Tag Archives: Urdu Novels
Kashmakash by Muskan Kausar Novel20963
"کیا ہو گیا ہے حمیرا؟ تم آخر کچھ کہتی کیوں نہیں؟"
"اپنے رونے کو اپنے اندر دفن مت کرو، رو دو۔"
"آخر سب صحیح تو کہتے ہیں، یہ سب کچھ میری وجہ سے ہوا ہے۔"
"سب سے زیادہ تو اس عامر کی وجہ سے ہوا، یہ سب کچھ اسی نے کیا ہے۔"
"اس کی وجہ سے میرے ابو کو صدمہ لگا اور وہ چل بسے۔"
"بس کرو حمیرا، اس میں تمہاری کوئی غلطی نہیں ہے۔"
"میں جلدی پتہ کروں گا کہ اس نے تمہارے ساتھ ایسا کیوں کیا۔"
"نہیں، اس سے تو میں ہی جا کر پوچھوں گی کہ اس نے آخر میرے ساتھ ایسا کیوں کیا۔"
Yeh Eid Kitni Saeed Hai by Sehrish Bano Novel20961
"مجھ سے شادی کا اتنا ہی شوق تھا تو خود مجھ سے کہتی، سنی کو استعمال کرنے کی کیا ضرورت تھی۔"
"سنی کو میں نے نہیں، آپ نے استعمال کیا مجھ سے شادی کرنے کے لیے۔"
"مجھ میں ایسی کوئی کمی نہیں جو مجھے شادی کرنے کے لیے کسی کا سہارا لینا پڑے۔"
"سنی اپنی ماما سے کہو اب انہیں مزید جاب کرنے کی ضرورت نہیں۔"
"سنی اپنے پاپا سے کہو میں پہلے بھی یہ جاب کرتی تھی، اب بھی کروں گی۔"
"پہلے کی بات اور تھی، اب وہ کوئی الہڑ دوشیزہ نہیں، شادی شدہ خاتون ہے۔"
"سنی اپنی ماما سے کہو مجھے بحث پسند نہیں، اینڈ دیٹس اٹ۔"
"وہ اسے حکم دینا چاہتا تھا، مگر وہ بھی اس کے حکم ماننے والوں میں سے نہیں تھی۔"
Mera Man Baghi by Amreen Riyaz Novel20959
"نکاح کرنا پڑے گا آپ کو مجھ سے۔"
"اپنے نام کی ہتھکڑی ہی پہنانی ہے نا تو پہنادیں گے، ہونے والی مسز۔"
"تم نہیں جانتے میر، تم نے خود اپنے لیے اپنی بربادی کا راستہ منتخب کیا ہے۔"
"محبت ہوگی تو بڑھے گی نہ میر، ہاں نفرت ضرور بڑھے گی۔"
"آج کا دن تمہارے ساتھ گزارنے کا ارادہ تھا، مگر ہائے یہ ظالم سماج۔"
"لفنگا کہیں کا، اپنی اوقات دکھا گیا۔"
"تمہارا اس حویلی سے رخصت ہونا مجھے بہت مہنگا پڑے گا، ہونے والی مسز۔"
Roshni ka safar by Huma Hamid Novel20958
"کبھی کبھی انسان جس چیز سے ڈرتا ہے… اسی میں اللہ اس کی اگلی منزل رکھ دیتا ہے۔"
"اگر اللہ نے موقع دیا ہے تو کوشش کیوں نہ کرو؟"
"ہمت کا مطلب ڈر کا ختم ہو جانا نہیں…"
"بلکہ ڈر کے باوجود صحیح قدم اٹھا لینا ہے۔"
"یا اللہ… اگر یہ راستہ میرے لیے بہتر ہے… تو میرے دل سے یہ خوف نکال دے۔"
"اس بار… اس نے خوف کے باوجود قدم اٹھایا تھا۔"
"اب یہ قدم میں نے تیرے بھروسے پر اٹھایا ہے۔
Zanjeer by Huma Hamid Novel20957
"اثر چھوڑنے کے لیے مشہور ہونا ضروری نہیں، کبھی ایک اچھا لفظ بھی کسی کی پوری سوچ بدل دیتا ہے۔"
"انسان کی اصل طاقت اس کے اختیار میں نہیں بلکہ اس کے کردار میں ہوتی ہے۔"
"میں چاہتی ہوں کہ میں بڑی ہو کر لوگوں کی مدد کروں۔"
"اگر میرے بعد کوئی شخص کسی دوسرے انسان کے لیے آسانی بن گیا، تو سمجھنا میرا سفر کامیاب ہو گیا۔"
"اچھی چیزوں کی یہی خاصیت ہوتی ہے، وہ خود سے آگے بڑھتی رہتی ہیں۔"
"کچھ کہانیاں صرف پڑھی نہیں جاتیں، انہیں جیا جاتا ہے۔"
Tu Ishq Mera by Marwa Javed Novel20956
"تو آپ مجھ سے شادی کر لیں نا۔"
"ارزی… میرے بھائی تم اِدھر، تم کدھر چلے گئے تھے؟ میں نے تمہیں کتنا یاد کیا۔"
"تم میرے اری ہو… اینجل بالکل ٹھیک کہتی تھی، وہ میرے اری کو ڈھونڈ لائیں گی۔"
"ڈیڈ کہتے تھے کہ تم بھی تایا تائی کے ساتھ مر گئے ہو، لیکن مجھے لگتا تھا کہ تم زندہ ہو۔"
"وہ ایک دفعہ پھر سے اُس کو کھو گیا تھا۔"
Sohbat by Zar e Hayat Novel20955
"اگر ہم پردہ نہیں کرتے تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ہم پردہ کرنے والوں کا مذاق اڑائیں۔"
"ہر کوئی اپنی مرضی کے مطابق عمل کرتا ہے۔"
"وہ لڑکی پردہ کرتی ہو گی، اس لیے خود کو کور کیا ہو گا۔"
"دوستی صرف ساتھ ہنسنے کا نام نہیں، ایک دوسرے کی سوچ سنوارنے کا نام بھی ہے۔
Dil Ka Har Unwan Piya by Mehmal Noor Novel20953
یہ ناول کنٹریکٹ میرج کے منفرد تصور کو محبت، اعتماد اور جذباتی تبدیلی کے ساتھ پیش کرتا ہے۔ کہانی میں ازدواجی رشتے کی خوبصورتی، سماجی مسائل اور کرداروں کی جذباتی نشوونما کو دلکش انداز میں بیان کیا گیا ہے، جو قاری کو آخر تک اپنے ساتھ جوڑے رکھتی ہے۔
Teenager By Maleeha Yousuf Novel20952
یہ ناول اعتماد، دھوکے اور خود کو محفوظ رکھنے کی جدوجہد کو مؤثر انداز میں پیش کرتا ہے۔ مرکزی کردار مشکل حالات کا سامنا کرتے ہوئے ہمت، خود اعتمادی اور درست فیصلوں کے ذریعے اپنی زندگی بدلنے کی کوشش کرتی ہے، جبکہ کہانی جذبات، سسپنس اور اہم سماجی پہلوؤں کو خوبصورتی سے اجاگر کرتی ہے۔
Tere Sadqe Sab Waar Diya By Aiman Razzaq Novel20949
کہانی کا آغاز اس وقت ہوتا ہے جب حالے، حورین اور ان کی والدہ کو اچانک پاکستان واپس بلایا جاتا ہے، مگر حالے اس فیصلے کی سخت مخالفت کرتی ہے۔ دوسری جانب زرنش کی شہریار سے پہلی آمنے سامنے ملاقات شدید تلخی، غرور اور چیلنج سے بھرپور ہوتی ہے، جہاں دونوں ایک دوسرے کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیتے ہیں۔ زرنش اپنی مضبوط شخصیت، خودداری اور بے باک انداز سے واضح کر دیتی ہے کہ وہ کسی کے دباؤ یا حکم کو قبول نہیں کرے گی، جبکہ شہریار ہر صورت اسے پاکستان لے جانے کا عزم رکھتا ہے۔ ان دونوں کے درمیان ہونے والی یہ لفظی جنگ خاندانی دشمنی، انتقام، طاقت اور انا کی کشمکش کو نمایاں کرتی ہے، جو آگے چل کر کہانی میں کئی دلچسپ اور سنسنی خیز موڑ آنے کا اشارہ دیتی ہے۔