Skip to navigation Skip to main content Skip to content
Dehleez E Ishq Urdu novel cover
Rank#75
Views543.8K

READ URDU NOVELS AT NOVELISTAN.COM

Dehleez E Ishq (Novel90133)

No ratings yet

Rate this novel

CompleteAfter Nikah BasedPossessive Hero

Novel code: Novel90133

Read OnlineDownload PDF

محافظ شوہر، روٹھی بیویاں اور عشق کی دہلیز — عروج حرا کا طویل مکمل ناول۔

Read the Novel

Sneak

آپ ک کا و و والیٹ " اُلجت میں تیار ہوتے زمان سکندر شاہ کے ماتھے پر بل پڑے تھے ۔۔۔۔

"مجھے دیکھ تمہیں کون سا کرنٹ لگ جاتا ہے جو اسے ہاتھ پاؤں آواز سب مفلوج ہو جاتی ہے تمہاری " ہمیشہ کی طرح اسکے گھبرا کے سہی سے جملو کو ترتیب نہ دیتے دیکھ زمان نے دانت پیسے سخت نظریں اسکی جھکی پلکو پر گاڑھی ۔۔۔۔

بولو گی یہ یہاں سے اُٹھا کر کھڑکی سے باہر پھینک دوں " غصہ کا تیز زمان بیوی کی رونی شکل دیکھ کر بھی نہیں پیگھلتا تھا کہنے کو وہ اسکی پسند سے بہائی گئی تھی ۔۔۔۔

زرش نے انگلیاں مروڑی کیا بتاؤ سائیں کو کی آپکی شرٹ مجھ سے جل گئی " سوچتے اسکی سانس پھولنے لگی ۔۔ اسکے غصے سے زرش کو خوف آتا تھا۔۔۔۔

اسکی گھبراہٹ ادھر اُدھر نظریں کرتے دیکھ زمان واپس آئینے کے طرف مڑا اسے کوئی انٹرسٹ نہیں زرش کی فضول سے برتاؤ میں ۔۔۔۔

اسے اب بھی وہیں کہڑا دیکھ زمان مڑتے اسکا بازوؤں دبوچ گیا ۔۔۔

کیا مثلآ ہے تمہارے ساتھ بولو جب بھی دیکھو یہ ڈری سہمی سی شکل ہی لیے گھومتی رہتی ہو " سہما سا خوف سے بہرا وہ چہرا زمان کو تیش دلا رہا تھا وہ کچھ بتاتی بھی نہیں تھی " ضبط کھوتے زمان نے اسکی ٹھوڑی پکڑ کر زبردستی چہرا اوپر اُٹھایا ۔۔۔۔

زرش کے روانی سے آنسوں بہے تھے زمان کی دھاڑ پر چہرا سفید ہوا تھا ۔۔۔۔

ویسے تو دوسروں کے سامنے دانت تمہارے اندر نہیں جاتے اور میرے سامنے آتے ہی تم اسے بیہو کرتی ہو جیسے میں کوئی جلاد ہوں " اپنے جذباتوں کو مسلسل نظر انداز ہوتا دیکھ زمان جیسے پاگل ہو رہا تھا وہ ایسے کیوں کر رہی ہے اسے سمجھ نہ آیا ۔۔

وہ بہت جزباتی تھا اور اسی جذبات کو دیکھ کر زرش اسے دیکھ کر ہی خوف سے کانپنے لگتی تھی نہ ٹھیک سے بول پاتی نہ ہے پیار ظاہر کر پاتی ۔۔۔۔

آخر اسے بھی تو نارمل لائف چاہیے تھی ہر وقت کی چیک چیک سے وہ بیزار ہوگیا تھا نہ وہ سمجھ رہی تھی نہ وہ اسے سمجھ رہا تھا شادی کے ڈیڑھ سال میں بھی ۔۔۔۔

آنسوں اندر اُتارتے زرش نے شکوہ کینہ نگاہوں سے اسے دیکھا وہ تو اسے ہی سرخ آنکھوں سے ابھی بھی گھور رہا تھا عجیب سے تھے دونوں ....

بوجھل دل کے ساتھ اسکا ہاتھ جھٹکتے تیزی سے کمرے سے نکلا ۔۔۔۔

زرش نے مڑے بنا ہی گہری سانس لی ۔۔۔۔ اسے وہ تھپڑ آج بھی یاد تھا جو زمان نے شادی کے دن مارا تھا آج بھی آسکی گونج کانوں میں سنائی دیتی۔۔۔۔

زمان نے زرش کو کالج دوستوں کے ساتھ آتے ایک بار دیکھا پھر وہ جیسے اسکے روز کا معمول بن گیا ۔۔۔

سفید یونیفارم میں سنہری رنگت سنہری بال گلے میں دوپٹہ بے ترتیبی سے لٹکا ہوتا تھا کبھی وہ سب گول گپے دیکھ کر رک جاتی کبھی برف کا گولا دیکھ کر ۔۔۔۔

زمان کو اسکا خود سے لاپرواہ گومنا سخت زہر لگتا تھا اسے عورتیں پردے میں ہی اچھی لگتی تھی ۔۔۔۔ دل کو ڈپٹتے اسنے راستہ بدل بھی لیا لیکن زرش کو نہ بھول پایا اور دو دن میں ہی واپس اس راستے پر پایا جاتا جہاں سے اسکا گزر ہوتا تھا ۔۔۔۔

