Skip to navigation Skip to main content Skip to content
Dil E Jan Urdu novel cover
Rank#63
Views629.5K

READ URDU NOVELS AT NOVELISTAN.COM

Dil E Jan (Novel90140)

No ratings yet

Rate this novel

CompleteEmotional Love StoryMisunderstanding base

Novel code: Novel90140

Read OnlineDownload PDF

جدائی، پچھتاوا اور دو جوڑوں کی کہانی — ایبا نور کا طویل مکمل ناول دلِ جان۔

Read the Novel

Sneak

گیلے بال ماتھے پر بکھرے تھے آنکھیں سرخ انگارہ ہو رہی تھی وہ شدت سے اس کے گال پر لب رکھ گیا تھا کہ عین اس کی شدت کو نہ سہتے ہلکا سا کسمسائی وہ جو نیم دراز تھی امان نے اس کی کمر میں ہاتھ ڈالتے اسے خود پر گرایا تھا عینی نے ہلکی سی آنکھیں وا کی اور پھر مکمل ہوش میں آتے وہ لب بھینچ گئی تھی وہ جو اس کی گردن میں منہ دیے لیٹا تھا نم بال عینی کی گردن کو چھو کر دل کی دھڑکنیں بڑھا رہے تھے ۔

"ام۔مان۔آپ۔۔ لیٹ کیوں آئے کہاں تھے آپ"۔

امان کا نرم گرم لمس اور وہ اپنی گردن ہر محسوس کرتی جی جان سے کانپ گئی تھی تبھی لہجہ لڑکھڑا گیا ۔

"کیوں آپ مجھے مس کر رہی تھی دلِ جاں"۔

وہ گھمبیر بھاری آواز میں اسے نیچے کرتا خود کسی کالی گھٹا کی مانند اس پر حاوی ہوتا بولا تھا جس پر عین نے زور سے آنکھیں میچی ۔

"یا مجھے منانے کا ارادہ ہے "۔

اس کے کان کے قریب جھکتے بھاری لہجے میں سرگوشی کا وہ دانتوں سے کان کی لو کو ہلکا سا دباتا بولا تھا عین کا دل تیزی سے دھڑکا جبکہ اس کی لہجے کی کاٹ اور تپش سے وہ اچھے سے واقف تھی کہ وہ ناراض ہی ہے ابھی تک ۔تبھی گلے میں گلٹی ابھر کر معدوم ہوئی تھی ۔

"میرے لفظوں کا جواب دو مسز امان "۔

گال پر جھکتے وہ ہلکے سے دانت گاڑھتے ہوئے بولا کہ عین نے بے ساختہ اپنا سانس روکا کمرے میں نیم اندھیرا تھا جس میں معنی خیزی تھی ۔

"ہ۔ہاں ۔ج۔جی آپ ناراض ہے نہ اس ل۔لیے "۔

اٹکتے لہجے میں وہ دل میں خود کو ہمت سے نوازتی اس کے گلے میں بازو ڈالے بولی کہ امان اس کی ہمت پر ہلکا سا مسکرا گیا تھا ہلکی روشنی میں عین نے کئی دن بعد وہ مسکراہٹ دیکھی جہاں ایک ایک گال ہر گڑھا سا بنا تھا عین نے بڑے شوق سے وہ منظر دیکھا تھا ۔

"مجھے منانا تمھیں مہنگا پڑ سکتا ہے "۔

وہ اس کے بالوں میں انگلیاں پھنساتا اس کا چہرہ خور کے چہرے کے قریب لے جاتا بولا کہ عین کی آنکھیں حیرت سے پھیلی تھی جبکہ امان کے چہرے پر پرُ شوق مسکراہٹ تھی ۔

"نازو انداز سے کہتے ہے کہ جینا ہو گا ۔۔۔

زہر دیتے ہے تو کہتے ہے پینا ہو گا ۔۔۔۔

جب میں پیتا ہوں تو کہتے ہے مرنا بھی نہیں

جب میں مرتا ہوں تو کہتے ہے جینا ہو گا "۔

وہ آنکھوں میں چمک لیے بولا کہ امان کے ہونٹ اس کے لبوں کو چھو گے تھے عین کا دل جیسے پسلیوں سے سر ٹکرانے لگا تھا ۔

"اوکے ناؤ یو کین کالم میں ڈاؤن"۔

وہ گھمبیر آواز میں اس کے سجے چہرے کو دیکھتا ہوا بولا تھا عین کی جان لبوں پر آئی تھی وہ سختی سے لب بھینچ گئی تھی جبکہ وہ اسے دیکھتا ہی رہا تھا ۔

"اوکے لیو اِٹ ایٹ ڈیٹ آئی ول سو دس جاب فار یو"۔

وہ اس کے لبوں پر جھکتا اس کی ہر مزاحمت کو بند کرگیا تھا اس کی ستم ظرفی ہر عین نے اس کے سینے پر ہاتھ دھرے اسے خود سے دور کرنا چاہا تھا جیسے وہ ناکام بناتے سے خود کے مزید قریب کر گیا کہ عین کو اب اپنا سانس بند ہوتا محسوس ہوا تھا جب امان اس سے دور ہوا وہ لال گلال چہرہ لیے سانسیں ہموار کرتی اس کے سینے سے سر ٹکا گئی تھی جبکہ اس کی ادا پر وہ گہرا مسکرایا ۔

عین کی جان ہوا ہوئی تھی جب اس کے ہاتھ اپنی ڈوری سے الجھتے محسوس ہوئے وہ پل میں اس پر حاوی ہوتا راہ فرار کہ ہر راستے مسدود کر گیا تھا ۔

""یہ تمھاری آخری غلطی تھی عین اگر اس کے بعد تم نے مجھ سے الگ ہونے کی یا مجھ سے دور بھاگنے کی کوشش کی تو میں تمھیں خود سے پوری طرح دور کر دوں گا اور پوری طرح دور تم صرف تب ہو گی جب تمھاری موت ہو گی اور پھر تمھارا یہ دیوانہ سچ میں پاگل ہی کہلائے گا "

اس کے لہجے میں شدت تھی اور اسے اسی شدت سے مکمل خود کی آغوش میں لیتے وہ اپنے ہر عمل سے اسے باور کروا گیا تھا جبکہ عین اس کے رنگ میں رنگتی مکمل طور پر اس کی بن چکی تھی ۔

Download Novel PDF

Download PDF — Google Drive

Read Novel Online

Novel Ki Tafseel

Dil E Jan novel by Ebba Noor — complete Urdu novel. Is page par aap Dil E Jan online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.

Pages: 499  ·  Parhne Ka Waqt: Taqreeban 8 Ghante

Mood: Separation · Two Couples · Hurt Hero · Second Chance · Emotional · Long Novel

چھ ماہ کی تکلیف جو صرف عینا جانتی تھی — اور ریان کا سنجیدہ لہجہ، "عمارہ، مجھے تم سے ضروری بات کرنی ہے۔"

Kirdar

عینا: جو خود کو اور امان دونوں کو سزا دے رہی ہے۔

امان: جس کی روح تک عینا کی وجہ سے زخمی ہے۔

ریان: سنجیدہ نوجوان، جس کی کہانی عمارہ سے جڑی ہے۔

عمارہ: ریان کی زندگی کی اہم لڑکی۔

Kahani Ka Khulasa

امان نے چھ ماہ جس تکلیف میں گزارے وہ صرف عینا جانتی ہے، اور اس کی آنکھیں عینا کو سر جھکانے پر مجبور کر دیتی ہیں۔ ادھر ریان عمارہ سے ایک ضروری بات کرنا چاہتا ہے۔ دو جوڑوں، جدائی اور دوسرے موقع کی یہ کہانی ایبا نور نے لکھی ہے۔

Novel Ki Behtareen Line

“شاید وہ خود کو اور امان دونوں کو سزا دے رہی تھی۔”

Share this Novel

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Aksar Poochay Janay Walay Sawal

کیا اس میں دو جوڑے ہیں؟

جی ہاں، عینا امان اور ریان عمارہ۔

کیا یہ جذباتی ناول ہے؟

جی ہاں، کہانی جدائی اور پچھتاوے پر ہے۔

Novelistan App Main Parhein

Hazaron Urdu novels ek app main — offline parhein, naye novels ki khabar foran.

Play Store se App Download Karein

Join Our Community

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *