Sneak
"میں نے صبح سے کچھ نہیں کھایا سسٹر! پلیز مجھے کھانے کو کچھ لا دو، پیسے میرے میاں سے لے لو۔" صبح سے لیبر پین کے درد اور بھوک کی وجہ سے انتہا نڈھال ہو رہی تھی۔ "کون سا میاں؟ بی بی وہ تو بیٹی ہوتے ہی تمہیں طلاق دے کر چلا گیا۔" نرس نے تمسخر سے کہتے ہوئے اسے طلاق کا کاغذ دیا تو اپنی ناقدری پر انتہا پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی۔ بہت ہمت کر کے اس نے آنسو پونچھے اور چند گھنٹوں کی بیٹی کو لے کر ہسپتال سے نکلی۔ روڈ پر آتے ہی کمزوری اور بھوک سے چکرا کے گاڑی سے نکلتے شاہ میر کے پیروں میں گر پڑی۔ شاہ میر اپنی دوست کی والدہ کو دیکھنے ہاسپٹل آیا تھا، اس اچانک افتاد پر گھبرا کے انتہا کو اٹھا کر ہاسپٹل کے اندر لے گیا۔ نرس کے الٹے سیدھے سوالوں پر اس نے گھبرا کر کہہ دیا۔ "یہ میری بیوی ہے اچھی طرح علاج کرنا۔" دوست کی والدہ سے مل کر وہ گھر پہنچا تو اجنبی لڑکی کو دیکھ کر چونکا۔ "شرم نہیں آئی دادی کو بتائے بغیر شادی کر لی۔"۔۔۔۔۔
Download Novel PDF
Read Novel Online
Description — Urdu
Summary — Urdu
Related Keywords
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕





