Fatoor E Chahat Forced Marriage Enemies To Lovers Urdu Novel
Arranged Marriage, Complete Urdu Novel, Enemies to Lovers, Family Drama, Forced Marriage Based, Possessive Hero, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based

Fatoor e Chahat Novel21023

نکاح میں صرف پندرہ دن باقی تھے اور حیدر خان نے ہانیہ کے سامنے ایسی شرط رکھ دی تھی جسے سن کر وہ غصے سے بھڑک اٹھی۔ سب کے سامنے اس شخص سے عشق کا اعلان کرنا جسے وہ برداشت تک نہیں کرتی تھی، اس کے لیے ناممکن تھا۔ مگر قسمت کو شاید ان دونوں کی ضد سے کوئی سروکار نہیں تھا۔ ٹھیک پندرہ دن بعد نکاح بھی ہوگیا اور اچانک رخصتی نے دونوں کو ایک ہی رشتے میں آمنے سامنے لا کھڑا کیا۔ اب دلہن بنی ہانیہ آدھی رات تک حیدر کے کمرے میں بیٹھی اس شخص کا انتظار کر رہی تھی جسے وہ شادی سے پہلے ہی سکون سے نہ جینے کی دھمکی دے چکی تھی۔ مگر کیا یہ رشتہ واقعی صرف نفرت اور ضد تک محدود رہنے والا تھا؟
Continue reading
Nisbat e Ishq Rude Hero After Marriage Romantic Urdu Novel
Complete Urdu Novel, Contemporary Fiction, Possessive Hero, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based, Uncategorized

Nisbat e IShq Novel21018

تین سال سے زین کے نکاح میں ہونے کے باوجود زینب اس کے غصے سے اس قدر خوفزدہ تھی کہ اس کے کمرے میں قدم رکھنے کو بھی تیار نہ تھی۔ مگر مشال کے ایک چھوٹے سے جھوٹ نے اسے یہ یقین دلا دیا کہ زین شہر سے باہر ہے۔ وہ بےفکری سے اسی کے بستر پر سو گئی، اس حقیقت سے بالکل بےخبر کہ آدھی رات کو وہی شخص واپس لوٹنے والا ہے جس کے سامنے جانے سے بھی اس کی سانسیں الجھ جاتی تھیں۔ رات کی خاموشی میں جب زینب کو اچانک اپنے قریب کسی کی موجودگی اور گردن پر گرم سانسوں کا احساس ہوا تو اس کی آنکھیں خوف سے کھل گئیں۔ مگر سامنے کسی اجنبی کے بجائے زین تھا۔ آخر اس رات کے بعد تین سال سے فاصلے پر قائم یہ رشتہ کس سمت جانے والا تھا؟
Continue reading
Emotional Drama, Family Drama, Family Story, Forced Marriage Based, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based

Mohabbaton Ka Darya By Afshany Mohid Novel21007

محبت، جذبات اور رشتوں کی خوبصورت کہانی غلط فہمیوں اور جذباتی کشمکش کی عکاسی محبت میں قربانی اور وفاداری کا امتحان ہیرو کی محبت، حسد اور پوزیسیو نیس خاندانی دباؤ اور رشتوں کے پیچیدہ مسائل خود احتسابی اور حقیقت کو سمجھنے کا سفر سچی محبت کی طاقت اور رشتوں کی اہمیت
Continue reading
After Marriage, Emotional Drama, Family Conflict, Family Drama, Forced Marriage Based, Revenge Based Novels, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based

Qurbat E Man By Huma Qureshi Novel20996

"یہ ماں بننے والی ہے!" بارات والے دن یہ خبر سب کے لیے ایک قیامت بن گئی۔ "کس کا بچہ ہے یہ؟" زرک کی دھاڑ نے پورے کمرے کی خاموشی توڑ دی۔ "میں نے بولا بھی تھا مجھے نہیں کرنا ان سے نکاح!" ہیزل کی معصوم سی شکایت پر سب ہنس پڑے۔ جس مرد سے وہ سب سے زیادہ چڑتی تھی، آج وہی اس کے نصیب میں لکھا جا چکا تھا۔ "مجھے طلاق دلوائیں!" ہیزل کی دہائیوں نے گھر میں ایک نیا ہنگامہ برپا کر دیا۔ کبھی نفرت سے شروع ہونے والے رشتے دل کی سب سے خوبصورت قربت بن جاتے ہیں۔
Continue reading
Emotional Drama, Forced Marriage Based, Innocent Heroin, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based

Mohabbat Lazawal Novel20991

مہوش کے آنسو مسلسل بہہ رہے تھے، مگر ارہم کے چہرے پر سختی بدستور قائم تھی۔ "سر، میں بھیک نہیں مانگ رہی... میں کام کر کے آپ کا ایک ایک روپیہ واپس کر دوں گی، بس میرے بھائی کی جان بچا لیجیے۔" مگر ارہم نے بے رحمی سے منہ پھیر لیا۔ مہوش نے کانپتے ہاتھوں سے استعفیٰ لکھا اور آنسو پونچھتے ہوئے کیبن سے باہر نکل گئی۔ اسے کیا معلوم تھا کہ اس ایک فیصلے کے بعد اس کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدلنے والی تھی۔
Continue reading
Arranged Marriage, Emotional Drama, Forced Marriage Based, Misunderstanding base, Possessive Hero, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based

Sard E Mohabbat By Umaima Mukaram Novel20990

مجھے آپ کی بھیک کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔ میں ضرور نوکری کروں گی!" نین تارا نے دوٹوک لہجے میں کہا تو دلاور اسے حیرت سے دیکھنے لگا۔ "اگر بیوی کا غیر محرم سے بات کرنا اتنا برا لگتا ہے نا، تو میرے پاس تو آپشن نہیں تھا دلاور۔۔۔ پر آپ کے پاس تو آپشن ہے نا، طلاق کا۔۔۔ طلاق دے دیں مجھے!" اس کی بات پر دلاور کے غصے کی شدت بڑھ گئی، مگر حقیقت سامنے آنے کے بعد اس کے اپنے رویے پر شرمندگی حاوی ہونے لگی۔ بیک یارڈ میں گھٹنوں میں سر دیے روتی ہوئی نین تارا کو دیکھ کر اسے پہلی بار احساس ہوا کہ اس نے اپنی ہی بیوی کو کتنی تکلیف دی تھی۔ "غلطی اس نے کی تھی تو معافی مانگنا تو ضروری تھی!" وہ خود سے کہتے ہوئے آہستہ آہستہ اس کی طرف بڑھا، مگر نین تارا نے اس کی موجودگی محسوس کرنے کے باوجود سر نہ اٹھایا۔
Continue reading
Emotional Love Story, Family Drama, Family Story, Forced Marriage Based, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based

Kuch Muhabatein Anjan Si By Umaima Mukarram Novel20984

ڈکیت۔" "لیکن مجھے تو جان چاہیے۔" "ہاں وہ بھی میرے شوہر کی لے لینا، وہ ابھی آتے ہوں گے۔" "وہ مجھ سے زیادہ کمینے ہیں۔" "نہیں مجھے تو کمینی عورتوں کی جان چاہیے۔" "مر گئی کیا؟" "نہیں، ایسی بلاؤں سے اتنی جلدی جان نہیں چھوٹتی۔"
Continue reading
Emotional Drama, Family Story, Forced Marriage Based, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based

Mujhe Mukamal Kar Do By Saba Novel20976

” جب تک تم حاملہ نہیں ہو جاتی تب تک میں ایک دن بھی ناغہ نہیں کروں گا۔ مجھ سے کسی بھی رحم کی امید مت کرنا۔ یہ نکاح بس ایک کنٹریکٹ ہے تم میرا وارث پیدا کرو گی جس کے بدلے میں نے ایک بڑی رقم تمہاری ماں کو دی ہے۔” سونیا جو پندرہ سالہ نازک سی لڑکی ملک اسفند کے گرج دار لہجے سے ڈرتی ہوئی صوفے پر سر جھکائے بیٹھی تھی۔ اس نے سونیا کو بیڈ پر پٹخا اور خود اس پر جھکتا اسے بے لباس کر گیا۔۔۔۔” تمہاری ماں نے مجھ سے بھاری رقم وصول کی ہے۔ اور تمہیں کیا لگتا ہے کہ میں نے بنا سوچے سمجھے تمہیں خریدا ہے۔ ملک اسفند یار ہوں میں۔۔۔۔۔ اس شہر کا سب سے بڑا بزنس مین۔۔۔ آج تک کبھی گھاٹے کا سودا نہیں کیا۔۔۔ اور مجھے لڑکیوں کی کمی نہیں تھی ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورت لڑکی میری سیج سجانے کے لیے تیار تھی۔ مگر تمہاری ماں کو پیسوں کی ضرورت تھی جس کے بدلے میں وہ تمہیں میرے پاس پیچ گئیں۔۔۔۔ اور نکاح بھی بس ایک فارمیلٹی ہے۔ کیونکہ اسفند یار کبھی حرام کام نہیں کرتا۔۔۔” سونیا جو بیچاری اجڑی سی حالت بوسیدہ سے کپڑوں میں ملبوس تھی اس بات سے انجان کہ آج وہ کام والی ماسی سے ملک اسفند کی بیوی بن جائے گی۔
Continue reading
Forced Marriage Based, Hate to Love Story, kidnapping Based, Love Story Based, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based

Spectra 17 By Juhaina Arwish Novel20971

"جب دل سے خالی لوگ کسی کو اپنا کہتے ہیں، تب وہ صرف ساتھ نہیں مانگتے، آزادی بھی چھین لیتے ہیں۔" "وہ ہارتی رہی… مگر جھکی نہیں، اور وہ توڑتا رہا… مگر کبھی قریب نہیں آیا۔" "وہ پتھر تھا، پگھلتا نہیں تھا، لیکن اس کے لیے وہ پتھر کی صورت ایک ایسا راز تھا جسے دریافت کرنے کی وہ قسم کھا چکی تھی۔" "وہ مجھے قابو نہیں کر سکتی، کیونکہ میں وہ ہوں جو خود کو بھی کنٹرول نہیں کرتا۔" "نہ چھوڑتا تھا، نہ اپناتا تھا… بس اسے تڑپتا دیکھ کر زندہ رہتا تھا۔"
Continue reading
Cousin Marriage Based, Forced Marriage Based, Romantic Urdu Novels, Rude Hero Based

Jannan By Haiqa Naveed Novel20969

وہ نہیں آئے گا۔" "مطلب یہ کہ وہ چلا گیا ہے، ہمیشہ کے لیے اپنی بزدلی کا اظہار کرتے ہوئے وہ اس نکاح سے دستبردار ہو چکا ہے۔" "آپ جھوٹ بول رہے ہیں نا بھائی... آپ جھوٹے ہیں، مجھے پتا ہے وہ ایسا نہیں کر سکتا۔" "ضرور کسی نے اس کے ساتھ کچھ کیا ہے..." "تم مجھ سے شادی کرنا چاہتے تھے، اس لیے تم نے اسے غائب کیا ہے نا؟" "مانتا ہوں میں تم سے محبت کرتا ہوں، مگر اتنی گری ہوئی حرکت میں ہرگز نہیں کر سکتا۔" "جہاں محبت ہوتی ہے وہاں عزت بھی ہوتی ہے۔" "وہ مسکراہٹ اداسی، تڑپ، غصہ، بے بسی اور زخمی ہونے کی علامت تھی۔"
Continue reading