Sneak
ابرار جیت کے نشے میں سرشار عین کے قریب آیا۔ عین نے اسے دھکا دینا چاہا۔ تو ابرار نے اس کے منہ پے ایک زوردار تھپڑ جڑ دیا۔اس کے ہونٹ کا کنارا پھٹ گیااس کے باوجود وہ ہمت نہ ہاری اور اسے پرے دھکیلا۔۔لیکن ابرار نے سختی سے اسکے ہاتھ پکڑے۔ اور پیچھے گرایا۔ عین کا ایک ہاتھ ابرار کے ہاتھ سے چھوٹا جو قریب پڑے واس کے ساتھ جا ٹکرایا۔ عین نے آٶ دیکھا نہ تاٶ۔ وہ واس اٹھا کے پوری قوت سے ابرار کے سر پے دے مارا۔ وہ سر پے ہاتھ رکھتا چلاتا ہوا پیچھے ہوا۔ اسی موقعے کا فاٸدہ اٹھاتے ۔ عین نے اسے پیچھے دھکا دیا۔ اسکے سر سے خون بہنے لگا تھا۔ ایک لمحے کی دیر کیے بنا وہ کھلے دروازے سے باہر بھاگی۔ اسے راستے کا علم نہیں تھا۔لیکن وہ جن سیڑھیوں سے اوپر گٸ تھی۔انہی پے بھاگتی ہوٸی وہ نیچے اتر رہی تھی۔ لہنگا سنبھالنا بھی مشکل ہو رہا تھا۔ نظر ایک دم سامنے اٹھی۔ تو دروازے کے اندر آتے شخص پے جا ٹکیں۔ اور اسی ایک لمحے میں اسکا پاٶں پھسلا۔ اور وہ توازن برقرار نہ رکھ پاٸی۔ اور سیڑھیوں سے گرتی ابھی دو سیڑھیاں گری کہ اس شخص نے اک لمحہ لگایا اور اس تک پہنچا۔ اور اسے تھاما۔ عین نے لمبا سانس خارج کیا۔اور آنے والے کو دیکھ کے تشکر کا سجدہ دل ہی دل میں رب کے حضور ادا کیا۔ تم۔۔۔ ٹھیک ہو ناں۔۔۔؟؟؟ عین کو سلامت دیکھ اس نے اللہ کا شکر ادا کیا۔ فارس نے اسکے گال پے ہاتھ رکھے بہت پرواہ سے پوچھا۔ عین کی آنکھوں کے آنسو بہہ کے گالوں سے گردن تک کا سفر طے کر چکے تھے۔
Download Novel PDF
Read Novel Online
Novel Ki Tafseel
Dharkano Ka Muhafiz novel by Muntaha Chohan — complete Urdu novel. Is page par aap Dharkano Ka Muhafiz online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.
Pages: 431 · Parhne Ka Waqt: Taqreeban 7 Ghante
Mood: Innocent Heroine · Shah Family · Protective Hero · Villain · Emotional · Long Novel
"زیان شاہ، میں آپ کے ساتھ نہیں جا رہی" — آنسو بہاتی معصوم لڑکی اور دھڑکنوں کا ایک محافظ۔
Kirdar
ہیروئن: معصوم اور ڈری سہمی لڑکی، جو اللہ سے دعا کرتی رہتی ہے۔
زیان شاہ: جس سے وہ ڈرتی بھی ہے اور جو اس کا محافظ ہے۔
ابرار شاہ: کہانی کا سخت کردار۔
Kahani Ka Khulasa
گرنے سے اس کی کلائی دب گئی، کمر میں انگلیاں دھنسی محسوس ہو رہی ہیں اور آنسو بہتے جا رہے ہیں۔ وہ اللہ سے دعا کرتی ہے کہ اسے ان سے دوبارہ سامنا نہ کرنا پڑے۔ مگر زیان شاہ کون ہے، دشمن یا محافظ؟ منتہیٰ چوہان کا یہ ناول ضرور پڑھیں۔
Novel Ki Behtareen Line
“اللہ جی، پلیز، ہمارا ان سے کبھی دوبارہ سامنا نہ کروانا۔”
Support Novelistan ❤️
Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.
EasyPaisa / JazzCash
0309 1256788
Account name: Safia Bano
Bank Transfer (UBL)
United Bank Limited
Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131
Name: Sadia Hassan
IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131
Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕
Aksar Poochay Janay Walay Sawal
ناول کا ہیرو کون ہے؟
زیان شاہ۔
ناول کی ہیروئن کیسی ہے؟
معصوم اور حساس لڑکی۔
Novelistan App Main Parhein
Hazaron Urdu novels ek app main — offline parhein, naye novels ki khabar foran.