یہ کوئی بڑی بات نہیں زمان سکندر شاہ ایک بار وہ تیری ہو جائے پھر اسے اپنی پسند میں ڈھال لینا لیکن قدم پیچھے نہیں لینے اب عشق کیا ہے تو اسے اپنی منزل تک بھی پہنچانا پڑے گا اسٹیرنگ پر پکڑ مظبوط کیے نظریں چٹکھارے لیتی گول گپے کھاتی زرش پر گاڑھی جو اس طوفان سے انجان تھی جو اسکی زندگی اسکی ندانیوں کی وجہ سے داخل ہوا تھا آنکھوں میں محبت کے شعلے ہونٹوں پر مسکراہٹ ۔۔۔۔

پھر جب وہ اپنے گھر والوں کے پاس یہ بات کے کر گیا تو سب نے غصے کرتے اسے بہت روکا وہ کیوں کی اسکی شادی پھپھو کی بیٹی سے تئے تھی اور وہ نہ چڑی اسے بلکل پسند نہیں تھی دوسری بات تھی وہ آنکی برادری کے نہیں تھے یہ شاہ اور وہ قریشی تھے ۔۔۔۔

لیکن پھر بھی سب کو اسکی ضد کے آگے جھکنے پڑا۔۔۔۔

زرش تک جب یہ بات پہنچی تو وہ تو بہت خوش ہوئی کیوں کی ناولز میں بھی تو اسے ہوتا ہے ہیرو ہیروئن کو کالج سے آتے جاتے دیکھ کر محبت میں پڑ جاتا ہے پھر گھر والوں سے لڑ کر شادی کے لیے راضی کرتا ہے اور ہیرو بھی گاؤں کا امیر بڑی سی حویلی میں رہنے والا وہاں کا سردار ۔۔۔۔۔ یہ سب ناولز کی کہانیوں کو ذہن میں لیے زرش نے زمان سکندر شاہ سے شادی کی لیکن یہ اسکی غلط فہمی اس دن ہی ختم ہوئی۔۔۔۔

وہ جو سوچ بیٹھا تھا اسے اپنی پسند میں ڈھال کر رہے گا لیکن اسٹیج پر اسے ایسے غیر مرد کے ساتھ فوٹون شوٹ کرواتے دیکھ اسکا پارا ہائے ہوا نکاح کے بعد پہلے دیکھنے کا اسکا حق تھا ۔۔۔

وہاں تو اسنے کچھ نہیں کہا لیکن گھر جاکر کمرے میں اسے تھپڑ ضرور پڑا تھا اور وہیں زرش کا دل خراب ہوا تھا ۔۔۔۔

Download Novel PDF

Download PDF — Google Drive

Read Novel Online

Novel Ki Tafseel

Dehleez E Ishq novel by Urooj Hira — complete Urdu novel. Is page par aap Dehleez E Ishq online parh sakte hain aur PDF download bhi kar sakte hain.

Pages: 553  ·  Parhne Ka Waqt: Taqreeban 9 Ghante

Mood: After Nikah · Protective Hero · Religious Hero · Two Couples · Slow Romance · Long Novel

"میں نہیں چاہتا میری بیوی کسی کے سامنے بے پردہ جائے" — زمان کی شال اور عنایہ کی خاموش ناراضی۔

Kirdar

زمان: سنجیدہ اور محافظ شوہر، جو بیوی کی عزت کا خیال رکھتا ہے۔

زرش: زمان کی بیوی، جو پہلے دن کا تھپڑ بھولی نہیں۔

یصال: نماز کا پابند شوہر۔

عنایہ: یصال کی بیوی، جو اس سے دور رہتی ہے۔

Kahani Ka Khulasa

زمان زرش سے کہتا ہے کہ پہلے دن کا تھپڑ دل پر نہ لے، وہ جانتی ہے کیوں مارا تھا۔ ادھر یصال فجر پڑھ کر لوٹتا ہے تو عنایہ بے خبر سو رہی ہے اور وہ زمین پر۔ دو جوڑوں اور عشق کی دہلیز کی یہ کہانی عروج حرا نے لکھی ہے۔

Novel Ki Behtareen Line

“میں نہیں چاہتا میری بیوی کسی کے سامنے بے پردہ جائے۔”

Share this Novel

Support Novelistan ❤️

Agar aap ko hamari free novels pasand aati hain aur aap hamari mehnat ki qadar karna chahte hain, to aap chhoti si support / donation kar sakte hain.

EasyPaisa / JazzCash

0309 1256788

Account name: Safia Bano

Bank Transfer (UBL)

United Bank Limited

Account no:
035101052131
ya
0112 0351 0105 2131

Name: Sadia Hassan

IBAN:
PK85 UNIL 0112 0351 0105 2131

Shukriya! Aapki support hamare liye bohot qeemti hai 💕

Aksar Poochay Janay Walay Sawal

کیا اس میں دو جوڑے ہیں؟

جی ہاں، زمان زرش اور یصال عنایہ۔

کیا یہ نکاح کے بعد کی کہانی ہے؟

جی ہاں، کہانی نکاح کے بعد کے رشتوں پر ہے۔

Novelistan App Main Parhein

Hazaron Urdu novels ek app main — offline parhein, naye novels ki khabar foran.

Play Store se App Download Karein

Join Our Community

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *