Skip to navigation Skip to main content
Khumar e Wehshat Urdu novel cover
Rank#8
Views807.5K

READ URDU NOVELS AT NOVELISTAN.COM

Khumar e Wehshat

No ratings yet

Rate this novel

CompleteFamily ConflictFamily Politics

Novel code: Novel90043

Read OnlineDownload PDF

بہتر زندگی کی امید میں نئے گھر آنے والی عنایا شوہر کے غصے سے پہلے ہی خوفزدہ ہے۔ کبیر کو چلتے دیکھنا اسے ایسے راز کے سامنے لا کھڑا کرتا ہے جس کے ساتھ گھریلو سازش اور اس کی اپنی لاعلمی جڑی ہوئی ہے۔

Read the Novel

Sneak

"آہہ آ۔۔ آپ چ۔۔ چل سکتے ہیں۔۔؟" وہ جیسے کمرے میں آئی چیخ کے ساتھ عنایا کی آنکھیں حیرت سی پھٹ گئیں۔ دل خوف سے لرزا تھا۔ اسکی ماں جہاں کام کرتی تھی وہاں کی مالکن نے اسکی بیٹی سے اپنے معذور بیٹے کی شادی کروا دی۔ شادی کو ابھی دو ماہ ہی ہوئے تھے وہ پہلے ہی غربت کی چکی میں پس کر یہاں پہنچی تھی۔ بہتر زندگی کی آس میں اس گھر کو مجبوراً اپنا لیا، مگر معذور شوہر کے تیز غصے سے وہ ہمیشہ خوفزدہ رہتی تھی۔

"م۔۔ میں آنٹی کو بتاتی ہوں آپ ٹھیک ہو گئے۔" وہ بس یہاں سے بھاگنا چاہتی تھی لیکن کبیر تیزی سے اس تک پہنچتا دروازہ لاک کرتے ہی اسے اپنے سخت حصار میں لے چکا تھا۔ وہ شرٹ لیس نہا کر نکلا تھا۔ وہ بس ناٹک کر رہا تھا کیونکہ کبیر کی سوتیلی ماں اسے مروا نا چاہتی تھی اور اسکی معصوم بیوی کو بیوقوف بنا کر اسے غلط دوائی کھلا رہی تھی۔ "خبردار! جو تم نے کسی کو کچھ بھی بتایا تو ایسا غائب کروں گا کہ تم خود بھی کبھی خود کو ڈھونڈ نہیں پاؤ گی۔" وہ خوف سے اسکی بانہوں میں جھول گئی۔۔۔۔

Download Novel PDF

Download Link 1 — MediaFireDownload Link 2 — Google Drive

Read Novel Online

Description — Urdu

Khumar e Wehshat میں عنایا اپنے بظاہر معذور شوہر کبیر کو چلتے دیکھ کر حیران رہ جاتی ہے۔ اس راز کے پیچھے سوتیلی ماں کی سازش اور جان کا خطرہ موجود ہے۔

Summary — Urdu

غربت کے باعث عنایا کی شادی اس گھر کے بظاہر معذور بیٹے سے ہوتی ہے جہاں اس کی ماں کام کرتی ہے۔ کبیر دراصل سوتیلی ماں کی سازش کے باعث معذوری کا ناٹک کر رہا ہوتا ہے اور راز کھلنے پر عنایا کو دھمکاتا ہے۔

Related Keywords

Khumar e Wehshat Urdu Novel
Share this Novel

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Frequently asked questions

Who wrote this novel?

This novel is written by Novelistan.

Is this novel complete or ongoing?

The recorded status is complete novel.

Join Our Community

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *