Sneak
درد سے شیزہ کی چیخیں پورے کمرے میں گونجی کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ تم نے مجھ پر نہ جانے کون سا جادو کیا تھا جو میں تم جیسی طوائف سے شادی کرنے کے لیے تیار ہو گیا ۔۔ ولید اس کے چہرے پر جھکا ۔۔۔ شیزہ تھپڑ کے ڈر سے اپنا چہرہ اپنے ہاتھوں میں چھپا گئ ۔۔ ولید غصے کے عالم میں اس کے جسم کہ ہر حصے پر کوڑے برسانے لگا ۔۔ میں معافی چاہتی ہوں ۔۔پیلز روک جاوں مجھے مت مارو چیخوں اور آنسوؤں کے درمیان شیزہ صرف اتنا ہی بول پائ۔۔۔ تمہیں تو خوش ہونا چاہیے تمہاری بے وفائ کے باوجود میں نے تمہیں طلاق نہیں دی ۔۔۔ تمہیں میرا شکر گزار ہونا چاہیے ولید نے زور کی لات اس کے پیٹ پر ماری ۔۔ شیزہ درد سے چیخ اٹھی ۔۔۔ "رکو!... نہیں.. نہیں.. نہیں. رکو،! پلیز روک جاوں شیزہ اپنا پیٹ پکڑتے ہوئے اس درندے کی التجا کرنے لگی جو غصے کے عالم میں انسان اور جانور کے بیچ کا فرق بھول چکا تھا ۔۔۔ شیزہ کو اپنے بچے کی فکر ہونے لگی ۔ شکر کرو مجھے آج ایک ضروری میٹنگ میں جانا ہے ورنہ آج تم میرے ہاتھوں ماری جاتی ۔۔۔ ولید اس کے پیٹ پر ایک آخری لات مارے الماری سے اپنے کپڑے نکالے واش روم میں بند ہو گیا ۔۔ شیزہ اپنا پیٹ پکڑے فرش پر درد سے چلا رہی تھی درد اس کی برداشت سے باہر ہو رہا تھا شیزہ کو یقین ہو گیا تھا کہ وہ اپنا بچہ کھو چکی ہے ۔۔۔
Download Novel PDF
Read Novel Online
Novel Ki Tafseel
Bharosa novel by Zaisha Khan — complete Urdu novel. Is page par aap Bharosa online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.
Pages: 150 · Parhne Ka Waqt: Taqreeban 2 Ghante
Mood: Trust Issues · Fake Evidence · After Marriage · Villain · Emotional · Romantic
میز پر رکھا ایک لفافہ، ایڈٹ کی ہوئی تصویریں اور ایک جھوٹا الزام — کیا ولید اپنی بیوی پر بھروسہ کرے گا؟
Kirdar
شیزہ: بے قصور بیوی، جس پر جھوٹا الزام لگایا جاتا ہے۔
ولید: شیزہ کا شوہر، جس کے بھروسے کا امتحان ہے۔
جاوید: سازشی شخص، جو جعلی تصویریں لے کر آتا ہے۔
Kahani Ka Khulasa
جاوید ایک براؤن لفافہ میز پر رکھتا ہے اور دعویٰ کرتا ہے کہ شیزہ اس کے ساتھ ہوٹل میں تھی۔ تصویریں ایڈٹ کی گئی ہیں، مگر ولید کے دل میں شک کا بیج بویا جا چکا ہے۔ کیا بھروسہ جیتے گا یا سازش؟ زیشا خان کا یہ ناول ضرور پڑھیں۔
Novel Ki Behtareen Line
“یہ کیا ہو رہا ہے؟ کیا کہہ رہے ہو؟”
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
Aksar Poochay Janay Walay Sawal
ناول کا ہیرو کون ہے؟
ولید، شیزہ کا شوہر۔
کیا یہ اعتبار پر مبنی ناول ہے؟
جی ہاں، کہانی میاں بیوی کے بھروسے کے امتحان پر ہے۔
Novelistan App Main Parhein
Hazaron Urdu novels ek app main — offline parhein, naye novels ki khabar foran.








