Sneak
"سنو! شرٹ پریس کر دو گی۔۔؟" "م۔۔ م۔۔ میں؟۔۔۔" "اور کوئی ہے یہاں؟" وہ اس کی اچانک پکار پر گھبرا کر مڑی۔ دو ماہ پہلے ان کا زبردستی نکاح ہوا تھا، مگر تب سے ارسل شاہ نے اس سے بات تک نہیں کی تھی۔ وہ یتیم تھی، اس لیے اسے انہی لوگوں کا سہارا تھا۔ لیکن آج اس کا یوں بولنا اسے حیران کر رہا تھا۔ "یہ اتنا فری کیوں ہو رہا ہے مجھ سے؟" وہ دل میں بڑبڑاتی شرٹ پریس کر کے اسکے کمرے میں آئی، جہاں وہ کبھی نہیں جانا چاہتی تھی۔ کیونکہ نکاح کے وقت ارسل نے اس سے جلد ہی یہ رشتہ ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ "رکو! کہاں جا رہی ہو؟۔۔۔" "آ۔۔ آپ سے مطلب؟" وہ حیرت سے اسے دیکھنے لگی اور پھر بھاگنے کی کوشش کی۔ "مجھ سے ہی تو سارے مطلب ہونے چاہیے تمہارے، چلو، جلدی سے یہ ساڑھی پہن کر آؤ۔" مہمل نے بھاگنا چاہا مگر ارسل نے اسے دروازے پر روک لیا۔ "کہاں، مسز؟" "م۔۔ م۔۔ مجھے کوئی رشتہ نہیں رکھنا، چھوڑیں مجھے!" اس کی آنکھوں میں آنسو آئے تو ارسل اس کے گال کے قریب جھک کر بولا "پر مجھے تو رکھنا ہے، ناٹ مائی اسکیئرڈ وائف!"۔۔۔۔۔
Download Novel PDF
Read Novel Online
Description — Urdu
Summary — Urdu
Related Keywords
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕





