Skip to navigation Skip to main content
Awara Ishq Urdu novel cover
Rank#26
Views525.5K

READ URDU NOVELS AT NOVELISTAN.COM

Awara Ishq

No ratings yet

Rate this novel

CompleteChildhood NikahFamily Drama

Novel code: Novel90064

Read OnlineDownload PDF

گھر کی لاڈلی ہانی اپنے ماموں کے سہارے زلنور احمد کو خوب تنگ کرتی ہے۔ اس کی نئی گاڑی کے ساتھ پیش آنے والا معاملہ بچپن کے اس رشتے میں شرارت، گھبراہٹ اور ناراضی کا نیا سبب بن جاتا ہے۔

Read the Novel

Sneak

"105 آپ کی گاڑی کا نمبر ہے؟۔۔۔ ن۔۔۔ نہیں تو! مگر کون ہیں آپ؟۔۔۔" "ایس پی زلنور احمد!" فون پر گونجتی بھاری آواز سنتے ہی ہانی کے اوسان خطا ہو گئے۔ دراصل اپنی نیو قونی میں وہ ایس پی زلنور احمد کی نئی گاڑی لے گئی تھی اور پھر اس کا جو حشر نشر کیا تھا، اسے یاد کر کے ہی اس کی جان نکلنے لگتی تھی۔ اب پولیس کی کال آنے پر اسے یقین ہو گیا تھا کہ وہ اسے کسی صورت نہیں چھوڑے گا۔ "میں ابھی ماموں کو بتاتی ہوں! پتا نہیں کون سا لفنگا مجھے تنگ کر رہا ہے۔ میری سیکیورٹی سخت کر دیں۔" زلنور کی بات سنے بغیر وہ بڑبڑاتے ہوئے فون بند کر چکی تھی، مگر اس کا اپنا دل بے ترتیب دھڑک رہا تھا۔ دوسری طرف زلنور کی مٹھیاں بھینچ گئیں۔ "اچھا! اب میں لفنگا ہو گیا ہوں؟!" اس نے غصے سے موبائل میز پر پٹخا۔ ہانی اسکی بچپن کی منکوحہ تھی، گھر میں سب کی لاڈلی تھی تبھی ماموں کی دھمکی پر وہ اسے خوب ڈراتی اور انہی کی شہ پر پورے گھر میں اڑتی پھرتی۔ "ہانی! اب تمہیں میں بتاتا ہوں کہ ایس پی زلنور احمد کو تنگ کرنے کا نتیجہ کیا ہوتا ہے!" اور پھر جو ہوا ہانی کے وہم و گمان میں بھی۔۔۔۔

Download Novel PDF

Download Link 1 — MediaFireDownload Link 2 — Google Drive

Read Novel Online

Description — Urdu

Awara Ishq میں ہانی ایس پی زلنور احمد کی نئی گاڑی خراب کرنے کے بعد اس کی کال سے گھبرا جاتی ہے۔ بچپن کا نکاح اور خاندانی لاڈ ان کی نوک جھونک بڑھاتے ہیں۔

Summary — Urdu

زلنور کی گاڑی لے جانے اور اس کا حشر کرنے کے بعد ہانی فون پر اسے پہچاننے سے بچنے کی کوشش کرتی ہے۔ ماموں کی دھمکی دے کر کال بند کرنے پر زلنور غصے میں اسے سبق سکھانے کا ارادہ ظاہر کرتا ہے۔

Related Keywords

Awara Ishq Urdu Novel
Share this Novel

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Frequently asked questions

Who wrote this novel?

This novel is written by Novelistan.

Is this novel complete or ongoing?

The recorded status is complete novel.

Join Our Community

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *