Skip to navigation Skip to main content Skip to content
Bereham Zindagi Urdu novel cover
Rank#55
Views603.0K

READ URDU NOVELS AT NOVELISTAN.COM

Bereham Zindagi (Novel90113)

No ratings yet

Rate this novel

CompleteEmotional Dramamiddle class family

Novel code: Novel90113

Read OnlineDownload PDF

غربت، عزت اور ایک خوددار لڑکی کی جدوجہد — فرحین خان کا مختصر مکمل ناول بے رحم زندگی۔

Read the Novel

Sneak

خبردار اگر ایک قدم بھی اگے بڑهايا تو ۔۔۔۔۔ اتنی روعب در آواز پر امرحہ کے قدم لڑ کھڑا گۓ ۔۔۔۔امر حہ نے ڈرتے ڈرتے پلٹ کر دیکھا سامنے اسکا شوھر تھا جس نے امرحہ کو صرف دکھ کے علاوہ اور کچھ نہ دیا تھا وہ معصوم پیاری سی لڑکی اتنا کچھ سہنے کے بعد بھی ایسے شخص کے ساتھ رہے رہی تھی اس بات کی کوئی وجہ تھی ۔۔۔۔۔۔

اتنا تیار شیر ہو کر کہاں جا رہی ہو آپنا یہ خوبصور ت تهوپڑا کس کو دیکھانے جا رہی ہو ہاں ۔۔مہ ۔۔معاز میں کیسی کو دیکھانے نہیں جا رہی مجھے آج مام کو ہوسپیٹل دیکھنے جانا ہے

شٹ اپ۔۔ معاز یزدانی نے امرحہ کے بال ہاتھ میں جکڑے مجھے پاگل سمجھا ہے اتنا سج کے آپنی ماں کے پاس جا رہی ہو ۔م۔م۔معاز میں تیار نہیں ہوئی سچ کہے رہی ہوں صرف منہ دھو کر گلوكوز لگایا ہے ۔۔۔

اچھا ابھی تمہاری ماں مری نہیں ہے زندہ کوما میں گئی ہے سمجھی کوئی ضرورت نہیں گھر سے قدم نکال نے کی سمجھی ۔۔۔معاز اسے دهکا دے کر باہر نکلتا چلا گیا ۔۔۔۔

روکیں ۔۔معاز کے قدم تھمیں

تھے ۔۔اگر جس جگہ میری ماں ہے اس جگہ اپکی ماں ہوتی تو ۔۔امرحہ نے ہمت کرتے بول دیا پتا تھا انجام اچھا نہیں ہوگا ۔۔جب بات ماں باپ پر آتی ہے تو ساری دنیا الٹ دینے کا جی چاہاتا ہے ۔۔۔کیا کیا کیا ۔۔۔۔ کیا کہا تم نے تمہاری ہممت کیسے ہوئی میری ماں کو آپنی ماں سے ملانے کی ہاں کہتے ساتھ ہی ایک زور دار تهپڑ دے مارا امرحہ تھپڑ کی شدت سے نیچے گر پڑی ۔۔۔

میں بولونگی بار بار بولنگی اگر میری ماں کو کچھ کہا تو امرحہ نے نیچے بیٹھے چیخ کر کہا حويلی کے سارے ملازم کچن سے سارا منظر دیکھ رہے تھے ۔۔۔

اچھا آج بہت زبان چل رہی ہے نہ چلو کوئی بات نہیں آج وہ حالت کی جاۓگی تمہاری کے دوبارہ میرے سامنے بولنے سے پہلے ہزار بار کیا ہزاروں بار سوچو گی ۔۔۔معاز نے آپنے بيلڈ کا لوک کھولا ۔۔۔امرحہ کی روح کانپ گئی معاز کو بيلڈ کھولتے دیکھ ۔۔۔۔نننن۔۔۔نننہ۔نہیں نہیں معاز میں میں آب نہیں بولنگی مجھے مجھے معاف کردیں پلیز پلیز مت ماریے گا میں آپکے پير پڑتی ہوں ۔۔۔یہ تو زبان چلانے سے پہلے سوچ نہ تھا نہ کہتے ساتھ ہی ایک بيلڈ پوری شدت سے مارا امرحہ کی پیٹ پر ایک دل خراش چیخ حويلی میں گونجی تھی ۔۔

سارے مولازموں بھی ڈر کر اگے پیچھے ہوگے ۔۔۔اور بینا اگے پیچھے دیکھے بیچاری کو مارتا رہا ۔۔۔۔۔جب مار مار کر تهک گیا تو بيلڈ وہیں پهينکبے

جب مار مار کر تهک گیا تو بيلڈ وہیں پهينک کر چلا گیا بےہوش ہوتے ہوئے بھی وہ کیسی کو پکار رہی تھی ۔۔ب ۔بب ۔۔بھائی کہاں ہیں آپ کیوں چھوڑ کے چلے گگ ۔۔۔گے بھائی مجھے بچالیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کون جانے اس لڑکی کی زندگی بدل جاتی ہے کیا اسکا بھائی آجاتا ہے یا پھر اسکی زندگی ایسی ہی رہےگی۔

Download Novel PDF

Download PDF — Google Drive

Read Novel Online

Novel Ki Tafseel

Bereham Zindagi novel by Farheen Khan — complete Urdu novel. Is page par aap Bereham Zindagi online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.

Pages: 51  ·  Parhne Ka Waqt: Taqreeban 45 Minute

Mood: Poor Heroine · Struggle · Mother Daughter · Social Issue · Emotional · Short Novel

آوارہ روحان کی چھیڑ چھاڑ، دکان دار کا ادھار اور بیمار ماں — انوشہ کی زندگی واقعی بے رحم تھی۔

Kirdar

انوشہ: غریب مگر خوددار لڑکی، جو ہر مشکل کا سامنا کرتی ہے۔

صابرہ بیگم: انوشہ کی ماں۔

روحان جہانگیر: محلے کا آوارہ لڑکا، جو انوشہ کو تنگ کرتا ہے۔

ارمان: جس کی آمد کہانی کا رخ بدلتی ہے۔

Kahani Ka Khulasa

انوشہ گلی سے گزرتی ہے تو آوارہ روحان اسے تنگ کرتا ہے، دکان دار ادھار دینے سے انکار کر دیتا ہے اور گھر میں ماں بھوکی بیٹھی ہے۔ غربت اور عزت کے بیچ پستی ایک لڑکی کی یہ کہانی دل کو چھو لیتی ہے۔ فرحین خان کا یہ مختصر ناول ضرور پڑھیں۔

Novel Ki Behtareen Line

“ہمارا قرض اتارو، ہم کوئی خیرات تو نہیں دے رہے۔”

Share this Novel

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Aksar Poochay Janay Walay Sawal

ناول کی ہیروئن کون ہے؟

انوشہ، ایک غریب اور خوددار لڑکی۔

کیا یہ مختصر ناول ہے؟

جی ہاں، یہ 51 صفحات کا ناول ہے۔

Novelistan App Main Parhein

Hazaron Urdu novels ek app main — offline parhein, naye novels ki khabar foran.

Play Store se App Download Karein

Join Our Community

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *