Sneak
ہانیہ ارسلان شاہ ولد فاران شاہ آپکا نکاح ذوہان حیدر شاہ ولد کامران شاہ سے سکہ رائج الوقت پانچ لاکھ روپے کیا جاتا ھے کیا آپکو قبول ہے۔۔۔۔؟؟؟؟؟ الفاظ تھے یا پگھلا ھوا سیسہ جو اس کے کانوں میں انڈیلا جا رھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ وہ زندہ تھا ؟؟ ؟ جسے وہ پچھلے پانچ سالوں سے مرا ہوا سمجھ بیٹھی تھی آج سامنے تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسکی سوچنے سمجھنے کی تمام صلاحیتیں مفلوج ہو چکی تھی۔۔ یہ اسکے کسی گناہ کی سزا تھی یا شاید اس کے رب کا کوئی اور امتحان۔۔۔۔ پر ایسا امتحان۔۔۔۔اسکی آنکھوں میں پانی اتر آیا تھا۔۔۔۔۔۔۔ اتنا کڑا امتحان کہ جس شخص نے اسکی زندگی جہنم بنادی تھی اسی کو پوری دنیا کے سامنے جنت کا ساتھی بنایا جا رہا تھا۔۔۔۔ نہیں اللہ نہیں پلیز آپ تو سب دیکھ رہے ہیں نا رکوادیں اسے پلیییز اب ہمت نہیں رہی۔۔۔۔!!! وہ بے اختیار سسک اٹھی تھی۔۔۔ پر کہتے ہیں نا کہ ہر گھڑی قبولیت کی تھوڑی ہوتی ہے شاید ہمیشہ کی طرح آج بھی وقت اسکے لۓ بےرحم تھا۔۔۔ کیا آپکو قبول ہے ؟ مولوی صاحب نے دوبارہ پوچھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویران آنکھیں, لرزتے ہونٹ, کانپتے ہاتھ, خوفزدہ چہرہ وہ بے بسی کی مکمل تصویر بنی ہوئی تھیی ۔۔۔۔پر کسی کو کچھ دکھائی کیوں نہیں دے رہا تھا ؟ وہ جو اسکی معصومیت اور پاکبازی سے واقف تھے وہ خاموش کیوں تھے کیوں اسے اسی کے حوالے کر رہے تھے جو اسکا مجرم تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے پھر سے اسی انا پرست انسان کے ساتھ جوڑا جا رہا تھا جس نے اپنی انا کے خاطر اسکی کی زندگی خراب کر دی تھی ۔ اسے صرف اور صرف اپنی انا عزیز تھی ۔۔۔۔۔۔
Download Novel PDF
Read Novel Online
Novel Ki Tafseel
Alam Ishq novel by Julia Rajpoot — complete Urdu novel. Is page par aap Alam Ishq online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.
Pages: 352 · Parhne Ka Waqt: Taqreeban 5 Ghante
Mood: College Life · Friendship · Engagement · Angry Hero · Family · Romantic
کالج کی دوستیاں، اچانک منگنیاں اور غصے سے بھرا ذوہان — عشق کا عالم کبھی آسان نہیں ہوتا۔
Kirdar
ہانیہ: معصوم اور خوش مزاج لڑکی۔
ذوہان: تیز مزاج نوجوان، جس کا غصہ مشہور ہے۔
ارسلان: ذوہان کا دوست۔
کومل اور ماریہ: ہانیہ کی سہیلیاں۔
Kahani Ka Khulasa
لائبریری میں بیٹھی تین سہیلیاں، اچانک طے ہوتی منگنیاں اور شادیوں کی شاپنگ — زندگی ہنستی کھیلتی گزر رہی تھی۔ مگر ذوہان کا غصہ اور اس کے دل میں چھپی باتیں سب کچھ الٹ پلٹ کر دیتی ہیں۔ جولیا راجپوت کا یہ ناول دوستی، محبت اور رشتوں کا رنگین سفر ہے۔
Novel Ki Behtareen Line
“آنا تو پڑے گا ہانیہ، ارسلان تمہارے بغیر تو مزہ ہی نہیں آئے گا۔”
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
Aksar Poochay Janay Walay Sawal
ناول کا ہیرو کون ہے؟
ذوہان، ایک تیز مزاج نوجوان۔
کیا یہ کالج لائف پر ہے؟
جی ہاں، کہانی میں کالج اور دوستی کا اہم حصہ ہے۔
Novelistan App Main Parhein
Hazaron Urdu novels ek app main — offline parhein, naye novels ki khabar foran.








