Skip to navigation Skip to main content
Mera Dushman e Jaan Urdu novel cover
Rank#9
Views755.9K

READ URDU NOVELS AT NOVELISTAN.COM

Mera Dushman e Jaan

No ratings yet

Rate this novel

CompleteAfter MarriageForced Marriage Based

Novel code: Novel90030

Read OnlineDownload PDF

عبید کے ساتھ ازدواجی رشتے میں ایک عورت اپنے جذبات، حقوق اور اپنی مرضی کی جگہ مانگتی ہے۔ انا، اختیار اور قربت کی یہ کہانی اس کشمکش کو پیش کرتی ہے جہاں رشتے کا دعویٰ موجود ہے مگر باہمی احترام سوال بن جاتا ہے۔

Read the Novel

Sneak

کیا چاہتے ہیں آپ؟ میں آپ کی بیوی ہوں تو غلام بن جاؤں؟ آپ کہیں کہ ہنس تو میں ہنسوں، آپ مجھے رُلانا چاہیں، تڑپائیں تو میں تڑپوں؟ کیوں عبید؟ جب کوئی حق ہی نہیں دیا تو کس لیے اپنا حق جتاتے ہیں؟ مجھے جینے دیں۔ اگر یہی چاہتے ہیں تو ایک ہی بار گلا گھونٹ دیں۔ کیوں لفظوں کی مار دیتے ہیں؟ آپ مرد کتنے خود غرض ہوتے ہیں، کسی کے احساسات اور جذبات کی ذرا بھی پروا نہیں آپ کو۔" وہ غصے میں روتے روتے کہہ گئی۔بھی بیویوں والے حقوق پورے کیے بھی ہیں؟ ہر وقت رعب جماتے رہتے ہیں۔ میں ہی ایک بے بس اور معصوم ملی تھی سب کو بے وقوف بنانے کے لیے۔" وہ بڑبڑاتے ہوئے بولی۔جانتی ہو میں تم سے دور نہیں رہ سکتا، مجھے برا لگتا ہے جب تم ایسی ویسی حرکت کرتی ہو۔" وہ اُس کی بات اور حرکت دونوں پر ہی حیران تھی۔ کوششیں کی کہ اس کے وجود سے علیحدہ ہو جائے مگر گرفت کی مضبوطی اور سانسوں کی تپش تھی، یہ بھی ایک وقتی پیشکش ہے۔ مگر حیران تھی کہ کایا پلٹی کیسی!
"چھوڑیں مجھے، چھوڑیں نا!" وہ اس کی بہکتی ہوئی نظروں کو روکنے کی ایک ناکام کوشش کرنے لگی۔
"میرا حق ہے جو میں کبھی بھی وصول کر سکتا ہوں، تم مجھے نہیں روک سکتیں۔" وہ عجیب بہکے بہکے انداز میں بولا۔
#Ghamamdi #hero #urdunovels #forcemarriage #novelsreader #novels #RomanticNovel #EmotionalStory #HeartTouching

Download Novel PDF

Download Link 1 — MediaFireDownload Link 2 — Google Drive

Read Novel Online

Description — Urdu

Mera Dushman e Jaan کے اس اقتباس میں ایک بیوی عبید سے اپنی تکلیف اور حقوق کی بات کرتی ہے۔ تلخ گفتگو ازدواجی تعلق میں اختیار اور احترام کے سوال سامنے لاتی ہے۔

Summary — Urdu

بیوی عبید سے پوچھتی ہے کہ حقوق دیے بغیر اس پر اختیار کیوں جتایا جاتا ہے۔ اس کے غصے اور آنسوؤں کے جواب میں عبید کا رویہ بدلتا ہے، مگر اپنی مرضی اور حق کا دعویٰ ان کے درمیان تنازع برقرار رکھتا ہے۔

Related Keywords

Mera Dushman e Jaan Urdu Novel,
Share this Novel

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Frequently asked questions

Who wrote this novel?

This novel is written by Novelistan.

Is this novel complete or ongoing?

The recorded status is Complete novel.

Join Our Community

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *