Sneak
"چھوڑو۔۔۔چھوڑو۔مجھے جانے دو ۔۔۔" اپنا ہاتھ اسکی گرفت سے چھڑانے کی کوشش میں وہ رو دی تھی ۔ "ارے ارے کچھ نہیں ہوگا چل نا زرا"وہ خبیث انسان اپنی خباثت دیکھاتا اسے اپنے ساتھ گھسیٹتے لگا وہ پوری طاقت سے اس سے ہاتھ چھڑا رہی تھی مدد کے لئے پکار رہی تھی مگر اس تپتی دوپہر میں کوئی اسکی مدد کے لئے موجود نہیں تھا۔ "کوئی ہے پلیز مجھے بچاؤ چھوڑو مجھے چھوڑو۔۔۔۔" "چپ کر بےاس نے گندی سی گالی اسے دی اور تبھی اسکا منہ بند ہوا تھا کہ کسی کی لات اسکے منہ پر پڑی ۔ اس آدمی کے منہ سے خون نکلتا دیکھ اسکی چیخ نکلی تھی مگر تبھی یشم اسکے سامنے آیا اور پھر وہ رکا نہیں تھا "چھوڑیں اسے وہ مر جائے گا"وہ جنونی انداز میں سے مار رہا تھا بنفشے کو اس سے خوف محسوس ہوا۔ "سر وہ مر جائے گا چھوڑ دیں اسے"یشم کو اس آدمی سے دور ہٹاتے وہ پھوٹ پھوٹ کر رو دی تو وہ گہری سانس بھر کر رہ گیا۔ "اب کس لئے رو رہی ہیں آپ بنفشے بہت شوق تھا نا آپ کو اکیلے آنے کا ہوگیا شوق پورا تو خاموشی سے گاڑی میں بیٹھئے" سختی سے کہتے وہ آگے بڑھ گیا تو اسکے آنسوؤں میں روانی آگئی۔ "بنفشے اب کسی دوسرے کے آنے کا انتظار کر رہی ہیں آپ جلدی آکر بیٹھیں" اسکی آواز اتنی تیز تھی وہ شرافت سے آکر اسکی گاڑی میں بیٹھ گئی مگر پورے راستے اس نے اپنے رونے کا شغل کیا تھا اور اسکا رونا برابر والے کی طبعیت پر اس قدر گراں گزر رہا تھا مگر وہ چاہ کر بھی کچھ نہیں کر سکتا تھا۔۔
Download Novel PDF
Read Novel Online
Novel Ki Tafseel
Aseer E Dilbaram novel by Fari Shah — complete Urdu novel. Is page par aap Aseer E Dilbaram online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.
Pages: 322 · Parhne Ka Waqt: Taqreeban 5 Ghante
Mood: Office Romance · Boss Hero · Serious Hero · Friendship · Love Story · Romantic
ہمیشہ اپنی سیکرٹری سے فاصلہ رکھنے والا یشم، آخر ایک نئی لڑکی کے لیے اتنا فکرمند کیوں ہے؟
Kirdar
یشم: سنجیدہ اور کم گو باس، جس کا دل اچانک بدلنے لگتا ہے۔
واثق: یشم کا بے تکلف دوست، جو اس کا راز جاننا چاہتا ہے۔
نئی سیکرٹری: جس کی آمد یشم کو بدل دیتی ہے۔
Kahani Ka Khulasa
یشم ہمیشہ اپنی سیکرٹریوں سے فاصلہ رکھتا آیا ہے، مگر ایک نئی لڑکی کے آنے کے بعد وہ بدلا بدلا سا ہے۔ اس کا دوست واثق بار بار پوچھتا ہے کہ وہ کیا چھپا رہا ہے۔ دفتر کی میزوں سے دل کے دروازوں تک کا یہ سفر فاری شاہ کے ناول اسیرِ دلبرم میں پڑھیں۔
Novel Ki Behtareen Line
“ضروری تو نہیں ہر بار انسان پہلے جیسا ہی رہے۔”
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
Aksar Poochay Janay Walay Sawal
ناول کا ہیرو کون ہے؟
یشم، ایک سنجیدہ باس۔
کیا یہ آفس رومانس ہے؟
جی ہاں، کہانی دفتر سے شروع ہوتی ہے۔
Novelistan App Main Parhein
Hazaron Urdu novels ek app main — offline parhein, naye novels ki khabar foran.








