Skip to navigation Skip to main content Skip to content
Dil Man Rafat Urdu novel cover
Rank#95
Views481.2K

READ URDU NOVELS AT NOVELISTAN.COM

Dil Man Rafat (Novel90142)

No ratings yet

Rate this novel

CompleteLong PDF NovelPossessive Hero

Novel code: Novel90142

Read OnlineDownload PDF

غصیلا عالم اور اسے روکنے والی محبت — فاری شاہ کا طویل مکمل ناول دل من رفعت۔

Read the Novel

Sneak

"جو بولوں گی آپ کرینگے عالم" اس نے سوال پوچھنے میں تھوڑا وقت لیا مگر عالم نے جواب دینے میں دیر نہیں کی تھی۔

اسکا سر فوراً سے اثبات میں ہلا گیا۔۔

"مجھے طلاق دے دیں ۔۔ "

پہاڑوں میں اسکے لفظوں کی بازگشت سنائی دینے لگی تھی۔

بے یقین نظروں سے عالم نے اسکے لفظوں کو سنا تھا دل پر ان لفظوں نے کاری وار کیا تھا۔۔

"طلاق دے دیں مجھے میں آپ کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی مجھے گھٹن ہوتی ہے آپ کے ساتھ" اسکی حالت سے بے نیاز وہ اپنے لفظوں سے اسکا دل چیر کر رکھ رہی تھی۔

ہاں وہ خود غرض ہو کر اسے ویسی ہی تکلیف دینا چاہتی تھی جیسے عالم نے اسے دی تھی ۔

اسکی پشت عالم کی طرف تھی۔

"ماہے" دل پر ہاتھ رکھے اس نے بہت دقت سے یہ نام لیا تھا۔

"میں کردونگی معاف اگر آپ مجھے چھوڑ دینگے"

وہ یہ لفظ سہہ نہیں پایا تھا گھنٹوں کے بل وہ زمین پر گرا تھا۔

ایک جھٹکے سے وہ مڑی تھی۔

"مجھے معاف کردینا"

دل پر ہاتھ رکھتے وہ بمشکل کہہ سکا۔۔

"عالم۔۔۔ عالم کیا ہوا ہے آپ کو خدا کے لئے عالم یہ مت کریں میرے ساتھ۔۔"

اسکا سر اپنی گود میں رکھے وہ اسے پکار رہی تھی۔

جو بند ہوتی آنکھوں سے اسکے صبیح چہرے کو دیکھ رہا تھا۔۔

"معاف کر" بولنے کی کوشش میں دل کا درد بڑھتا جارہا تھا

"عالم آنکھیں کھولیں کیا ہو رہا ہے آپ کو عالم۔۔۔ میری بات سنیں عالم۔۔"

وہ بدحواس سی اسے پکار رہی تھی جو آنکھیں موندے اسکی گود میں پڑا تھا۔

"بارز بھائی۔۔۔۔۔۔ آنسہ۔۔۔ کوئی مدد کرے"

وہ زور سے چیخی تھی عالم کو یہاں اکیلے چھوڑنے کا حوصلہ ہی نہیں تھا۔

"عالم اٹھیں خدا کے لئے میرے ساتھ ایسا مت کریں میں ۔۔۔ عالم اٹھ جائیں" مدد کے لئے چیختے وہ پاگلوں کی طرح اسے پکار رہی تھی جب کچھ لوگ اسکی طرف آئے تھے۔

اور عالم کو دیکھ بنا وقت ضائع کئے انہوں نے اسے اٹھایا تھا۔

ان لوگوں کے ساتھ وہ تیز سے نیچے آئی۔

"بارز۔۔ آنسہ عالم"

اس نے پیچھے کی جانب اشارہ کیا۔

بارز فوراً سے پہلے عالم کے پاس پہنچا تھا۔۔

Download Novel PDF

Download PDF — Google Drive

Read Novel Online

Novel Ki Tafseel

Dil Man Rafat novel by Fari Shah — complete Urdu novel. Is page par aap Dil Man Rafat online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.

Pages: 739  ·  Parhne Ka Waqt: Taqreeban 11 Ghante

Mood: Angry Hero · Protective Hero · Action · Possessive Love · Drama · Very Long Novel

"سامنے سے ہٹو، آج میں اسے بتاؤں گا گالی کون ہے" — آتش فشاں بنا عالم، اور بیچ میں آتی وہ۔

Kirdar

عالم: غصیلا اور محافظ ہیرو، جو آج سب جلانے کے در پے ہے۔

ہیروئن: جو عالم کو روکنے کے لیے بیچ میں آ جاتی ہے۔

سمانتھا: کہانی کا اہم کردار۔

Kahani Ka Khulasa

عالم آج آتش فشاں بنا ہوا ہے اور اس کا ہاتھ ہوا میں معلق رہ جاتا ہے، کیونکہ وہ اچانک دونوں کے بیچ آ جاتی ہے۔ اس کی ایک التجا عالم کا غصہ روک دیتی ہے۔ دل کی رفعتوں اور جنونی محبت کی یہ کہانی فاری شاہ نے لکھی ہے۔

Novel Ki Behtareen Line

“عالم، کیا کر رہے ہیں؟ بس کریں۔”

Share this Novel

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Aksar Poochay Janay Walay Sawal

ناول کا ہیرو کون ہے؟

عالم، ایک غصیلا اور محافظ شخص۔

کیا یہ طویل ناول ہے؟

جی ہاں، یہ 739 صفحات کا ناول ہے۔

Novelistan App Main Parhein

Hazaron Urdu novels ek app main — offline parhein, naye novels ki khabar foran.

Play Store se App Download Karein

Join Our Community

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *