Sneak
"ہمم۔" اس نے ہلکے سے سر نیچے کر کے جگہ دی۔ "چلو بیٹا۔" "جی۔" وہ جو کب سے سن کھڑی تھی، ایک دم ہوش میں آئی۔ وہ نیچے منہ کر کے بائیک پر بیٹھ گئی، پھر ایک دم اس نے ان اوشین بلو آنکھوں میں دیکھا اور پھر اپنی پلکیں جھکا دیں۔ یہ تشکر کا احساس تھا کہ اس کی پلکیں اپنے آپ جھک گئیں۔ اسے ایک پل لگا، بس ایک پل، یہ جاننے میں کہ اب وہ آنکھیں اس کو شکریہ کہہ رہی ہیں۔ ہاں، شاید وہ آنکھوں سے سب کہہ دینے کی صلاحیت رکھتی تھی، یا پھر وہ اس کی آنکھیں پڑھنے کی صلاحیت رکھتا تھا۔ وہ نجانے کیوں دیر تک اس جگہ پر کھڑا رہا۔ "سر، چلیں؟" حبیب نے سر جھکا کر کہا۔ "ہمم، ہاں چلو۔" اس نے ایک دم چونک کر جواب دیا۔
Download Novel PDF
Read Novel Online
Novel Ki Tafseel
Aam Se Khaas novel by Haya Qudoos — complete Urdu novel. Is page par aap Aam Se Khaas online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.
Pages: 272 · Parhne Ka Waqt: Taqreeban 4 Ghante
Mood: Simple Heroine · Rich Hero · Hijab Girl · Love After Marriage · Family Drama · Romantic
عبایا میں لپٹی ایک سادہ سی لڑکی اور ایک مغرور امیر زادہ، جس نے آج تک صرف حاصل کرنا سیکھا تھا، جھکنا نہیں۔
Kirdar
حیاء: سیدھی سادی، با پردہ لڑکی، جو اپنے ابو حسن صاحب کے غصے سے بہت ڈرتی ہے۔
شازین: امیر اور خود غرض لڑکا، جو حیاء کی معصومیت دیکھ کر اپنا سب کچھ بدل لیتا ہے۔
حسن صاحب: حیاء کے سخت مزاج والد۔
فورین: حیاء کی دوست، جو ہر قدم پر اس کا ساتھ دیتی ہے۔
Kahani Ka Khulasa
حیاء ایک عام سی، با پردہ لڑکی ہے، جس کی دنیا کالج اور گھر تک محدود ہے۔ ابو کا سخت مزاج اسے ہمیشہ سہما رکھتا ہے۔ ایک دن اتفاق سے اس کا سامنا شازین سے ہوتا ہے، ایک ایسا لڑکا جس نے زندگی میں جو چاہا، حاصل کر لیا۔
شازین پہلی بار کسی کے لیے اپنا غرور پیچھے چھوڑتا ہے، مگر حیاء اس کی باتوں سے ڈر کر دور بھاگتی ہے۔ کیا ایک مغرور امیر زادہ ایک عام سی لڑکی کا دل جیت پائے گا؟ اور کیا حیاء کے لیے یہ رشتہ عام سے خاص بن پائے گا؟ جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں۔
Novel Ki Behtareen Line
“میں نے کبھی جھکنا نہیں سیکھا، لیکن آپ کے لیے میں نے اپنی ہر ضد پیچھے چھوڑ دی۔”
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
Aksar Poochay Janay Walay Sawal
کیا عام سے خاص مکمل ناول ہے؟
جی ہاں، یہ 272 صفحات پر مشتمل مکمل ناول ہے۔
ناول کا ہیرو کون ہے؟
شازین، ایک امیر اور ضدی لڑکا۔
ناول کی ہیروئن کون ہے؟
حیاء، ایک سادہ اور با پردہ لڑکی۔
یہ ناول کس نے لکھا ہے؟
یہ ناول حیا قدوس نے لکھا ہے۔








