Skip to navigation Skip to main content Skip to content
Aam Se Khaas Urdu novel cover
Rank#38
Views528.0K

READ URDU NOVELS AT NOVELISTAN.COM

Aam Se Khaas

No ratings yet

Rate this novel

CompleteRomantic Urdu NovelsRude Hero Based

Novel code: Novel90069

Read OnlineDownload PDF

سادہ سی حیاء اور مغرور شازین کی کہانی، جہاں ایک عام لڑکی کسی کی زندگی میں خاص بن جاتی ہے۔ حیا قدوس کا مکمل رومانٹک ناول۔

Read the Novel

Sneak

"ہمم۔" اس نے ہلکے سے سر نیچے کر کے جگہ دی۔
"چلو بیٹا۔"
"جی۔" وہ جو کب سے سن کھڑی تھی، ایک دم ہوش میں آئی۔

وہ نیچے منہ کر کے بائیک پر بیٹھ گئی، پھر ایک دم اس نے ان اوشین بلو آنکھوں میں دیکھا اور پھر اپنی پلکیں جھکا دیں۔ یہ تشکر کا احساس تھا کہ اس کی پلکیں اپنے آپ جھک گئیں۔ اسے ایک پل لگا، بس ایک پل، یہ جاننے میں کہ اب وہ آنکھیں اس کو شکریہ کہہ رہی ہیں۔ ہاں، شاید وہ آنکھوں سے سب کہہ دینے کی صلاحیت رکھتی تھی، یا پھر وہ اس کی آنکھیں پڑھنے کی صلاحیت رکھتا تھا۔

وہ نجانے کیوں دیر تک اس جگہ پر کھڑا رہا۔
"سر، چلیں؟" حبیب نے سر جھکا کر کہا۔
"ہمم، ہاں چلو۔" اس نے ایک دم چونک کر جواب دیا۔

Download Novel PDF

Download PDF — Google Drive

Read Novel Online

Novel Ki Tafseel

Aam Se Khaas novel by Haya Qudoos — complete Urdu novel. Is page par aap Aam Se Khaas online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.

Pages: 272  ·  Parhne Ka Waqt: Taqreeban 4 Ghante

Mood: Simple Heroine · Rich Hero · Hijab Girl · Love After Marriage · Family Drama · Romantic

عبایا میں لپٹی ایک سادہ سی لڑکی اور ایک مغرور امیر زادہ، جس نے آج تک صرف حاصل کرنا سیکھا تھا، جھکنا نہیں۔

Kirdar

حیاء: سیدھی سادی، با پردہ لڑکی، جو اپنے ابو حسن صاحب کے غصے سے بہت ڈرتی ہے۔

شازین: امیر اور خود غرض لڑکا، جو حیاء کی معصومیت دیکھ کر اپنا سب کچھ بدل لیتا ہے۔

حسن صاحب: حیاء کے سخت مزاج والد۔

فورین: حیاء کی دوست، جو ہر قدم پر اس کا ساتھ دیتی ہے۔

Kahani Ka Khulasa

حیاء ایک عام سی، با پردہ لڑکی ہے، جس کی دنیا کالج اور گھر تک محدود ہے۔ ابو کا سخت مزاج اسے ہمیشہ سہما رکھتا ہے۔ ایک دن اتفاق سے اس کا سامنا شازین سے ہوتا ہے، ایک ایسا لڑکا جس نے زندگی میں جو چاہا، حاصل کر لیا۔

شازین پہلی بار کسی کے لیے اپنا غرور پیچھے چھوڑتا ہے، مگر حیاء اس کی باتوں سے ڈر کر دور بھاگتی ہے۔ کیا ایک مغرور امیر زادہ ایک عام سی لڑکی کا دل جیت پائے گا؟ اور کیا حیاء کے لیے یہ رشتہ عام سے خاص بن پائے گا؟ جاننے کے لیے ناول ضرور پڑھیں۔

Novel Ki Behtareen Line

“میں نے کبھی جھکنا نہیں سیکھا، لیکن آپ کے لیے میں نے اپنی ہر ضد پیچھے چھوڑ دی۔”

Share this Novel

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Aksar Poochay Janay Walay Sawal

کیا عام سے خاص مکمل ناول ہے؟

جی ہاں، یہ 272 صفحات پر مشتمل مکمل ناول ہے۔

ناول کا ہیرو کون ہے؟

شازین، ایک امیر اور ضدی لڑکا۔

ناول کی ہیروئن کون ہے؟

حیاء، ایک سادہ اور با پردہ لڑکی۔

یہ ناول کس نے لکھا ہے؟

یہ ناول حیا قدوس نے لکھا ہے۔

Join Our Community

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *