Sneak
یہ کیا بیہودگی ہے تمہیں شرم آنی چاہیئے کیا کالج یہی سب سیکھنے کےلئے جاتی ہو اسکی حرکت پر غصے سے آگ بگولا ہوتا وہ اِس پر دھاڑا اس کی دھاڑ پر خوفزدہ ہوتی وہ جو گھٹنوں کے بل بیٹھی تھی فوراً اُٹھ کھڑی ہوئی آج سے پہلے اِسے کبھی اتنے غصے میں بھی تو نہیں دیکھا تھا ہمیشہ پیار اور نرمی سے بات کرنے والا نرم مزاج کا مالک جس نے اس کی طرف کبھی غصے بھری نظر بھی نہ ڈالی تھی اُس کی دھاڑ پر لرز گئی پھر ہمت کرتی بول پڑی کون سی بیہودگی کسی سے اظہار کرنا کون سی بیہودگی ہے میں آپ سے پیار کرتی ہوں اور مجھے پتہ ہے آپ بھی مجھ سے پیار کرتے ہیں بس اظہار کرنے میں ہچکچاتے ہیں تو اس لئیے پہل میں نے کردی یہ کہتے ہی کچھ اسکے غصے اور کچھ شرم سے سر جھکا گئی یہ جانے بغیر کے اس کے اس بے باک اظہار سے اس کے غصے میں مزید اضافہ ہوگیا ہے غصے اور ضبط سے اسکا برا حال تھا آچانک اسکا ہاتھ اٹھا اور اس کے چہرے پر نشان چھوڑ گیا اور وہ جو اس افتادہ کے لیے بلکل تیار نہیں تھی تھپڑ کی شدت سے دور جا گری سن اپنے گال پر ہاتھ رکھے آنکھوں میں آنسو لئیے اِسے دیکھنے لگی اسے بلکل امید نہیں تھی اس کے اس پر ہاتھ اٹھانے کی مجھے یقین نہیں ہو رہا کہ میرے پیار نرمی میری توجہ کا یہ صلہ دوگی تم۔۔۔میں نے ہمیشہ تمہیں اپنی چھوٹی بہن سمجھا تمہیں اپنی چھوٹی بہن سمجھ کے اتنا پیار اتنی توجہ دی اور اس کا تم نے یہ مطلب لیا ہے نفرت ہو رہی ہے مجھےتم سے بہت بڑی غلطی کی میں نے بہت بڑی مجھے تمہیں تمہاری اوقات میں ہی رکھنا چاہئیےتھا خیر میں تمہیں بتا دو میں تم سے پیار نہیں کرتا صرف اپنی چھوٹی بہن سمجھتا ہو اور میں بہت جلد شادی کررہا ہو اس سے جسے میں پسند کرتا ہو اور محبت بھی وہ میری ہم عمر ہے اور میچور بھی تمہاری طرح بے باک اور بے ہودہ نہیں یہ سب سوچنے اور کرنے سے پہلے ایک بار اپنی اور میری عمر ہی دیکھ لیتی میری نظروں میں تم آج گر گئی ہو نفرت ہو رہی ہے مجھے تم سے اپنی شکل لے کر میرے سامنے مت آنا نہیں تو میں بہت برا کر جائو گا کہتے ہی وہاں سے جانے لگا وہ جو بت بنی اپنے گال پر ہاتھ رکھے اس کےلہجے اور لفظوں کے وار سہتی زخمی ہو رہی تھی اسکے وہاں سے جانے پر چیخ پڑی اور وہ جو دو قدم ہی چل پایا تھا اس کے چیخ کر بولنے پر رکا آپ کی شادی آ گر ہوگی تو صرف مجھ سے سمجھے آپ اس کی بات پر سر جھٹکتا وہاں نکلتا چلا گیا۔۔۔۔۔
Download Novel PDF
Read Novel Online
Novel Ki Tafseel
Anjam novel by Fariya Shehzadi — complete Urdu novel. Is page par aap Anjam online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.
Pages: 354 · Parhne Ka Waqt: Taqreeban 5 Ghante
Mood: Friendship · Trip To Murree · Youth · Suspense · Lesson · Emotional
دوستوں کا ایک گروپ، مری کا سفر اور ہنستی کھیلتی باتیں — مگر ہر عمل کا ایک انجام ہوتا ہے۔
Kirdar
جنید: گروپ کا سنجیدہ لڑکا، جو اکثر خاموش رہتا ہے۔
نعمان: دوستوں کی محفل کی جان۔
کائنات: گروپ کی لڑکی، جو جنید پر نظر رکھتی ہے۔
ذیشان: پریشان دکھائی دینے والا دوست۔
Kahani Ka Khulasa
جنید، نعمان، کائنات اور ذیشان دوستوں کا ایک گروپ ہیں جو ساتھ لنچ، کافی اور مری کے سفر کے منصوبے بناتے ہیں۔ ہنسی مذاق کے بیچ کچھ چہروں پر پریشانی ہے اور کچھ دلوں میں راز۔ یہ سفر ان سب کی زندگی میں کیا انجام لے کر آئے گا؟ فاریہ شہزادی کا یہ ناول ضرور پڑھیں۔
Novel Ki Behtareen Line
“ہر کام کا ایک انجام ہوتا ہے۔”
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
Aksar Poochay Janay Walay Sawal
کیا یہ دوستی پر مبنی ناول ہے؟
جی ہاں، کہانی دوستوں کے ایک گروپ کے گرد ہے۔
کیا اس میں سفر کی کہانی ہے؟
جی ہاں، مری کا سفر کہانی کا اہم حصہ ہے۔
Novelistan App Main Parhein
Hazaron Urdu novels ek app main — offline parhein, naye novels ki khabar foran.








