel. Is page par aap Dark World online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.
Pages: 281 · Parhne Ka Waqt: Taqreeban 4 Ghante
Mood: Villain Women · Scheming · Greed · Dark Side · Suspense · Social
"اب آخری داؤ کھیلنے کا وقت آ گیا ہے" — ماں بیٹی کی ایک چال اور حسان جیسے لوگ، یہ دنیا کتنی تاریک ہے۔
Kirdar
ماں: سازشی عورت، جو ہر شخص کو اپنے کھیل کا مہرہ سمجھتی ہے۔
بیٹی: خوبصورت مگر چالاک لڑکی، جو آزادی چاہتی ہے۔
حسان: جس کا استعمال اس کھیل میں کیا جاتا ہے۔
Kahani Ka Khulasa
حسان کو واپس بھیج دیا گیا ہے، اور اب ماں بیٹی ملتان سے نکلنے کا آخری داؤ کھیلنے والی ہیں۔ ریشمی ساڑھی، ٹی وی کا ریموٹ اور ہنستے چہرے — مگر ان کے پیچھے چھپا لالچ کتنا خطرناک ہے؟ عالیہ حسین کا یہ ناول دنیا کے تاریک رخ کی کہانی ہے۔
Novel Ki Behtareen Line
“تم جس بھی شخص پر نظر رکھتی ہو، اسے اپنے پیچھے پاگل کر کے چھوڑتی ہو۔”
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
Aksar Poochay Janay Walay Sawal
کیا اس میں ولن کردار ہیں؟
جی ہاں، کہانی سازشی ماں بیٹی کے گرد ہے۔
کیا یہ سسپنس ناول ہے؟
جی ہاں، کہانی میں چالوں اور سازشوں کے موڑ ہیں۔
Novelistan App Main Parhein
Hazaron Urdu novels ek app main — offline parhein, naye novels ki khabar foran.








